سیلاب
-
برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک
برازیل کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید بارش کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 44 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے نیکوجہاں گاؤں میں سیلاب سے تباہی
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے نیکوجہاں گاؤں میں سیلاب نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں ميں ثقافتی گروہوں کا حضور
ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں ميں ثقافتی گروہوں نے حاضر ہوکر امداد کاموں میں حصہ لیا۔
-
جاسک کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ کی صورتحال
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان اور ہرمزگان میں گذشتہ ہفتہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی جاری
ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صوبہ سیستان اور بلوچستان میں امداد رسانی کا کام جاری
ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیستان اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں غذائی امداد کی فراہمی
ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں غذائی امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیستان اور بلوچستان میں امداد رسانی کا کام جاری
صوبہ سیستان اور بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سپاہ کی طرف سے جاسک میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے ضلع جاسک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
زرآباد کا بلک قدیم گاؤں سیلاب میں سو فیصد تباہ
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع کنارک کی تحصیل زرآباد کا بلک قدیم گاؤں سیلاب میں مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ہرمزگان میں حالیہ سیلاب کی ہوائی تصویریں
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں کئی دیہاتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
جاسک میں سیلاب سے تباہی
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
-
جزیرہ قشم کے طلا اور رمچاہ گاؤں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا
جزیرہ قشم میں شدید بارش کے بعد طلا اور رمچاہ گاؤں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔
-
حکومتی اورعوامی اداروں کو سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کو زیادہ سے زیادہ مدد بہم پہنچانے پر تاکید کی ہے۔
-
سیستان اور بلوچستان میں سیلاب سے نقصانات
ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان کے زرآباد کنارک علاقہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
-
ایران کے صوبہ بلوچستان میں سیلاب
ایران کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ زرآباد کنارک میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
بندر عباس کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا
ایران کے شہر بندر عباس میں شدید بارش کے بعد سڑکون پر پانی جمع ہوگیا ہے ، جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
جزیرہ قشم میں سیلاب سے متعلق تصویریں
ایران کے جزیرہ قشم میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کی اس ویڈیو میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
ایک رضاکار شخص کا سیلاب سے متاثرہ علاقہ میں فداکاری کا منظر
اس ویڈیو میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ میں ایک رضاکار شخص کی فداکای کا منظر پیش کیا جارہا ہے۔
-
آبادان میں سیلاب سے عوام کو مشکلا ت کا سامنا
صوبہ خوزستان کے شہر آبادان میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
اہواز میں پانی میں ڈوب گیا
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ بعض محلوں میں پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔
-
لبنان میں طوفانی بارشوں کے بعد بیروت کی سڑکوں پر سیلاب کی صورتحال
لبنان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں دارالحکومت بیروت اور کئی دوسرے شہر پانی میں ایسے ڈوبے کہ گاڑیوں کی جگہ سڑکوں پر کشتیاں چل پڑیں۔
-
بھارت میں دیوار گرنے سے 15 افراد ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کے باعث کمپاؤنڈ کی دیوار گھروں پر گرنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔
-
بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے 15 افراد ہلاک
بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلوں سے سمندری طوفان " بلبل " ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ ہزاروں مکانات تباہ اور 5 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔
-
برطانیہ میں تباہ کن سیلاب
برطانیہ کے مرکزی اور شمالی علاقوں ميں شدید بارش کے نتیجے میں سیلاب آگيا ہے۔
-
صوبہ گلستان کے نوکندہ علاقہ میں سیلاب سے تباہی
ایران کے صوبہ گلستان کے نوکندہ علاقہ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے بڑی پکیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
-
سعودی عرب میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک
سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
-
جاپان میں طوفان سے 10 افراد ہلاک
جاپان میں طوفان اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 10 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں سیلاب سے 20 افراد ہلاک
مصر میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں شدید سیلاب سے تباہی
فرانس کے جنوب میں شدید سیلاب آیا ہے جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔