میزائل
-
امریکہ کے نئے میزائل تجربہ سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز
چین کا کہنا ہے امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا، امریکہ سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرکے عالمی اور علاقائی امن کیلئے سازگار اقدامات کرے۔
-
امریکہ کا کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ نے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درمیان فاصلے تک نئے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جس پر روس اور چین نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودیہ سے متعلق امریکی ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کو دیئے گئے امریکی ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا العسیر پر 6 زلزال میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر 6 زلزال 1 نامی میزائل داغے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا 2 جدید میزائلوں کا تجربہ
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے جواب میں شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے حکم سے اسرائیلی جنگی کشتی کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش نصیب ہوئی اس جنگ میں حزب اللہ کے الکاروں نے سید حسن نصر اللہ کے حکم سے اسرائیلی جنگی کشتی کو دقیق نشانہ بنا کر تباہ کردیا جس کے بعد اسرائیل کے حوصلے پشست ہوگئے۔
-
یمنی فورسز کا نجران میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں نجران کے علاقہ میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پرزلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔
-
روسی بحریہ کی میزائل بنانے کی تجربہ گاہ میں دھماکہ، 5 اہلکار ہلاک
روسی بحریہ کی میزائل اور راکٹ بنانے کی تجربہ گاہ میں انجن کی تیاری کے دوران زوردار دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے۔
-
شمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا ہے۔
-
یمنی فوج اور قبائل کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرمیزائل حملہ
یمنی فوج اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا 2 ہفتوں چوتھا میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر فوجی مشقیں جاری رکھنے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ہتھیاروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر تین میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر تین زلزال میزائلوں سے ]حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا دمام میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ دمام میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فوج کے میزائل حملے میں 40 سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسزاور قبائل نے عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں کی پریڈ اور اجتماع پر میزائل حملے میں 40 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسرائیل کا شام کے علاقہ قنیطرہ پر میزائل حملہ
شامی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے عسکری طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر لیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ
یمنی فورسز نے العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کا شمالی کوریا کے میزائل تجربہ پر رد عمل
امریکہ نے شمالی کوریا کے نئےبیلسٹک میزائل کے تجربہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو اشتعال انگیز اقدامات سے پرہیز کرنا چاہیے۔
-
اسرائیل کا شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ/ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
اسرائیلی فوج نے شام کے فوجی اڈے پر کئی میزائل داغے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ فوجی کے اڈے کے کئی حصوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
ایرانی میزائل فاتح 110 کے فائر کا منظر
گذشتہ سال کرد دہشت گردوں کے ایک گروہ نےایران کے سرحدی محافظوں پر حملہ کرکے 10 اہلکاروں کو شہید کردیا تھا اس واقعہ کے چند دن بعد ایرانی سپاہ نے انھیں میزائل فاتح 110 کے ذریعہ منہ توڑ جواب دیا تھا۔
-
اٹلی میں نازیوں کےحامی تین رہنماؤں کے گھروں سے جنگی میزائل برآمد
اٹلی کی پولیس نے چھاپہ مار کارروائی میں نازی ازم کے تین رہنماؤں کے گھر سے جنگی میزائل، راکٹ لانچر، آتشیں اسلحہ اور یادگاری فنڈز کی رقم ضبط کرلی ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر" زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسزاور قبائل نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ
یمنی فورسز کی طرف سےسعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ استقامت اور پائداری کے ساتھ جاری ہے ۔ یمنی فوج نے صوبہ ضالع میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانے پر ایرانی سپاہ کے میزائل حملے کی پہلی تصاویر
اس ویڈیو میں شام میں داعش کے ٹھکانے پر ایرانی سپاہ کے میزائل حملے کی پہلی تصاویرکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
روس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا
امریکہ اور نیٹو کے فوجی بالٹیک میں حالیہ برسوں کی بہت بڑی مشق کررہے ہیں ادھر روس نے بھی فرضی دشمن کے ٹھکانے پر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
دزفول میزائل ایرانی فوجی اقتدار کا حصہ
ایران کا دزفول میزائل زمین سے زمین تک مار کرنے والا ایک سمارٹ بیلسٹک میزائل ہے جو 1000 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
یمن کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال1 نامی 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال1 نامی 3 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
-
ایران نے پیشرفتہ ایئر ڈیفنس نظام " 15 خرداد " کی رونمائی کی
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیشرفتہ ایئر ڈیفنس نظام " 15 خرداد " کی رونمائی کی ۔