شاہ محمود قریشی
-
پاکستانی وزير خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر گفتگومیں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے وعدے پر عمل کرے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے وعدے پر عمل کرے۔
-
پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
-
بھارت میں عوامی احتجاج پر دنیا کی خاموشی خطر ناک ثابت ہوسکتی ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں عوامی احتجاجات پر دنیا کی خاموشی خطے کو خطرات سے دوچارکرسکتی ہے۔
-
بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائےگا
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن اگر بھارت نے جارحیت کا ارتکاب کیا توبھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
بھارت ایل او سی پر نصب میزائل آزاد جموں و کشمیر پر استعمال کرسکتا ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو نئے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت ایل او سی پر نصب میزائل آزاد جموں و کشمیر پر استعمال کر سکتا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھی ملائشیا کا دورہ منسوخ کردیا
سعودی عرب کے دباؤ ميں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملائشیا کا دورہ منسوخ کردیا تھا ، لیکن اب پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھی ملائشیا کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
افغان امن عمل کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے پاکستانی وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2 روزہ سرکاری دورے پرترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان اورسری لنکا کے تعلقات مضبوط اور دیرینہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکولمبو میں کہا ہے کہ پاکستان اورسری لنکا کے درمیان مضبوط اور دیرینہ تعلقات قائم ہیں۔
-
پاکستانی وزير خارجہ کولمبو پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر کولمبو پہنچ گئے ہیں۔
-
بھارت کی معیشت کا گراف روزبروز گررہا ہے/ بھارت نفسیاتی دباؤ کا شکار
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی معیشت کا گراف گررہا ہے وہ خفت مٹانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے۔
-
بھارت نے مسجد مسمار کی ، پاکستان نے گردوارہ تعمیر کیا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان گاندھی کی سوچ سے ہٹ کر آر ایس ایس کی ڈگر پر چل پڑا ہے، ہم نے گوردوارہ تعمیر کیا جب کہ انہوں نے مسجد مسمار کی۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے نے سکھ برادری کی خوشیاں بھی چھین لیں
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے نے سکھ برادری کی خوشیاں بھی چھین لی ہیں۔
-
بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے۔
-
قریشی کا بھارت پر خطے کے امن کو داؤ پر لگانے کا الزام
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت پر عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطے کے امن کو داؤ پرلگانا چاہتا ہے۔
-
پاکستان میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ملک میں سیاسی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں ہیں اور آزادی مارچ والوں سے ایسے نمٹیں گے جیسے جمہوریت میں نمٹا جاتا ہے۔
-
فضل الرحمن کی کشمیر کاز اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارت کے قبضہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 27 اکتوبر کی ریلی کے ذریعہ کشمیر کاز اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
طالبان دہشت گردوں کے وفد کی پاکستانی وزير خارجہ سے ملاقات
طالبان دہشت گردوں کے دوحہ میں قائم سیاسی دفتر کے وفد نے پاکستان کے وزير خآرجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کا بائیکاٹ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سارک کونسل وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کا بائیکاٹ کرتے اجلاس سے باہر چلے گئے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےدوطرفہ ، علاقائی اور کشمیر کے امور پر قطر کے وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا ہے ۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کے دورے کے بعد اہم اقدام اٹھانے کا اعلان
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 19ستمبر کو وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جارہا ہوں، سعودی عرب میں اہم نشستوں کو مدنظر رکھ کر اقدامات اٹھائیں گے۔
-
پاکستانی وزير خارجہ جنیوا روانہ ہوگئے
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کا بھارت کے ہندوتوا نظریے کےخلاف کھڑے ہونے کا عزم
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا نظریے کےخلاف کھڑے ہونا ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔
-
مغربی میڈیا مودی کو ہٹلر قراردے رہا ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہر میدان میں شکست ہو رہی ہے، مغربی میڈیا میں مودی کو " ہٹلر" سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔
-
پاکستان کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم سے گفتگو
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹر سے کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت۔ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کو فون کرکے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
-
بھارت نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے دونوں ایٹمی طاقتوں کی جنگ خودکشی کے مترادف ہوگی۔