سیلاب
-
پلدختر میں سیلاب کے بعد کیچڑ اور مٹی کے آثار
ایران کے صوبہ لرستان میں سیلاب کے دو ہفتہ بعد بھی کیچڑ اور مٹی کی شکل میں سیلاب کے آثار نمایاں ہیں۔
-
لبنانی جوانوں کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی
ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لبنان کے جوان امداد بہم پہنچانے کے کاموں میں مصروف ہیں۔
-
بھارت میں طوفانی بارشوں سے 60 افراد ہلاک
بھارت میں ریت اور گرج چمک کے طوفان نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پلدختر میں سیلاب کے 16 دن بعد کی صورتحال
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے شہر پلدختر کی سیلاب کے 16 دن بعد کی صورتحال پیش کی جاتی ہے۔
-
مٹی اور خاک میں پیوست یادیں
ایران کے کئی صوبوں خاص طور پر صوبہ لرستان کے لوگوں کی یادیں مٹی اور خاک میں پیوست ہوگئیں۔
-
آق قلا میں زندگی کا دوبارہ آغاز شروع ہوگیا
ایران کے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ آق قلا میں لوگوں نے زندگی کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
-
عراقیوں کی ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں ميں امداد رسانی
ایران کے صوبہ لرستان کے پلدختر شہر میں عراقی شہیروں کی طرف سے امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
-
اہواز کے جوانوں نے سینہ سپر ہو کر سیلاب کا مقابلہ کیا
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز کے جوانوں نے شہر کو سیلاب کے گزند سے بچانے کے لئے سینہ سپر ہو کر سیلاب کا مقابلہ کیا۔
-
سوسنگرد کے دیہاتوں میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی
ایران کے صوبہ خوزستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں سوسنگرد کے دیہاتوں میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
-
سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدختر میں زندگی کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدختر میں زندگی کا سلسلہ جاری ہے۔ بی بی سکینہ کا پلدختر کے چم گرداب گاؤں میں گھر سیلاب میں بہہ گیا اس کے 100 پرندے بھی سیلاب کی نذر ہوگئے لیکن اس کے مال مویشی بچ گئے اور وہ اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی زندگی کا از سر نو آغاز کررہی ہیں۔
-
صوبہ خراسان رضوی میں سیلاب سے متعدد گاڑیاں تباہ
ایران کے صوبہ خرسان رضوی میں بھی شدید بارش کے بعد کئی دیہاتوں میں سیلاب آگیا جس کے نتیجے میںم تعدد گاڑياں تباہ ہوگئی ہیں۔
-
ایران میں مقیم بحرینیوں کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی
ایران میں مقیم بحرینیوں کی طرف سے صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
-
بحرین میں شدید بارش کے بعد سیلاب
بحرین میں شدید اور طوفانی بارش کے بعد سیلاب آگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
ایک معلم نے سیلاب میں بھی اپنے شاگروں کو تنہا نہیں چھوڑا
ایران کے شہر شوشتر میں ایک ٹیچر نے سیلاب کی وجہ سے مدارس میں تعطیلات ہونے کے باوجود اپنے شاگردوں کو نقاشی سکھا کرانھیں حوصلہ اور امید دلانے کی کوشش جاری رکھی۔
-
سیلاب سے متاثرہ افراد کو طبی امداد کی فراہمی
ایران میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی ٹیمیں بیماروں طبی امداد فراہم کررہی ہیں۔
-
فلسطینی بچوں کا سیلاب سے متاثرہ ایرانی بچوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
فلسطینی بچوں نے ایران میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثرہ بچوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
سیلاب کو روکنے میں کامیابی کے بعد عین دو علاقہ کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ایران کے صوبہ خوزستان میں عین دو علاقہ کے لوگوں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب سیلاب کو روکنے کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔
-
گمیشان اور آق قلا کے مدارس کھول دیئے گئے
ایران کے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں گمیشان اور آق قلا کے مدارس کو کھول دیا گیا ہے۔
-
جنوبی وزیرستان میں سیلابی ریلے میں بہنے سے 6 خواتین ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ہلاک اور8 بچے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
برازيل میں سیلاب سے تباہی
برازیل میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اب تک 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
حرم رضوی کے متولی کا سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدخترکا دورہ
حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام احمد مروی نے صوبہ لرستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدختر کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
اہواز کے علاقہ عین دو میں سیلاب کے پانی کو روکنے کے لئے شب و روز تلاش جاری
ایران کے صوبہ خوزستان کے علاقہ عین دو میں عوام اور فوج کے اہلکار سیلاب کے پانی کو روکنے کے لئے شب و روز تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
شیراز میں ولی فقیہ کے نمائندے کا محلہ سعدی کا دورہ
شیراز کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ نے شیراز میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ محلہ سعدی کا قریب سے مشاہدہ کیا اور اہل محل کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بستان روڈ سیلاب کے محاصرے میں
صوبہ خوزستان کے شہر بستان کی روڈ زیر آب آگئی ہے۔
-
کارون میں ایک اسپتال کو خالی کرالیا گیا
ایران کے صوبہ خوزستان میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر کارون کے ایک اسپتال کو خالی کرالیا گیا ہے۔
-
جنرل سیاری اور جنرل حیدری کا صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
ایرانی فوج کے امداد رسانی سینٹر کے کمانڈر جنرل سیاری اور جنرل حیدری نے صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا قریب سے امدادی کاموں کا جائزہ لیا ہے۔
-
پلدختر میں قائم موکبوں کی فعالیت کا آغاز
ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدختر میں اربعین کے موکبوں نے اپنی فعالیت کا آغاز کردیا ہے۔
-
طلباء اور سیلاب سے متاثرہ بچوں کے درمیان مقابلہ
ایران کے بعض علماء اور طلاب سیلاب سے متآثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچا رہے ہیں جہاں انھوں نے سیلاب سے متآثرہ بچوں کی سرگرمی کے لئے ان سے کھیل کا اہتمام کیا ہے۔
-
سیلاب اہواز کے ابتدائی حصوں تک پہنچ گیا
اندیمشک کی جانب سے کرخہ دریا کا سیلابی پانی اہواز کے ابتدائی حصوں تک پہنچ گیا ہے۔
-
چم شیر گاؤں سیلاب کی زد میں آگیا
ایران کے ضلع سیروان میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر چم شیر گاؤں کے 90 فیصد باشندوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا سیمرہ ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد چم شیر گاؤں کو سیلاب کا خطرہ لاحق ہوگیا تھا۔ سیلاب کا پانی چم شیر گاؤں میں داخل ہوگیا ہے ۔