اسرائیل
-
ایران کا اسرائیل سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لینے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نطنز حادثے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لیا جائےگا۔
-
سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے سے خطے میں امن برقرار ہوگا۔
-
فلسطینی شہری مجد بربر 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا
فلسطینی شہری مجد بربر 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچاتو اہل خانہ اور محلے داروں نے شاندار استقبال کیا۔
-
نیتن یاہو نے اسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےاسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا ۔
-
اسرائیلی وزير اعظم کے گھر کے باہر مظاہرہ/ استعفی کا مطالبہ
اسرائیل میں عام انتخابات سے تین روز پہلے ہزاروں افراد نے وزیر اعظم نتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی کشتی پر حملے کا جواب دیا جائے گا/ خطے کے حالات پر قریبی نظر
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی کشتی پر حملے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ، حملے میں ملوث عناصر کو بھر پور جواب دیا جائےگا۔
-
غزہ پٹی کے ساحل پر اسرائیلی ڈرون کے حملے میں 3 فلسطینی شہید
فلسطین کی غزہ کی پٹی کے ساحل پر بارود سے بھرا اسرائیلی ڈرون دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی ماہی گیر شہید ہوگئے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
اسرائيلی وزير اعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے
اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
فلسطین تنہا نہیں ہے
فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے فلسطینی تنہا نہیں ہیں۔
-
اسرائیل کے وزیر اعظم آج امارات کے پہلے دورے پر ابو ظہبی پہنچیں گے
غاصب اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو ایک ماہ کی تاخیر سے متحدہ عرب امارات کے پہلے باضابطہ دورے پر آج ابو ظہبی پہنچیں گے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا اسرائیل کو انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیل کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کسی خطا کا ارتکاب کیا تو حیفا اور تل ابیب کو خاک کے ساتھ یکساں کردیا جائےگا۔
-
اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم حیفا اور تل ابیب کو خاک میں ملا دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے حکم پر حیفا اور تل ابیب کو نشانہ بنائیں گے۔
-
امریکہ نے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی
امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی ہے۔
-
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیا، فلسطین نے کرمنل کورٹ کی تحقیقات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا پہلا سفیر اسرائیل پہنچ گیا
اسرائیل کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ اسرائیل پہنچ گئے۔
-
اسرائیل کا غیر اعلانیہ طور پر ایک خفیہ جوہری پروگرام جاری
امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف ہوا ہے اسرائیل کا غیر اعلانیہ طور پر ایک خفیہ جوہری پروگرام جاری ہے۔
-
اسرائيل اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے اور خطے میں ایٹمی ہتھیار تیار کرنے والا یہ واحد کارخانہ ہے۔
-
شامی ایئرڈیفنس نے اسرائیل کے حملے کو ناکام بنادیا
اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔
-
عالمی عدالت کا فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا حکم
اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔
-
اسرائیل کے وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی کردیا
اسرائیل کے وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک کا دورہ غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔
-
اسرائیل کے وزیراعظم آئندہ ہفتہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے اور وہاں سے ممکنہ طور پر بحرین بھی جائیں گے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی جوان شہید
مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ
اس ویڈیو میں بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیل کی کسی بھی غلطی اور حماقت کے جواب میں اسے تباہ کردیا جائےگا
ایرانی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی حملے کی تیاریوں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت اور قدرت کا ابھی صحیح اندازہ نہیں ہے۔
-
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارتخانہ باضابطہ طور پر کھول دیا
غاصب صہیونی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارتخانہ باضابطہ طور پر کھول دیا ہے۔
-
کئي ملین پاکستانیوں کا اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے کے خلاف احتجاج
پاکستان میں کئی ملین مسلمانوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خلاف احتجاجی مظآہرہ کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ معطل کردیا
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021ء تک معطل کردیا ہے۔
-
تیونس کے پائلٹ کو اسرائیل جانے سے انکار پر اماراتی ائر لائن نے معطل کردیا
متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن نے تیونس کے با غیرت پائلٹ کو اسرائیل جانے سے انکار پر معطل کردیا ہے۔
-
شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنادیا
سپاہ اسلام کے مایہ ناز ، بہادر ، شجاع ، مخلص اور ممتاز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنانے اور عراق و شام کی ارضی سالمیت کو حفظ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔