سیلاب
-
میجر جنرل سلامی کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیراتی کاموں کا چائزہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے خرمآباد اور پل دختر میں تعمیراتی کاموں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
بنگلہ دیش میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی
بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نظام زندگی درہم برہم
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نظام زندگی درہم برہم
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
-
وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے 22 افراد ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2 فوجیوں سمیت 22 افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
نیپال اورآسام میں موسلا دھار بارشوں سے 23 افراد ہلاک
نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں سیلاب
اس ویڈیو میں واشنگٹن میں شدید سیلاب کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹنے سے 6 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
ممبئی میں موسلا دھار بارش/ 18 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں موسلا دھار بارش نے گزشتہ 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا جس کے دوران مختلف واقعات میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
روس میں سیلاب کی تصویریں
اس ویڈیو میں روس میں آنے والے سیلاب کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی
چین کے جنوب مغربی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلوں میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ 4افراد لا پتہ ہوگئے ہیں۔
-
چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک
چین کے ریجن گوانگشی زوہانگ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 17 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
سیلاب سے متاثرہ افراد کو فراموش نہ کریں
ایران میں آنے والے سیلاب کو دو ماہ بیت گئے ہیں لیکن سیلاب کی تباہی کے آثار ابھی بھی باقی ہیں۔
-
ترکی میں ہولناک سیلاب
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شدید بارش ، گرج و چمک اور سیلاب کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 24 افراد ہلاک
افغانستان کے مختلف حصو ں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی گذشتہ48 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے مختلف حصوں میں 24 افراد ہلاک اور11 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کے بعض علاقوں میں سیلاب سے تباہی
امریکہ کے بعض علاقوں میں سیلاب کے نتیجے میں گھروں ، سڑکوں اور مواصلاتی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
کاشان میں اچانک سیلاب کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق
ایران کے شہر کاشان میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے تباہی
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
-
سیلاب کے بعد زندگی
ایران میں سیلاب کو 40 دن بیت گئے ہیں ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں ميں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آق قلا میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال
ایران کے صوبہ گلستان کے علاقہ آق قلا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد ہلاک اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئےہیں۔
-
آق قلا میں حالیہ بارش کے بعد شہر میں پھر سیلاب آگیا
ایران کے صوبہ گلستان کے علاقہ آق قلا میں حالیہ بارش کے بعد شہر میں پھر سیلاب آگیا۔
-
سقر یلقی گاؤں کے باشندوں نے گاؤں کو سیلاب سے بچا لیا
سقر یلقی گاؤں کے باشندوں نے دن رات کی تلاش و کوشش اور مٹی کی بوریوں کے ذریعہ سیلاب کے پانی کو گاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
آبادان میں سیلاب کو روکنے کے لئے کارروائیاں جاری
ایران کے شہر آبادان میں سیلاب روکنے کے لئے دن رات بند باندھنے کی کوشش کامیاب ہوگئی ہے۔
-
کینیڈا کے دارالحکومت میں سیلاب
کینیڈا میں طوفانی بارشوں کے باعث دارالحکومت میں سیلاب آگیا ہے جبکہ مشرقی کینیڈا میں شدید بارش کے باعث 1500 افراد اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
آق قلا ایک بار پھر سیلاب کی زد میں
ایران کے صوبہ گلستان کا شہر آق قلا ایک بار پھر سیلاب کی زد میں آگیا ہے۔
-
امریکہ میں کئی گاڑیاں سیلاب میں ڈوب گئیں
امریکہ میں ڈالس ہوائی اڈے پر درجنوں گاڑیاں سیلاب میں ڈوب گئیں۔
-
زابل میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ
ایران کے شہر زابل میں کئی دیہاتوں میں سیلاب آگیا ہے جبکہ تین دیہاتوں کے باشندوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
صوبہ خوزستان اور لرستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ہوائی تصویریں
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ خوزستان اور لرستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے لی گئی ہوائی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
کینیڈا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی
کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ۔