شاہ محمود قریشی
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی روسی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روس کے ہم منصب سرگئی لاؤروف سےٹیلی فونک رابطہ کر کےکورونا وائرس کی صورتحال اوردو طرفہ تعلقات و دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر بات کرنے سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔
-
اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا۔
-
پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاکستانی عوام اور افواج منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیارہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر پاکستان اور ترکمنستان کے وزراء خارجہ سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي و عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
-
بھارت میں صرف مسلمانوں کو نہیں بلکہ تمام اقلیتوں کو خطرہ ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں صرف مسلمانوں کو نہیں بلکہ تمام اقلیتوں کو خطرہ ہے۔ بھارت کے بارے میں دنیا کی رائے بدل رہی ہے۔
-
بھارتی مسلمانوں کو سنگین خطرات کا سامنا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کو پرعرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان کی معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، طویل لاک ڈاون سے ملک میں غربت کی سطح میں اضافہ ہوگا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قانون پر سلامتی کونسل کو خط
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قانون پر سلامتی کونسل کو خط لکھ کر معاملے پر توجہ دلائی ہے۔
-
بیرون ملک ہزاروں پاکستانی وطن واپسی کے منتظر
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سمندر پار ہزاروں پاکستانی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔
-
پاکستان کا ایک بار پھر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو ایک بار پھر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کورونا وائرس کا مقابلہ کررہا ہے اور ایسے سخت شرائط میں ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا فوری طور پر خآتمہ ہونا چاہیے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان
چین کے دورے سے آنے والے پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا کا ٹیسٹ کراؤں گا، خود کو آئسولیشن میں رکھوں گا۔
-
پاکستانی حکومت کا جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نواز شریف معاہدے کے تحت ملک سے باہر گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف معاہدے کے تحت پاکستان سے باہر گئے تھے لیکن ان کی میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو مطمئن نہیں کر سکیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا افغان صدر سے طالبان قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر اشرف غنی پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان قیدیوں کو فوری طور پر رہا کردیں۔
-
دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دنیا دہلی کی صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔
-
قطر کی پاکستان کو طالبان اور امریکہ کے درمیان معاہدے میں شرکت کی دعوت
قطر کی جانب سے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکہ اور طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے۔
-
کشمیر کے مسئلہ پر کوئی سودا بازی نہیں کی جائےگی
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی حکومت کشمیر پر کبھی سودے بازی نہیں کر سکتی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ پر پتھر سے حملہ
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی پر ملتان میں کسی نامعلوم شخص نے پتھر سے حملہ کردیا لیکن وہ اس حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
امریکی صدر کی پاکستان کے دورے کی یقین دہانی
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے جلد از جلد دورے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی معاملہ ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی معاملہ ہےاور اقوام متحدہ کے سربراہ نے بھارت کے مئوقف کی نفی کی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام غیر قانونی/قراردادوں کی خلاف ورزی
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت سے متعلق بھارتی اقدام غیر قانونی ہے، بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ امریکہ پہنچ گئے
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مقبوضہ کشمیرپراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج تہران میں ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا مشہد مقدس میں حضور
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران کا دورہ کرنے سے قبل مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر روحانی سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں ایرانی صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزير خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی کل تہران کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں تعینات ایران کے نئے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات کی ہے ۔