اربعین
-
فلم/ اربعین کے موقع پر کربلائے معلی کی صورتحال
اس ویڈیو میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر کربلائے معلی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا ایران اورعراق کی سرحدوں پر زائرین اربعین کو بہترسہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے نئے وزير خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور عراق کی سرحدوں خاص طور پر مہران کی سرحد پر زائرین اربعین کو بہترسہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی زائرین اربعین کی توصیف میں شعر خوانی
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی زائرین اربعین کی توصیف میں شعر خوانی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
فلم/ شلمچہ سرحد سے زائرین کے عبور کا سلسلہ جاری
سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کی غرض سے جانے والے زائرین کا ایران کی شلمچہ سرحد سے عبور کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلم/ شلمچہ سرحد پر وزیر داخلہ کا حضور
ایران کی شلمچہ سرحد پر ایرانی وزير داخلہ نے زائرین اربعین کی خدمات رسانی کے امور کا جائزہ لیا۔
-
مہران میں زائرین کو خدمت بہم پہنچانےکا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ ایلام کے سرحدی شہر مہران میں زائرین اربعین کو خدمت بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
موکب عترت بوتراب کی جانب سے زائرین اربعین کی خدمات رسانی کا سلسلہ جاری
موکب عترت بوتراب کی جانب سے زائرین اربعین کی خدمات رسانی کا سلسلہ جاری ہے اس موکب میں روزانہ 1250 زائرین کو خدمات بہم پہنچا رہا ہے۔
-
حرم حضرت علی (ع) میں زائرین اربعین کا حضور
سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے زائرین اربعین کا نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے حرم میں پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلم/ اگر مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین نہ ہوتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہداء کے بعض خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا۔
-
نجف اشرف میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں پیدل مارچ میں شرکت کے لئے نجف اشرف میں عراق، ایران اور دنیا بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اربعین کے موقع پر نجف اشرف میں مؤمنین کا اجتماع
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے عظیم پیدل مارچ میں شرکت کے لئےنجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین پہنچ گئے ہیں۔
-
موکب میقات الرضا کی طرف سے زائرین کی خدمت کا سلسلہ جاری
ایران کے مقدس شہر قم اور اراک کے درمیان موکب میقات الرضا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے جانے والے زائرین کی خدمات رسانی کا کام انجام دے رہا ہے۔
-
فلم/ پاکستانی نوحہ خواں نےحضرت امام حسین (ع) کی شان میں نوحہ پیش کیا
اس ویڈیو میں حضرت امام حسین (ع) کی شان میں پاکستانی نوحہ خواں کا نوحہ پیش کیاجاتا ہے۔
-
فلم/ روسی زائرین کی شلمچہ سرحد پر عزاداری
زائرین شلمچہ سرحد سے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے رواں دواں ہیں شلمچہ سرحد پر روسی زائرین نے عزاداری میں شرکت کی۔
-
مہران میں طوفان کے نتیجے میں ایک زآئر جاں بحق 15 زخمی/مہران کی طرف حرکت نہ کرنے کی ہدایت
ایران کی سرحد مہران پر طوفان کے نتیجے میں ایک زآئر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں اربعین کمیٹی نے زائرین کو مہران سرحد کی طرف حرکت نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین میں شرکت کرنے کے لئے زائرین دوسری سرحدوں کی طرف روانہ ہوں۔
-
ایران کی شلمچہ سرحد پر غیر ملکی زائرین کا حضور
اسلامی جمہوریہ ایران کی شلمچہ سرحد سے غیر ملکی زائرین عبور کرکے عراق میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے رواں دواں ہیں۔
-
فلم / آستارا کے موکبوں میں زائرین اربعین کو خدمات بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا کے موکبوں میں زائرین اربعین کو خدمات بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلم/ آستارا میں روس، آذربائیجان اور جارجیا کے زائرین کا ورود
ایران کی سرحد آستارا پر روس آذربائیجان اور جارجیا کے زائرین پہنچ رہے ہیں جہاں سے وہ لبیک یا حسین کہتے ہوئے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
فلم/ حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں امریکی خواتین کی شرکت
نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں امریکی خواتین بھی پیدل مارچ میں بھر پور شرکت کرہی ہیں۔
-
زائرین اربعین کا پہلا گروہ تہران سے ٹرین کے ذریعہ روانہ
زائرین اربعین کا پہلا گروہ تہران سے ٹرین کے ذریعہ کرمانشاہ کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔
-
آستارا سرحد پر غیر ملکی زائرین اربعین کی عزاداری
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا میں غیر ملکی زائرین اربعین نے سید الشہداء کی عزاداری میں بھر پور حصہ لیا۔
-
فلم/ عراق میں اربعین میں شرکت کے لئے مؤمنین کربلا کی سمت رواں دواں
آئی آر آئی بی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں سے اربعین میں شرکت کے لئے مؤمنین کربلا کی سمت رواں دواں ہیں۔
-
فلم/ اربعین کے پیدل مارچ کے بارے میں شہید احمد کافی کی روایت
اس ویڈیو میں شہید احمد کافی کہتے ہیں علماء ، فضلاء اور محبین اہلبیت (ع) سال میں پانچ بار پیدل حضرت امام حسین علیہ السلام کرتے تھے ۔ میں نجف سے 35 بار پیدل کربلا زیارت کے لئے آیا ہوں حضرت امام حسین (ع) کی سال میں اول رجب، 15 رجب، 15 شعبان، یوم عرفہ اور اربعین پانچ زیارتیں مخصوص ہیں۔
-
فلم/ سوق الشیخ کے شیعوں کا کربلا معلی کی طرف 350 کلو میٹرپیدل مارچ
عراق کے صوبہ ذیقار کے شیعوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے 350 کلو میٹر پیدل مارچ کا آغاز کردیا ہے۔
-
فلم/ اہواز سے 40 ہزار افراد پر مشتل قافلہ چہلم میں شرکت کے لئے روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز سے 40 ہزار افراد پر مشتمل قافلہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے روانہ ہوگیا ۔
-
فلم/ ایران کی سرحد آستارا پر اربعین میں شرکت کے لئے غیر ملکی زائرین کی آمد
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا کی سرحد پر سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کی غرض سے غیر ملکی زائرین پہنچ رہے ہیں ۔ غیر ملکی زائرین ایران سے ہوتے ہوئے کربلا پہنچیں گے۔