تہران
-
تہران میں ماسک کا استعمال لازمی
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک کے استعمال کو لازمی قراردیدیا گيا ہے ماسک استعمال نہ کرنے والے شخص کو جرمانہ کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
امامزادہ صالح کے مزار پر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
امامزادہ صالح کے مزار پر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے حجۃ الاسلام شہادب مرادی نے خطاب کیا۔
-
تہران میں کہف الشہداء میں حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
تہران میں کہف الشہداء میں پیغبمر اکرم کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
پرستارہ راتیں
تہران میں بہشت زہرا (س) میں شہداء کے اہلخانہ کی موجودگی میں خصوصی پروگرام " پرستارہ راتیں " منعقد ہوا۔
-
تہران کے میئر کی چند ممالک کے سفیروں کے ساتھ سائیکل سواری
تہران کے میئر نے چند ممالک کے سفیروں کے ہمراہ گاڑیوں کے بغیر دن کی مناسبت سائیکل سواری کی پارک شہر میں واقع صلح میوزیم کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایرانی فوجی جوانوں کی تربیت کے اٹھارہويں مرحلے کی اختتامی تقریب
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی ميں فوجی تربیتی کالج میں فوجی جوانوں کی تربیت کا اٹھارہواں مرحلہ اختتام پذير ہوگیا۔
-
تہران میں فلسطین اسکوائر پر عوام کے مختلف طبقات اور طلباء کا فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین اسکوائر پر عوام کے مختلف طبقات اور طلباء نے امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے ساتھ اتحاد اور یکجہتی کا اظہار ک
-
امریکی انتخابات کا امریکہ کی عالمی پالیسیوں پر کوئی اثر نہیں پڑےگا
تہران میں ونزوئلا کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کا امریکہ کی منہ زورعالمی پالیسیوں پر کوئی اثر نہیں پڑےگا۔
-
تہران میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے نتیجے میں اسپتالوں میں بیماروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ انصاریان کی عیادت
تہران کے ایک اسپتال کے خصوصی وارڈ میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ انصاریان کا علاج جاری ہے اللہ تعالی انھیں صحت و سلامتی مرحمت فرمائے۔
-
تہران میں چارلی ہیبڈو کی مذمت میں فرانس کے سفارتخآنہ کے سامنے مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس کے سفارتخانہ کے سفارتخانہ کے سامنے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
تہران میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں بھی طبی پروٹوکول اور ہدایات کی روشنی میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
محلاتی سٹی میں مقبرہ شہداء میں مرحوم رحیمی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
محلاتی سٹی میں مقبرہ شہداء میں مرحوم عبدالعلی رحیمی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، مجلس سے حجۃ الاسلام شیرزاد نے خطاب کیا جبکہ میثم مطیعی نے نوحہ خوانی اور مصائب اہلبیت پیش کئے۔
-
تہران میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے ظفر نامی کارروائی کے دوران متعدد منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امام حسین اسکوائر پر عاشورائی خواتین کا اجتماع
حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی شہادت کے سوئم کی مناسبت سے تہران میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ امام حسین اسکوائر پر عاشورائی خواتین کا اجتماع منعقد ہوا۔
-
مرحوم عبدالعلی رحیمی کے پیکر کو سپرد خاک کردیا گیا
تہران میں بہشت زہرا (س) میں مرحوم عبدالعلی رحیمی کے پیکر پاک کو تشییع کے بعد سپرد خاک کردیا گيا ۔
-
کہف الشہداء میں نویں محرم کی شب میں عزاداری
ایران کے دارالحکومت تہران میں کہف الشہداء میں طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
انجمن مکتب الزہرا(س) میں محرم ک آٹھویں شب میں مجلس عزا
تہران میں انجمن مکتب الزہرا (س) کی طرف سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کی آٹھویں شب میں مجلس منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام شیخ مہدی حسن آبادی نے خطاب کیا ۔
-
انجمن الرضا (ع) کی جانب سے محرم کی ساتویں شب میں عزاداری
تہران میں امام خمینی اسکوائر پر طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ انجمن الرضا (ع) کی جانب سے محرم الحرام کی ساتویں شب میں عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین میں محرم کی ساتویں شب میں عزاداری
تہران میں پارک ارم میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ انجمن ریحانۃ الحسین کی طرف سے محرم الحرام کی ساتویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
تہران میں حضرت امام حسین (ع) فوجی یونیورسٹی میں محرم کی چھٹی شب میں مجلس عزا
ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین (ع) فوجی یونیورسٹی میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کی چھٹی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
فلسطین اسکوائر پر محرم کی پانچویں شب میں عزاداری
تہران میں فلسطین اسکوائر پر طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم کی پانچویں شب میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر مجلس عزا منعقد
ایران کے دارالحکومت تہران میں امام حسین اسکوائرپر محرم الحرام کی پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب میں عزاداری
تہران میں معروف مداح حاج محمود کریمی نے محرم الحرام کی پہلی شب میں مجلس عزا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے مصائب پیش کئے۔
-
مدافع سلامت شہید بریگیڈیئر اصغر عیسی آبادی کی تشییع جنازہ
ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل کیومرث حیدری کی موجودگي میں فوج کے مدافع سلامت شہید بریگیڈیئر ڈاکٹر اصغر عیسی آبادی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
سیرجان کی گل گہر اور تہران کی پرسپولیس فٹبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سیرجان کی گل گہر اور تہران کی پرسپولیس فٹبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ تین تین گولوں سے برابر رہا۔
-
طبی پروٹوکول پر عمل کی اشد ضرورت
تہران اور دیگر ریڈ زون علاقوں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر طبی پروٹوکول اور ہدایات پر عمل وقت کی ضرورت ہے۔
-
تہران میں فائر بریگیڈ کے 132 ویں اسٹیشن کا افتتاح
تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں فائربریگیڈ کے 132 ویں اسٹیشن کے اقتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی
تہران میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف ظفر کارروائی کے دوران 923 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مسجد فاطمیہ میں جشن عید غدیر
تہران میں مسجد فاطمیہ میں طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ عید سعید غدیر کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔