شاہ محمود قریشی
-
شاہ محمود قریشی کا ڈنمارک اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک اور ناروے کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پرگفتگو
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ ڈاکٹر نالیڈی پنڈور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اورکشمیر میں بھارت کی جانب سےانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔
-
شاہ محمود قریشی کا سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔
-
پاکستان کی کشمیر میں بھارت کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
پاکستان نے بھارت کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی ہے۔
-
آر ایس ایس کی سوچ دہلی پر غالب ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس کی سوچ دہلی پر غالب ہے اور دہلی اس کا ماتحت ہو چکا ہے۔
-
چین مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے، محمود قریشی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین سلامتی کونسل میں پاکستانی کی قرداد کی مکمل حمایت کرے گا۔
-
پاکستانی وزیرخارجہ چین پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے۔
-
پاکستان نے بھارتی سفیر کو ملک بدر کردیا ہے
پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھارتی سفیر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
کشمیر میں کسی بھی قسم کی آبادیاتی تبدیلی قابل قبول نہیں
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کسی بھی قسم کی آبادیاتی تبدیلی قابل قبول نہیں۔
-
پاکستان اور یورپی یونین کا اسٹریٹجک پلان پر معاہدہ طے پاگیا
پاکستان کے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پرانے اور گہرے ہیں، یورپی یونین کے ساتھ طویل مذاکرات کے بعد ہمارا اسٹریٹجک پلان پر معاہدہ طے پاگیا ہے، 25 تاریخ کو معاہدے پردستخط ہوں گے۔
-
پاکستان کا بھارت کی نئی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہار
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نئی بھارتی حکومت سے مذاکرات کیلیے تیار ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر خارجہ کی افطار پارٹی میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی میں شرکت کی۔
-
بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ کے برابر سے جگہ تبدیل کرلی
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے شنگھائی اجلاس میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے برابر سے جگہ تبدیل کرلی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کویت روانہ ہوگئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں آج جنوبی پنجاب صوبہ کا بل پیش کیا جائےگا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کا بل پیش کریں گے۔
-
پاکستانی وزير خارجہ کا دورہ سری لنکا منسوخ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ مذاکرات ضروری ہیں، افغانستان پاکستان کے لیے کافی اہمیت کا حامل ہے
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی جاپان میں کاروباری شخصیات سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جاپان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ٹوکیو میں جاپان انسٹی ٹیویٹ آف انٹرنیشنل افیئر کے وفد اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
تحریک انصاف کو بھی حکومت کرنے کے 5 سال ملنے چاہییں
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت گرانا مسائل کا حل نہیں لہذا ہماری حکومت کو بھی 5سال کا موقع ملنا چاہیے۔
-
پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے اورہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
بھارت کا پاکستان پر 16 سے 20 اپریل تک ایک اور حملے کا منصوبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت پاکستان پر 16 سے 20 اپریل تک ایک اور حملے کا منصوبہ بنارہا ہے۔
-
بھارت کی پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعہ تنہا کرنے کی کوشش
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعہ تنہا کرنے کی کوشش ہے۔
-
شاہ محمود قریشی چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان و چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔