امارات
-
پوپ فرانسس تاریخی دورے کے بعد ابوظبی روانہ
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس متحدہ عرب امارات کے تاریخی دورہ کے بعد ابوظبی سے روانہ ہوگئے۔
-
پوپ فرانسس کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پہنچ گئے۔
-
عرب امارات میں قطری فٹبال ٹیم پر جوتوں کی بارش
قطر نے سیاسی کشیدگی سے بھرپور ایشین کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کو 0-4 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 4 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ کھل گیا
شام میں متحدہ عرب امارات نے اپنا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی مرکزی بینک میں 3ارب ڈالرجمع کروادیئے
متحدہ عرب امارات کے ادارے فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے پاکستان کی مرکزی بینک میں 3ارب ڈالر جمع کروانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امارات کا قطر پر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اذیت پہنچانے کا الزام
متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اشتعال دلانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے برطانوی جاسوس کو رہا کردیا
مغرب نواز متحدہ عرب امارات کے حکمراں خلیفہ بن زاید النہیان نے صدارتی صوابدید کو استعمال کرتے ہوئے برطانوی جاسوس کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے اسے آزاد کردیا ہے۔
-
مراکشی خاتون نے بوائے فرینڈ کو قتل کر کے اس کا گوشت پکا کرپاکستانیوں کو کھلادیا
متحدہ عرب امارات میں مراکشی خاتون نے شادی سے انکار پر سابق بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کرپاکستانی مزدوروں کو کھلادیا۔
-
اسرائیل کی کھیل و ثقافت کی وزیرکا ابوظہبی کی جامع مسجد کا دورہ
اسرائیل کی کھیل و ثقافت کی وزیر نے متحدہ عرب امارات کی جامع مسجد شیخ زائد کا دورہ کیا ہے۔ عرب حکمراں اسرائيلیوں کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں۔
-
فلم/ ایک عربی اسلامی ملک میں پہلی بار اسرائیل کا قومی ترانہ پیش کیا گیا
متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں کھیل کے مقابلوں کے دوران پہلی بار اسرائیل کا قومی ترانہ پیش کیا گیا، سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔