قطر
-
محمود عباس دوحہ پہنچ گئے
فلسطین کے صدر محمود عباس قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر اردوغان کی قطر کے بادشاہ سے ملاقات
ترکی کے صدر اردوغان دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر اردوغان قطر کے دورے پر روانہ
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان قطر کے دورے پر دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
-
امیر قطر کا عراقی حکومت کی حمایت کا اعلان
عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
-
قطر مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
قطر کے نمائندے سے فلسطینی صدر نے ملاقات کی اس ملاقات میں قطر نے فلسطین کی حمایت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرین کے وزیر خارجہ کی قطر پر شدید تنقید
بحرین کے وزير خارجہ نے قطر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کا تخریبی کردار لیبیا، تیونس اور یمن میں جاری ہے۔
-
قطر کا " کفیل " کا نظام ختم کرنے کا اعلان
قطر کی وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ قطر نے غیر ملکی کارکنوں کیلیے " کفیل " کے نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
لاریجانی کی ایران اور قطر کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد آل محمود کے ساتھ ملاقات میں ایران اور قطر کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
لاہور سے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے حشیش برآمد
لاہور سے قطر جانے والے فلائٹ میں دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے حشیش برآمد ہوئی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےدوطرفہ ، علاقائی اور کشمیر کے امور پر قطر کے وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا ہے ۔
-
مصری وزیر خارجہ کا ترکی اور قطر پر برہمی کا اظہار
مصری وزیر خارجہ نے مصر میں حکومت کے خلاف عوام کو اکسانے میں ترکی اور قطر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار
قطرکے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار ہوگئےہیں۔
-
غیرعلاقائی طاقتیں خطے مین بد امنی کا باعث ہیں
ایرانی وزير خارجہ نے قطر کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ غیر علاقائی خطے میں خطے میں بد امنی اور بحران کا اصلی باعث ہیں۔
-
ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قطر نے عمران خان کی درخواست پر 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا
قطری حکومت نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر جرمانہ ادا نہ کرنے والے پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
امیر قطر کے بھائی کیخلاف اپنے عملے کو قتل کی دھمکی دینے پر مقدمہ دائر ہوگیا
امریکہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے بھائی کے خلاف اپنے عملہ کے دو ارکان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے اور ایک کو زیر حراست رکھنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔
-
قطر کا عراق میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل پر رد عمل
قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین کے وزير خارجہ کی قطر پر شدید تنقید
بحرین کے وزیر خارجہ نے قطر کو دہشت گردوں کا حامی اور مفتن ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
بحرین کا الجزیرہ پر شدید حملہ
بحرین کے وزیر اطلاعات و نشریات نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الجزیرہ نے عرب اقوام کو بری طرح نشانہ بنا رکھا ہے۔
-
قطر کا جنگ کے لئے آمادگی کا اظہار
امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک سعودی عرب ، بحرین ، مصراور متحدہ عرب امارات کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہیں
-
امیر قطر کے بھائی: ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کے لئے امادہ ہیں
امیر قطر کے بھائی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قطر کے خلاف ریشہ دوانیوں اور سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن دشمن کے جنگی عزائم کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ امریکہ کا دورہ کریں گے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔
-
طالبان کی کثیر القومی آل افغان امن کانفرنس میں شرکت پر رضامندی
طالبان نے افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے قطر اور جرمنی کی تجویز کردہ کثیر القومی " آل افغان امن کانفرنس" میں شرکت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز
امریکہ کا کہنا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار کا صریح اعتراف/ عرب حکمراں عالم اسلامی کی بدنامی کا باعث
آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کے پیغام کو رد کردیا ،کیا کسی عرب حکمراں میں بھی اتنی ہمت ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے پیغام کو رد کردے۔ ٹرمپ کا یہ پہلا نہیں بلکہ پانچواں پیغام تھا۔ عرب حکمراں دنیائے اسلام کے لئے بدنامی اور شرمندگی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
-
قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان
قطر کی حکومت نے پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور امیر قطر کی باہمی ملاقات
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں اس نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ اپنے ڈرون کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا
قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ کے جس ڈرون طیارے کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔
-
قطر کے بادشاہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل شام کو پاکستان پہنچیں گے۔
-
قطر کے بادشاہ اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔