میزائل
-
پاکستانی بحریہ کا میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستانی بحریہ نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ترکی کا سمندر سے کروز میزائل کا تجربہ
ترکی کی دفاعی صنعت کے سربراہ اسماعیل دمیر نے کہا ہے کہ سمندر میں اپنے بحری بیڑے سے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روس کا بحیرۂ ابیض میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ
روس نے بحیرۂ ابیض میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیم کا میزائل کا کامیاب تجربہ
سوشل میڈیا کے مطابق فلسطینی تنظیم نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنا شروع ہوگئے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے نئے بیلسٹک میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
جاپان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کے بعد جاپان کے وزیراعظم شنزوایبے نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے امریکہ سے مذاکرات کے اعلان کے بعد ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے۔
-
چین نے اپنا نیا تباہ کن میزائل متعارف کرادیا
چینی فوج نے آٓواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا تباہ کن ہائپر سونگ بیلسٹک نیو کلیئر میزائل دی ایف۔17 متعارف کرا دیا ہے۔
-
امریکہ کا سعودی عرب میں جدید میزائل سسٹم اور ریڈار نظام نصب کرنے کا فیصلہ
امریکہ نے سعودی عرب کے بادشاہ کی درخواست پر سعودی عرب میں مزید 200 فوجی اہلکارتعینات کرنےاور جدید میزائل سسٹم اور ریڈار نظام سینٹینل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
روسی تاریخ میں پہلی مرتبہ اونیکس کروز میزائل کا تجربہ
روسیو زارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فورسز نے پہلی مرتبہ وانیکس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا میزائل فائرنگ کا کامیاب تجربہ
پاکستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
یمنی فورسز کاعسیر میں زلزال 1 نامی میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
سعودی عرب کے مہنگے امریکی ہتھیار یمنی ڈرونز کے سامنے ناکارہ ثابت ہوگئے
سعودی عرب نے امریکہ سے اپنی حفاظت کے لئے بڑے ہی مہنگے ہتھیار خریدے تھے اور اسے امریکہ کے مہنگے ہتھیاروں پر بڑا ناز تھا لیکن یمن کے ڈرونزطیاروں نے سعودی عرب کے مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ ثابت کردیا۔
-
روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ
اس ویڈیو میں روس کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے تجربہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال نامی 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسزکا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز کا العسیر پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی علاقہ عسیر پر زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر 4 عدد زلزال 1 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
-
عوام کو میزائل کے شعبہ میں ایران کی پیشرفت کا یقین نہیں تھا
اسلامی جملہوریہ ایران کی ايئر ڈيفنس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ عوام کو میزائل کے شعبہ میں ایران کی پیشرفت کا یقین نہیں تھا جبکہ بعض افراد شکوک اور شبہات پیدا کرتے تھے۔
-
پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا ابہا ايئر پورٹ پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے نئے کروز میزائل کی تصاویر
اس ویڈیو میں ایران کے نئے کروز میزائل کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان کا شاہین 3 میزائل 12 منٹ میں تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے
پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری میزائل 12منٹ سے بھی کم وقت میں تل ابیب کو ہٹ کر سکتا ہے۔
-
یمنی فورسز نے کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میں 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
-
شام کی فضائی حدود میں دشمن کے حملے کو ناکام اور نشانہ بنانے کا منظر
اس ویڈیو میں شام کی فضائی حدود میں دشمن کے حملے کو ناکام اور نشانہ بنانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
شمالی کوریا کا پھر دو شارٹ رینج بیلسٹک میزائلز کا تجربہ
شمالی کوریا نے ایک بار پھر کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔