عمران خان
-
پاکستانی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کے وزير اعظم کا ٹرمپ سے ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے خلاف امیرکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ملک کو لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پھر پورا پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔
-
پاکستانی وزير اعظم کی کورونا وائرس کی وجہ سے قرضہ معاف کرنے کی درخواست
وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے درخواست کی ہےکہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا پاکستان جیسے دیگر ترقی پذیر ملک کا قرضہ معاف کردے۔
-
پاکستان کے وزير اعظم نے رہبر معظم کے بیان کی قدردانی کرتے ہوئے اسے شيئر کردیا
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بھارتی مسلمانوں کی حمایت کے بارے میں پرخلوص بیان کی قدردانی کرتے ہوئے اسے شیئر بھی کردیا ہے۔
-
پاکستان کا ترکی کی حمایت کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے شام میں ترک فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے ملک کے دفاع، سکیورٹی اور سیاست کو داؤ پر لگا دیا
پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر پرویز رشید نے پاکستانی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے ملک کے دفاع، سکیورٹی اور سیاست کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کی حمایت کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نےامریکہ اور طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے امن معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم قطر روانہ ہوگئے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے۔
-
بھارت میں 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیرابتدا تھی اوراب بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
-
عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے اور پی ٹی آئی کی طرح (ن) لیگ بھی پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی تھی۔
-
جسٹس قاضی فائز عیسی کا پاکستانی وزير اعظم پر آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام
پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور سیاستدانوں پر آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا خواتین کو گائے، بھینس اوربکریاں دینے کا اعلان
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی خواتین کو ایک گائے، ایک بھینس اور تین بکریاں دیں گے۔
-
پاکستان کا دہشت گردوں کے ٹھکانےختم کرنے کا دعوی
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کردیئے گئے ہیں۔
-
پاکستانی حکومت کا آٹا اور چینی کی مہنگائی میں حکومت کی کوتاہی کا اعتراف
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نےاعتراف کیا ہے کہ آٹا اور چینی مہنگا ہونے میں حکومت نے غفلت اور کوتاہی کی ہے۔
-
ترکی کے صدر اردوغان پاکستان پہنچ گئے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلان
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلان کردیا۔
-
عمران خان کی مشیر خزانہ کو ہٹائے جانے کی تردید
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ بہترین کام کر رہے ہیں، کوئی تبدیلی زیرغور نہیں۔
-
پاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی اور پاکستان کا بچہ بچہ لڑے گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے بیانات سے پاکستان کا وقار مجروح
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزير اعظمعمران خان کے خارجہ امور پر الٹے سیدھے بیان پاکستان کے لیے جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا کشمیر کی آزادی پر ایمان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا اور مودی نے 5 اگست کو سنگین غلطی کی جس سے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔
-
بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو قیدی بنا کررکھا ہے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی اسلامی تعاون تنظیم پرشدید تنقید
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کشمیریوں کے لیے کوئی کردار ادا نہ کرنے پر اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بھارت تباہی کے راستے پر گامزن/ بھارت کے ٹکڑے ہوجائیں گے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملائشیا میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تباہی کے راستے پر گامزن ہے اور اگر بھارت فسطائیت اور انتہا پسند ہندووتوا کے راستے پر ہی گامزن رہا تو ہمیشہ کے لیے تقسیم ہو جائے گا اور اس کے ٹکڑے جائیں گے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت طلب کرلی
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ کوالالمپورکانفرنس میں شرکت کیا کریں گے۔
-
پاکستانی وزير اعظم ملائشیا کے دورے پر روانہ
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے کوالا لمپور روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم پیر کے دن ملائشیا کا دورہ کریں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پیر کو 2 روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے۔
-
کشمیر کے مسئلہ پر بھارت اور پاکستان میں جنگ ہوسکتی ہے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت غلط راستے پر چل رہا ہے، دنیا میں کسی اور جگہ جنگ کے ایسے خطرات نہیں جیسے کشمیر میں ہیں، کشمیر کے معاملے پر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ ہوسکتی ہے۔
-
مودی سرکار نے بھارت کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے بھارت پرمودی کے فسطائي نظریہ کے تسلط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھارت میں مودی کے جمہوری دشمن نظریے کے تسلط کا اعتراف کررہی ہے۔
-
بھارت تباہی کے راستے پر گامزن ہوگیا ہے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تباہی اور بربادی کے راستے پر گامزن ہوگیا ہے۔