کرکٹ
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس کیلئے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں، ٹیموں کی آمد کے موقع پر اطراف کی سڑکیں بند رکھی گئیں۔
-
جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کے خلاف سیریز دلچسپ اورمقابلے سخت ہوں گے
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کونٹن ڈی کوک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز دلچسپ اورمقابلے سخت ہوں گے۔
-
کراچی پہنچنے والی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی
پاکستان کے دورے پر گزشتہ روز کراچی پہنچنے والی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے۔
-
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد پاکستان پہنچ گئی
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا
جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کے ابتدائی 20 رُکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا۔
-
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئی
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ دورہ نیوزی لینڈ کے بعد آکلینڈ سے براستہ دبئی، لاہور پہنچ گیا ہے۔
-
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف 338 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف 338 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
-
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میں تماشائیوں کی تعداد 25 فیصد کردی گئی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہونے والے سڈنی کرکٹ ٹیسٹ میں تماشائیوں کی تعداد 25 فیصد کردی گئی۔
-
نیوزی لینڈ میں دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
-
بھارت میں کرکٹ ادارے کے سربراہ ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل
بھارت میں کرکٹ کے نگراں ادارے بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی کو ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اتوار سے شروع ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ اتوار سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا ۔
-
بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
بھارت نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 239 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 239 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 431 رنز کے اسکور کا پہاڑ کھڑا کیا تھا۔
-
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 431 رنز کا اسکور بنادیا
ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 431 رنز پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان کی بیٹنگ کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر اب تک 30 رنز بنائے ہیں۔
-
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے میلبرن میں شروع ہوگا۔
-
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو4 وکٹوں سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ کے شہر نیپئر میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
-
آسٹریلیا کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم صرف 36 اسکور بنا کر آؤٹ ہوگئی
آسٹریلیا کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم صرف 36 اسکور بنا کر آؤٹ ہوگئی، دنیائے کرکٹ میں بھارت کے علاوہ کم ترین اسکورز کی فہرست میں نیوزی لینڈ سرفہرست ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو ہرادیا
نیوزی لینڈ کے شہرآکلینڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرادیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 154 رنز کا ہدف دیا
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
-
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر ایرک فری مین انتقال کرگئے
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر ایرک فری مین 76برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
پاکستان کی قومی کرکٹ کا 22 رکنی اسکواڈ وانگرے روانہ ہوگیا
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا 22 رکنی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے خلاف چار روزہ میچ میں شرکت کے لیے وانگرے روانہ ہوگیا۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہرہو گئے
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہرہو گئے۔
-
نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ اورپاکستان کے درمیان پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ
نیوزی لینڈ اے اورپاکستان شاہینز کے مابین پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا۔
-
بھارتی کرکٹ ٹیم پر ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سلوو اوور ریٹ پر میچ ریفری نے بھارتی کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔
-
آئی سی سی میں پھر امیر اور غریب بورڈز مدمقابل ہیں
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل " آئی سی سی " میں پھر امیر اور غریب بورڈز مدمقابل ہیں۔