امارات
-
متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 پاکستانی قیدی رہا کردیئے
کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کردیئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد امارات میں اموات کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی بنا پر 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں مقیم بڑی تعداد میں پاکستانی انتہائی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں پاکستانی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں پاکستانی، بنگلادیشی اور بھارتی شہریوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سخت اقدامات کی وجہ سے قید اور ملک بدری کے باعث غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
امارات کا کورونا وائرس کی اطلاع نہ دینے والے پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس سے متعلق نئے قوانین متعارف کرا تے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مشتبہ مریض کی اطلاع وزرات صحت کو نہ دینے پر10ہزار سے 50 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا جائےگا۔
-
متحدہ عرب امارات کا ملک سے باہر موجود اپنے شہریوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے ملک سے باہر موجوداپنے تمام شہریوں اور اقامہ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سعودی عرب نے امارات، کویت اور بحرین کے ساتھ زمینی راستے بندکردیئے
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد امارات، کویت اور بحرین کے ساتھ زمینی راستے بند کردیئے ہیں، سعودی عرب کو کورونا وائرس کے علاوہ داخلی سیاسی بحران کا بھی سامنا ہے۔
-
برطانوی عدالت نے ابو ظہبی کے ولیعہد کو مجرم قراردیدیا
برطانوی عدالت نے ابو ظہبی کے ولیعہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم محمد بن راشد المکتوم کو اپنی اہلیہ شہزادی حیا کو ڈرانے دھمکانے اور اپنی دو بیٹیوں کو اغوا کرانے کے کیس میں مجرم قراردیدیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکول بند
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
محمد بن زاید آل نہیان کورونا وائرس میں مبتلا
متحدہ عرب امارات کے با خبـر ذرائع کے مطابق ابو ظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کورونا و ائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اسے قرنطینہ ميں بھیج دیا گيا ہے۔
-
دبئی کے حکمران اپنی بیوی سے کیس ہار گئے
دبئی کے حکمران شیخ المختوم کی لندن کی عدالت میں دائر کی گئی اپنے مقدمات کو خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
-
دبئي میں پاکستانی خاتون پر چوری کے الزام میں فرد جرم عائد
متحدہ عرب امارات کی ایک ٹیلی کام کمپنی کی پاکستانی سابق ملاز مہ پر ایک اعشاریہ 4 ملین درہم مالیت ے 496 سمارٹ فون چرانے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
-
سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف عوامی مظاہرہ
سوڈان میں ہزاروں افراد نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کے جوانوں کو یمن اور لیبیا میں جنگ کے لئے کرائے پر بھرتی کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
متحدہ عرب امارات کے ساحل کے نزدیک پانامہ کے بحری ٹینکر میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 2 بھارتی ملاح ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے جب کہ متعدد لاپتہ ہیں۔
-
کورونا وائرس متحدہ عرب امارات پہنچ گيا
متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کے مطابق چین سے آنے والا ایک خاندان اس وائرس سے متاثرہ ہے اور انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کا صدی معاملے کی مالی حمایت کا اعلان
یمن کی قبائلی کونسل نے ایک بیان میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں بڑے شیطان امریکہ کے صدی معاملے کی مکمل مالی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ نے دبئی کا دورہ ملتوی کردیا
غاصب صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دبئی کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
-
ایران نے امارات کو کوئی دھمکی نہیں دی
متحدہ عرب امارات کے حکام نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے متحدہ عرب امارات اور دبئی کو کوئی دھمکی نہیں دی۔
-
لیبیا میں امارات کے ڈرون حملے میں 28 لیبیائي شہری ہلاک
لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے کے نتیجے میں لیبیا کے 28 شہری ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امارات کے ولیعہد کا پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
امارات کے ولیعہد محمد بن زیدالنہیان نے پاکستان کو 20 کروڑڈالردینے کااعلان کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کی عمران خان سے ملاقات
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں اس نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد آج پاکستان کا دورہ کریں گے
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زایدالنہیان آج پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
یمن میں اماراتی فوجیوں کے اجتماع میں دھماکہ سے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی
جنوب یمن میں امارات کے فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور پریڈ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں امراتی فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ملائشیا کانفرنس میں سعودی عرب اورامارات کومدعو نہیں کیا گیا
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دنیائے اسلام کے بارے میں آشکارا خیانتوں ، اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ گھناؤنی ساز باز کی بنا پر ملائیشیا میں ہونے والی اسلامی ممالک کی کانفرنس میں مدعو نہیں کیا گیاتھا۔
-
پاکستان فوج کے سربراہ ابوظہبی کے امیر سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ امارات کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔
-
متحدہ عرب امارات میں واش روم سے لاوارث نوزائیدہ بچہ برآمد
متحدہ عرب امارات کی ایک عوامی تفریح گاہ کے خواتین واش روم سے لاوارث نوزائیدہ بچہ ملنے پر شہریوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔
-
سعودی عرب اور امارات کا بھارت میں 70 ارب ڈالر کی ریفائنری لگانے کا اعلان
سعودی عرب، امارات نے بھارت میں 70ارب ڈالر کی ریفائنری لگانے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کمپلیکس تعمیر کرکے بھارت کیلئے یومیہ 6 لاکھ بیرل تیل سپلائی کیا جائے گا۔
-
محمد بن سلمان کل امارات کا دورہ کریں گے
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
-
امارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا
فرانس کی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں قائم فرانسیسی بحری اڈے سے یورپی فوجی اتحاد کی ہدایت کی جائےگی اورامارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا۔