میزائل
-
ایران کی پیشرفتہ ایئر ڈیفنس نظام " 15 خرداد " کی رونمائی
اس ویڈیو میں ایران کے پیشرفتہ ایئر ڈیفنس سسٹم " 15 خرداد " کی رونمائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزآئل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے۔
-
شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملٹپل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
-
غزہ پر اسرائیلی بربریت کا منہ توڑ جواب/ مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر400 میزائل فائر
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے جواب میں کل سے اب تک 400 میزائل مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر فائر کئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روس کا جدید میزائل کا کامیاب تجربہ
اس ویڈیو میں روس کے جدید میزائل کے کامیاب تجربہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 11 میزائلوں سے حملہ کیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 11 زلزال 1 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 15 زلزال میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 15 زلزال میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ نے تین جدید میزائل تیار کرلئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے اپنے دفاعی ساز و سامان میں تین نئے میزائلوں کا اضافہ کرلیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر کامیاب میزائل حملہ
یمنی فورسز نے اپنے نئے میزائل کے ذریعہ سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانے پر زلزال 1 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل سے حملہ
عرب ذرائع کے مطابق غزہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقہ میں ایک میزائل داغا گیا ہے جس کے نتیجے میں صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔
-
تل ابیب پر میزائل حملہ/ 7 صہیونی زخمی
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے تل ابیب پر میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سرحدی شہر عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
تل ابیب پر میزائل حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے
اسرائیلی ذرائع کے مطابق تل ابیب کے مشرق میں کفر سابا علاقہ میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان نے ہندوستانی سرحد پر دفاعی میزائل سسٹم نصب کردیا
پاکستان نے ہندوستانی حملے کے خطرات کے پیش نظر اپنے کئی سرحدی شہروں میں چین سے خریدے گئے دفاعی میزائل سسٹم کو نصب کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔