قطر
-
عالمی عدالت نے متحدہ عرب امارات کی درخواست مسترد کردی
عالمی عدالت نے قطر کے خلاف کارروائی کیلئے متحدہ عرب امارات کی درخواست مسترد کردی ہے ۔
-
سعودی عرب اور امارات کا مشرق وسطی اور افریقہ میں ناپاک اور خطرناک منصوبہ
قطر کے وزیر خارجہ نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب اور امارات مشرق وسطی اور افریقہ میں تشدد اور عدم استحکام پیدا کرنے کے ناپاک اور خطرناک منصوبے پر گامزن ہیں۔
-
داعش دہشت گردوں کی اکثریت کا تعلق سعودی عرب سے ہے
قطر کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کی اکثریت کا تعلق سعودی عرب سے ہے
-
قطر کے محاصرے کو مذاکرات سے حل کیا جاسکتا ہے
قطر کے وزیر اعظم نے 4 عرب ممالک کی طرف سے قطر کے ظالمانہ محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر اپنے اصولوں پر باقی ہے قطر کے محاصرے کے بحران کو مذاکرات سے حل کیا جاسکتا ہے۔
-
قطر نے سعودی عرب کے مکار اور مکروہ چہرے پر زوردار تھپڑ جڑ دیا
قطر کے وزیر خارجہ نے بھی مکہ اجلاس کے اعلامیہ کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ اعلامیہ قطر کی خارجہ پالیسی کے سراسر خلاف ہے عراق کی طرح قطر نے بھی سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر زوردار طمانچہ جڑ دیا ہے۔
-
قطر کے وزیر اعظم کی او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت
قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ آل ثانی او آئی سی سربراہ اجلاس میں قطری وفد کی قیادت کریں گے۔
-
عراق کے وزیر اعظم آج قطر کا دورہ کریں گے
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔
-
ہولوکاسٹ پر ویڈیو بنانے والے الجزیرہ کے 2 صحافی برطرف
قطر کے سرکاری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنے 2 صحافیوں کو ہولوکاسٹ ویڈیو بنانے پر برطرف کردیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ یہودی ہولوکاسٹ کے بارے میں غلط بیانی سے کام لیتے ہیں۔
-
قطر کے بادشاہ کا فلسطینیوں کی مدد کے لئے 480 ملین ڈالر کی امداد دینے کا حکم
قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ نے فلسطینیوں کی مدد کے لئے 480 ملین ڈالر کی امداد دینے کا حکم صادر کیا ہے۔
-
قطر کی ایران کے خلاف امریکی فیصلے پر تنقید/ عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوںگے
قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے ایران کے تیل کے خلاف امریکی فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ امریکی فیصلے سے عالمی معیشت پر مثبت نہیں بلکہ منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
قطر کی عرب ممالک کی منافقانہ اور دوگانہ پالیسیوں پر شدید تنقید
قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمان نے عرب ممالک کی منافقانہ اور دوگانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کی دوگانہ اور منافقانہ پالیسیاں ان کی تباہی کا سبب بنیں گی۔
-
دوحہ میں امریکہ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ
افغانستان میں امن کی امریکی کوشش کو بڑا دھچکہ پہنچا ہے، امریکہ، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے دوحا مذاکرات آخری لمحات پر منسوخ کردیئے گئے۔
-
قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا ترین جہاز ترکی کو تحفے میں دے دیا
قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اورپرآسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا ہے۔
-
بیرونی مداخلت کی وجہ سے یمن، شام اور لیبیا کے حالات خراب ہوئے ہیں
قطر کے بادشاہ نے دوحہ میں پارلیمانی یونین کے 140 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے یمن، شام اور لیبیا کے حالات خراب ہوئے ہیں۔
-
قطر کے بادشاہ نے اپنےخطاب سے پہلے ہی عرب لیگ کا اجلاس ترک کردیا
عرب ذرائع کے مطابق تیونس میں قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے خطاب سے پہلے ہی عرب لیگ کا سربراہی اجلاس ترک کرکے اپنے وطن روانہ ہوگئے ہیں۔
-
قطر کے بادشاہ تیونس میں عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
قطر کے بادشاہ کل تیونس میں ہونے والے عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
قطر کا یمن پر مسلط کردہ جنگ کو بند کرنے کا مطالبہ
قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق کے مفادات ہمسایہ ممالک سے جڑے ہوئے ہیں
عراق کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ عراق کے مفادات ہمسایہ ممالک سے جڑے ہوئے ہیں اور عراق علاقہ کی دھڑ بندی پر مبنی سیاست کا حصہ نہیں بنےگا۔
-
قطر کے وزیر تجارت عراق پہنچ گئے
قطر کے وزیر تجارت ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
قطری وزیر خارجہ کی سعودی عرب، مصر، امارات اور بحرین پر شدید تنقید
قطر کے امور خارجہ کے مشیر نے قطر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والے چارعرب ممالک سعودی عرب، مصر، امارات اور بحرین پر شدید تنقید کی ہے۔
-
قطر کی موصل کے حملے کی مذمت
قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں عراق کے شہر موصل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
قطر کا پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے انکار
قطر نے پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے انکار کردیا ہے،جس سے پاکستان پرمعاشی دباؤ بڑھنے کا امکان ہے۔
-
قطر، داعش کے بارے میں ایک اجلاس کی میزبانی کرےگا
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوگا۔
-
قطر کے بادشاہ کویت پہنچ گئے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کویت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
قطر کے بادشاہ کل کویت کے دورے پر روانہ ہوں گے
عرب ذرائع کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل پیر کے دن کویت کا دورہ کریں گے۔
-
ایران کی فٹبال ایشیائی چیمپئن حاصل کرنے پر قطر کو مبارک باد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایشیائی فٹ بال چیمپئن شپ حاصل کرنے پر قطر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عرب امارات میں قطری فٹبال ٹیم پر جوتوں کی بارش
قطر نے سیاسی کشیدگی سے بھرپور ایشین کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کو 0-4 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
ترکی کی جنگی کشتی قطر کے سمندر میں پہنچ گئی
قطری ذرائع کے مطابق ترکی کی ایک جنگی کشتی مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کے لئے قطر کے سمندر میں پہنچ گئی ہے۔
-
خلیجی ممالک ایران کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کریں، قطر
قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے خلیجی ممالک کو ایران کے ساتھ مثبت مذاکرات کرنے کی دعوت دے دی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دورہ قطر کے دوران امیر قطر سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔