ابراہیم رئیسی
-
علم و دانش اقتدار اور قوت کا اہم ستون ہے
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ علم و دانش اقتدار طاقت اور قوت کا اہم ستون ہے۔
-
کرپشن کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ سے ممتاز ماہرین کی سماجی خطرات اور مشکلات کے بارے میں گفتگو
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ممتاز ماہرین نے سماجی خطرات اور مشکلات کے بارے میں گفتگواور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا دورہ تبریز
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم تبریز پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شہداءاور جانبازوں کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گے۔
-
پیداوار میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا عزم
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پیداوار میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا سمندری حدود میں اسمگلروں کے خلاف کارروائی کا حکم
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے سمندری حدود میں اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا دورہ ہرمزگان
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی صوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں۔
-
صوبہ تہران کی عدالتوں کے ججوں کی عدلیہ کے سربراہ سے ملاقات
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی سے صوبہ تہران کی عدالتوں کے ججوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عدلیہ یونیورسٹی میں نئے درسی سال کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی کی موجودگی ميں عدلیہ یونیورسٹی میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا شہید مطہری عدالتی مرکز کا اچانک دورہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے تہران میں شہید مطہری عدالتی مرکز کا اچانک دورہ کیا۔
-
تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کے ضمن ميں دلچسپ مکالمہ
روحانی: شام کا کھانا ہمسایہ انجمنوں سے لیا یا خود بنایا، معلوم نہیں۔ لاریجانی: مخلوط تھا۔ رئیسی: انجمن کی طرف سے بھی ہو ، تبرک ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا کرپشن میں ملوث افراد کو انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے کرپشن میں ملوث افراد کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مفسدین کو قانون کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
عدلیہ کے سربراہ کی صوبہ خراسان رضوی کے ججوں اور اہلکاروں سے ملاقات
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ خراسان رضوی کے قضات اور اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ سے وزیر خزانہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی سے وزیر خزانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدی کا معاملہ شکست اور ناکامی سے دوچار ہوجائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ کے اجتماع سے خطاب میں ایران کو علاقہ کی بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کا معاملہ شکست اور ناکامی سے دوچار ہوجائے گا۔
-
ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے سمینار
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے شاندار سمینار منعقد ہوا۔
-
استقامت اور پائداری سے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مزاحمت، استقامت اور پائداری کے ساتھ دشمن کو پیچھے ہٹنے اور شکست سے دوچار ہونے پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ سے غیر ملکی سفیروں اور نمائندوں کی ملاقات
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ بعض غیر ملکی سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا ٹی وی پر عوام سے پہلا خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ٹی وی پر عوام سے پہلا خطاب کرتے ہوئے عدلیہ کے ترجیحاتی پروگرامز کے بارے میں تفصیلات پیش کیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حضور
عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور اس کے ہمراہ عدلیہ کے اہلکاروں نے حضرت امام خمینی(رہ) کے حرم مبارک میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا جنوبی خراسان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ خراسان جنوبی کی مقامی انتظامیہ کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عدلیہ کے سربراہ کی قم میں عدلیہ کے ججوں اور اہلکاروں سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے قم میں عدلیہ کے ججوں اور اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عدلیہ کے سربراہ سے اقتصادی شعبہ میں سرگرم افراد کی ملاقات
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی سے اقتصادی شعبہ میں سرگرم افراد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
رئیسی کی سیلاب سے متاثرہ افراد کے نقصانات کا فوری طور پر ازالہ کرنے پر تاکید
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے خوزستان کی انتظامیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیلاب سے متاثرہ افراد کے نقصانات کا جلد از جلد ازالہ کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا دورہ خوزستان
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔