تہران
-
تہران میں دھند کے مناظر
اس رپورٹ میں تہران میں دھند کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تہران میں بارش سے ہوائي آلودگی ختم
تہران میں بارش کے نتیجے میں فضائی آلودگی ختم اور ہوا صاف اور سالم ہوگئی ہے۔
-
تہران کے بازار میں خلوت اور سناٹا
تہران کے بازار میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں سناٹا چھایا ہوا ہے عوام نے گھر میں رہ کر کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے۔
-
تہران میں ژالہ باری
تہران میں ژالہ باری ہوئی ہے جس کے بعد تہران میں آلودگی ختم اور ہوا صاف و شفاف ہوگئی ہے۔
-
تہران کی پارکوں پر سناٹا اور خاموشی طاری
ایران کے دارالحکومت تہران کے پارکوں پر کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کے عدم حضور کی بنا پر خاموشی اورسناٹا چھایا ہوا ہے۔
-
تہران میں آزادی ٹاور پر روشنی کے سہ رخی جلوے
تہران کے آزادی ٹاور میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے روشنی کے شاندار سہ رخی جلوے پیش کئے گئے۔
-
تہران کے مشرقی علاقہ کے ٹرمینل اور گھروں میں اسپرے کی مہم جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں کوروناو ائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشرقی علاقہ میں واقع ٹرمینل اور گھروں میں اسپرے کی مہم جاری ہے۔
-
تہران کے 14 اور 15 حلقوں میں اسپرے کی مہم جاری
تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تہران کے 14 اور 15 حلقوں میں اسپرے کی مہم جاری ہے۔
-
سپاہ اسکوائر پرگاڑیوں میں اسپرے کی مہم جاری
تہران کے سپاہ اسکوائر پر رضاکار فورس کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں گاڑیوں میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قم – تہران شاہراہ پر ٹریفک کے لئے محدودیت کا نفاذ
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں مقامی گاڑیوں کے علاوہ دوسری گاڑیوں کو شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائےگي۔
-
تہران میں ٹریفک کی محدودیت کے لئے پلان نافذ
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کی روک تھام کے لئے ٹریفک محدودیت کا پلان نافذ کردیا گیا ہے۔ اس پلان کے مطابق تہران پلیٹ نمبر کی کوئی گاڑی تہران سے خارج نہیں ہوسکتی اور کسی دوسرے صوبہ کی گاڑی تہران میں داخل نہیں ہوسکتی ۔
-
ایرانی فوج نے تہران میں 2000 تختوں پر مشتمل موبائل اسپتال قائم کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور صحتیاب مریضوں کی استراحت کے سلسلے میں 2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔
-
تہران میں ایرانی فوج نے 2000 تختوں پر مشتمل موبائل اسپتال قائم کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور صحتیاب مریضوں کی استراحت کے سلسلے میں 2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔
-
تہران کے اصلی مراکز میں خلوت اور سناٹا
ایران میں نئے ہجری شمسی سال کے پانچویں دن دارالحکومت تہران کے اصلی مراکز میں سناٹا چھایا ہوا ہے اور لوگ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے گھروں میں قیام پذیر ہیں۔
-
اے !مخلص سرباز اور کمانڈرخدا حافظ
لشکر 2 محمد رسول اللہ (ص) کے سابق کمانڈراور ولایت اور اسلام کے مخلص سرباز جنرل حاج حسین اسد اللہی کیمیائی بیماری کی وجہ سے اپنے شہید ساتھیوں کے ساتھ ملحق ہوگئے ۔
-
تہران کے نازی آباد محلہ میں اسپرے کی مہم جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں نازی آباد کے محلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران کی عمومی جگہوں پر اسپرے کی مہم جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے۔
-
تہران میں بہار کی آمد پر پھول مسکرانے لگے
ایران کے دارالحکومت تہران میں بہار کی آمد پر پھولوں نے اپنی خوشبوئیں بکھیر دی ہیں اور باغات میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
تہران میں پولیس کے مراکز میں اسپرے کی مہم جاری
تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پولیس اسٹیشنوں اور پولیس کے مراکز میں اسپرے چھڑکنے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی نقاہت گاہ
اس رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی نقاہت گاہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس کا خصوصی وارڈ
تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے بقیۃ اللہ (عج) اسپتال میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے خصوصی شعبہ قائم کردیا گيا ہے۔
-
تہران میں گرم خانوں میں موجود عملہ کو طبی معلومات کی فراہمی
تہران میں گرم خانوں میں موجود عملہ کو کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ہر شب طبی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
-
ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں کا تہران میں زیرعلاج افراد کا مشاہدہ
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او " کے نمائندوں نے تہران میں کوروناو ائرس کے معاون مراکز میں زیر علاج مریضوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں نے ایرانی طبی عملے کے اہلکاروں کی صلاحیتوں کا بھی اعتراف کیا۔
-
پل طبیعت پر اسپرے کی مہم جاری
تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام ، جراثیم کشی اور صفائی مہم کے سلسلے میں پل طبیعت پر اسپرے کا کام جاری ہے۔
-
بعثت اسپتال میں کورونا وائرس کا خصوصی وارڈ قائم
ایرانی فضائیہ کے بعثت اسپتال کے ڈاکٹر اور نرسیں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں فرنٹ لائن پر مریضوں کو خدمات بہم پہنچا رہے ہیں۔
-
تہران میں آيت اللہ محسن حبیبی کی تشییع جنازہ
تہران میں حوزہ علمیہ مجتہدی کے متولی آيت اللہ محسن حبیبی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
تہران کی ولیعصر روڈ پر جراثیم کشی کی مہم جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں ولیعصر (عج) روڈ پر کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کے تہران کے بازار پر اثرات
تہران میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد تہران کے بازار میں گذشتہ سال جیسی چہل پہل نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بعض لوگ طبی امور کی رعایت کرکے بازار سے ضروری اشیاء کی خرید میں مشغول ہیں۔
-
کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ایرانی حکومت کے اقدامات کی تشریح
ایرانی وزارت خارجہ میں عالمی ادارہ صحت کے وفد اور غیر ملکی سفراء کی موجودگی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ایرانی حکومت کے اقدامات کی تشریح کی گئی۔
-
تہران کے جنوب میں 46 ملین دستانے کشف و ضبط
تہران کے جنوب میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 46 ملین دستانے برآمد کرلئے ہیں۔