طالبان
-
روس کی طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے پیش شرط
روس کے وزیر خارجہ نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرط عائد کردی ہے۔
-
افغان یونیورسٹیز میں دوبارہ تعلیم کا آغاز
طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان میں یونیورسٹیز میں دوبارہ تعلیم کا آغاز ہوگیا۔
-
پاکستان کا پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسزکے خلاف فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکار
پاکستانی فوج کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسزکے خلاف ڈرونز اور فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکارکردیا ہے۔
-
ایران کی پنجشیر پر کل رات غیر ملکی حملوں کی مذمت/ پنجشیر میں جاری لڑائی پر سخت تشویش
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کل رات پنجشیر پر غیر ملکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پنجشیر میں جاری لڑائی اور برادر کشی پر سخت تشویش ہے۔
-
جرمن چانسلر کا طالبان سے مذاکرات کرنے کا اعلان
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے طالبان سے مذاکرات کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان ایک حقیقت ہیں اور اب اقتدار میں ہیں۔
-
طالبان کا پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعوی/ مزاحمتی محاذ کی تردید
طالبان نے وادی پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ احمد مسعود کے زیر نظر مزاحمتی جنگجوؤں نے اس کی تردید کی ہے۔
-
بھارت کا نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مقرر کرنے پر ارادہ
بھارت افغانستان سے روابط مستحکم کرنے کے لئے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مقرر کرنے کے لئے نہائت سنجیدگی سے سوچ رہا ہے۔
-
کابل میں طالبان کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک
افغان طالبان نے پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوگئے۔
-
کابل ایئر پورٹ ٹر اب بھی امریکی موجود ہیں
کابل ایئر پورٹ کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے اب صرف کچھ حصے میں امریکی موجود ہیں۔
-
امریکہ نے افغانستان کے اربوں ڈالر کے اثآثے منجمد کردئے
امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر کے منجمد افغان اثاثے بحال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
مزاحمتی اتحاد کی جانب سے پنج شیر میں طالبان کی فتح کا دعویٰ مسترد
افغانستان میں مزاحمتی اتحاد نے پنج شیر میں طالبان کی فتح کا دعویٰ مسترد کر دیا۔
-
افغان طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے
افغان طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج کیا جائے گا ، طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کل جمعہ کو کرنا تھا لیکن اسے ایک دن کے لئے مؤخر کردیا تھا ۔
-
برطانیہ کا طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
چین و جرمنی افغانستان کی امداد بڑھائیں گے
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ چین اور جرمنی افغانستان کی امداد بڑھائیں گے۔
-
طالبان کو کشمیر سمیت تمام مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان کو کشمیر سمیت تمام مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہے۔
-
طالبان قیادت سے مذاکرات کے لئے برطانوی وزیر خارجہ قطر روانہ
برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب طالبان قیادت سے مذاکرات کے لیے قطر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
افغان مزاحمتی اتحاد اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی
افغان صوبہ پنجشیر کے مزاحمتی اتحاد کے سربراہ احمد مسعود نے کہا ہے کہ مذاکرات کےحق میں ہیں تاہم طالبان کیساتھ مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔
-
طالبان کا تین دن میں نئی حکومت تشکیل دینے کا اعلان
طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اور قطر میں سیاسی دفتر کے نائب انچارج شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امارت اسلامی کی حکومت پر مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ 3 روز میں اس کا اعلان بھی کردیا جائے گا۔
-
چين کی طالبان کو مشروط مدد کی پیشکش
چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے لیے طالبان کو مشروط مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
طالبان نے کابل ایئر پورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا
افغان طالبان نے افغانستان سے امریکہ کے مکمل انخلا کے بعد کابل ایئر پورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
دوحہ میں بھارتی سفیر اور طالبان رہنما کی ملاقات
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھارتی سفیر دیپک متل نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس استانکزئی سے ملاقات اور گفتگوکی۔
-
افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کا حملہ ناکام
افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کل رات طالبان نے حملہ کیا تھا جسے احمد مسعود کی اتحادی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔
-
بیت المقدس مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ / اسرائیل، امت مسلمہ کے پیکر میں کینسر
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسرائيل کے بارے میں طالبان کے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائيل کو امت مسلمہ کے پیکر میں کینسر سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
-
طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی
طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔
-
طالبان کا افغانستان کی مکمل آزادی حاصل کرنے کا اعلان
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے اور میں تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
-
طالبان کی کابل پر امریکی حملوں کی مذمت
ترجمان طالبان نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو کوئی خطرہ تھا تو اطلاع ہمیں دی جاتی۔
-
طالبان اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم ہے، یورپی یونین
برسلز سے جاری یورپی یونین اعلامیہ کے مطابق طالبان اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم ہے۔
-
اشرف غنی افغانستان کا پیسہ واپس کریں، طالبان ترجمان
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے 15؍ اگست کے بعد پھیلنے والی افراتفری کا ذمہ دار سابق صدر اشرف غنی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اچانک حکومت چھوڑ کر بڑی غلطی کی۔
-
طالبان کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار
ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے لیے امریکیوں کے حتمی اشارے کے منتظر ہیں۔
-
امریکہ کی طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کی تردید
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ طالبان پراعتبار نہیں کرتے اس لیے افغانستان سے مکمل انخلا خطرناک ہو گا۔