امارات
-
امارات نے فلسطین اور دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر افسوس کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات نے فلسطین اور دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں دو دھماکوں میں 3 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات کے دو ریستورانوں میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امارات کے نحس دور کا آغاز/ اماراتی تاریخ کا سیاہ دن/ اماراتی حکام معاویہ اور یزید کے پیروکار
متحدہ عرب امارات کے سیاسی ، سماجی اور حقوقی حلقوں نے امارات اور اسرائیل کے درمیان براہ راست پرواز کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات اور اسرائیل کے درمیان براہ راست پرواز کا دن امارات کی تاریخ کا سب سے سیاہ دن ہے۔
-
اسرائیل کی پہلی پرواز اسرائیلی وفد کو لیکر متحدہ عرب امارات پہنچ گئی
اسرائیل کی پہلا مسافر بردار طیارہ امریکی اور اسرائیلی وفد کو لے کر متحدہ عرب امارات پہنچ گيا ہے اسرائیلی طیارہ سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزر کر 3 گھنٹے 20 منٹ میں ابوظہبی پہنچا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی بائیکاٹ کی قانونی شق کو منسوخ کردیا
متحدہ عرب امارات نے یہودی ریاست کے ساتھ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کے ساتھ تجارتی بائیکاٹ سے متعلق ملکی آئین کی قانونی شق کو منسوخ کردیا ہے۔
-
خطے سے امریکی دہشت گرد فوج کے انخلا کے بعد نیا مشرق وسطی وجود میں آئےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر حسین عبداللہیان نے کہا ہے کہ خطے سے امریکی دہشت گرد فوج کے انخلاف کے بعد جدید مشرق وسطی وجود میں آئے گا۔
-
متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی وزرائے صحت کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی وزرائے صحت کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں صحت کے شعبہ میں تعاون کرنے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک کے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے قوی امکان
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے اسرائیل کے دورے کے دوران کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک کے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے قوی امکانات ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے امریکہ کو ٹیکس اور باج ادا کیا ہے
امریکہ کی خارجہ تعلقات سے متعلق کمیٹی کی رکن نے امریکہ کی طرف سے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کو بعید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے امریکہ کو ٹیکس اور باج ادا کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ آج اسرائیل اور امارات کا دورہ کریں گے
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی معاہدے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو آج دونوں ملک کے دورے پر تل ابیب پہنچیں گئے۔
-
امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسٹراٹیجک غلطی کا ارتکاب کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے اسرائیل اور امارات کے درمیان تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسٹراٹیجک غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایران نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پرامارات کے جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا
اسلامی جمہوریہ ایران نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے اور ایرانی ماہیگيروں پر فائرنگ کرکے دو افراد کو شہید کرنے کے جرم میں متحدہ عرب امارات کے بحری جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
کئی عرب ممالک ، اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے انکشاف کیا ہے کہ کئي دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل سے سفارتی قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔
-
امریکہ کا سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کا حکم
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کے بعد امریکہ نے اپنے قریبی اتحادی اور نوکر ملک سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
تیونس کی پارلیمنٹ نے امارات کے اقدام کو دنیائے اسلام کے خلاف گھناؤنی سازش قراردیدیا
تیونس کی پارلیمنٹ نے امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے امارات کے اس مجرمانہ اقدام کو مسئلہ فلسطین اور دنیائے اسلام کے خلاف گہری اور گھناؤنی سازش قراردیا ہے۔
-
اسرائیل اور امارات مل کر خطے میں فلسطین اور یمن کی طرح امن پیدا کریں گے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اوراسرائیل مل کرخطےمیں امن کیلئےکام کریں گے اس وقت اسرائیل اور امارات دونوں فلسطین اور یمن میں بھیانک جنگی جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔
-
اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلامی ممالک کے اسپیکروں کے نام ایک خط میں مطالبہ کیاہے کہ اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی گہری سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
امارات کا حالیہ اقدام ، اسلام ، امت اسلامی اور فلسطینی اصولوں کے ساتھ تاریخي خیانت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کا حالیہ اقدام ، اسلام ، امت اسلامی اور فلسطینی اصولوں کے ساتھ بہت بڑی اور تاریخی خیانت ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ڈائریکٹ ٹیلیفون سروس کا آغاز کردیا
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے امن معاہدے کے بعد اب ڈائریکٹ ٹیلیفون سروس کا بھی آغاز کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے
فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے غداری کی ہے اور غداروں کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو صہیونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف نے متحدہ عرب امارات کی حکومت سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ذریعہ ایران کی سلامتی اور سکیورٹی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کے سنگين نتائج برآمد ہوں گے۔
-
فلسطینیوں کا اسرائيل اور امارات کے معاہدے کے خلاف مظاہرہ
فلسطینیوں نے اسرائیل اور امارات کے درمیان معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور امارات کے اقدام کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف غداری قراردیا ہے۔
-
امارات کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری کی مذمت / فلسطین حق و باطل کی پہچان کا معیار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلام، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف متحدہ عرب امارات کی غداری اور خیانت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے لباس میں چھپے ہوئے منافقوں کا چہرے نمایاں ہورہے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کی تصویر کو آگ لگا دی
فلسطینیوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بر قرار کرنے پرمتحدہ عرب امارات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور امارات کے ولیعہد محمد بن زاید کی تصویر کو نذر آتش کردیا۔
-
ایرانی صدر کا اسرائیل اور امارات کے درمیان معاہدے پر رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسلام ، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت اور غداری کا ارتکاب کیا ہے۔
-
بحرین کی متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر مبارکباد
بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن آل خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے انہیں اسرائیل کےساتھ معاہدہ کرنے پر مبارک باد پیش کی۔
-
ترکی کا متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے پر غور/ امارات کی منافقت کی مذمت
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں جس پر ترکی نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امارات میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے ادھر فلسطین نے اپنا سفیر امارات سے واپس بلا لیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا معاہدہ امریکی ناٹک/ امارات کا منافقانہ چہرہ نمایاں ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی مذمت اور اسے امریکی ناٹک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے اتحادی عرب حکمرانوں کا منافقانہ چہرہ نمایاں کردیا ہے۔
-
امارات کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ مسئلہ فلسطین کے خلاف بہت بڑی سازش
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے مسئلہ فلسطین اور دنیائے اسلام کے خلاف بہت بڑی سازش اور خیانت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ترکی نے متحدہ عرب امارات کے حکام کو منافق اور غدار قراردیدیا
ترکی نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے وہغے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام کا منافقانہ چہرہ دنیائے اسلام کے سامنے نمایاں ہوگيا ہے۔