سیلاب
-
جنوبی فرانس میں شدید بارشوں سے تین افراد ہلاک
جنوبی فرانس میں خراب موسم اور شدید بارشوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
گیلان کے ضلع رودسر میں سیلاب سے تباہی
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع رود سر میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سیلاب آگیا ہے ۔
-
ضلع رودسر میں سیلاب سے تباہی
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع رود سر میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سیلاب آگیا ہے ۔
-
جنوبی کوریا میں سمندری طوفان سے تباہی/ 6 افراد ہلاک
جنوبی کوریا نے سمندری طوفان " می ٹاگ " نے تباہی مچادی ہے اب تک 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسکاٹ لینڈ میں سیلاب جاری
اسکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب جاری ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں گھروں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
بھارت میں شديد بارشوں کے باعث127افراد ہلاک
بھارت میں ہونے والی شديد بارشوں کے باعث127افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
بھارتی شہر پونہ میں مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک
بھارتی شہر پونہ میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
آق قلا میں سیلاب سے چھ ماہ بعد کی صورتحال
ایران کے صوبہ گلستان کے علاقہ آق قلا میں چھ قبل سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی جہاں لوگ چھ ماہ بعد بھی اپنے گھر تعمیر کرنے کی تلاش و کوشش میں مصروف ہیں۔
-
سیلاب کے 5 ماہ بعد پل دختر کی صورتحال
سیلاب نے ایران کے شہر پل دختر میں 5 ماہ قبل کافی تباہی مچائی اور اس شہر میں تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسپین کے جنوب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی
اسپین کے جنوب میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے سیلاب کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔
-
مکسیکو میں 17 سالہ لڑکی سیلاب میں گر گئی
میکسیکو میں 17 سالہ لڑکی سیلاب سے بھاگ رہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے وہ سیلاب میں گر گئی۔
-
اسپین میں ہولناک سیلاب
اسپین میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے اب تک 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سلامتی کے محافظ محنت اور خدمت رسانی کے لباس میں
سیلاب سے متاثرہ علاقہ آق قلا میں خدمت رسانی کا کام دوبارہ شروع ہوگیا ہے سلامتی کے محافظ محنت اور خدمت رسانی کے کام میں مشغول ہیں۔
-
میڈرڈ میں شدید سیلاب
اسپین کے شہر میڈرڈ میں طوفانی سیلاب کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔
-
سوڈان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک
سوڈان میں مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 46 ہوگئی ہیں۔
-
بھارت نے سیلابی پانی پاکستانی دریاؤں میں چھوڑدیا/ پاکستان میں سیلاب کا خطرہ
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے سیلابی پانی پاکستانی دریاؤں ستلج اور سندھ میں چھوڑدیا جس کے نتیجے میں پاکستان میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
استنبول میں آنے والا حالیہ خوفناک سیلاب
ترکی کے شہر استنبول میں آنے والے حالیہ خوفناک سیلاب میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں حالیہ سیلاب میں 150 افراد ہلاک
ہندوستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں 150 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں مون سون بارشوں سے 161 افراد ہلاک
پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 161 افراد ہلاک جبکہ 137 زخمی ہیں۔
-
بھارت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 150 سے زائد افراد ہلاک
بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد ہلاک اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم، مختلف واقعات میں 14 افراد ہلاک
کراچی میں گزشتہ روز سے جاری موسلا دھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.
-
بھارت میں موسلا دھار بارشوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی
بھارت میں مسلسل ہونے والی مون سون کی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 200 کے قریب زخمی ہیں۔
-
کیرالہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے 22 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی
بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل ہونے والی مون سون کی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
مہاراشٹرا میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کم ازکم 16 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کم ازکم 16 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں اب تک 76 افراد ہلاک
پاکستان بھر میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اب تک 76افراد ہلاک جبکہ71 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب کی وجہ سے 5 افراد ہلاک
خیبر پختونخوا میں ہونے والی حالیہ مون سون بارشوں سے ایک بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ چترال کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں ریل گاڑی سیلاب میں پھنس گئی
ہندوستان میں امدادی ادارے کے اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسی ریل گاڑی سے 700 افراد کو بچالیا ۔
-
ہندوستان میں حالیہ سیلاب کا منظر
اس ویڈیو میں ہندوستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں طوفانی بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب کے بیشتر شہروں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، جبکہ مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔