اردوغان
-
انقرہ میں روحانی، پوتین اور اردوغان کی یادگاری تصویریں
اس ویڈیو میں ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس ميں ایران کے صدر حسن روحانی، روس کے صدر پوتین اور ترک صدر اردوغان کی یادگاری تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
ترک صدر کی امریکہ کو دھمکی/ طیارے کسی دوسرے ملک سے خرید لیں گے
ترکی کے صدررجب طیب اردوغان نے صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ترکی کو ایف-35 طیارے نہیں دیئے تو ترکی کسی اور ملک سے خرید لے گا۔
-
ترکی کا روس کے ساتھ ملکر میزائل بنانے کا اعلان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے روس سے میزائل نظام کی خریداری پر امریکہ کی جانب سے دی گئیں پابندی کی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اگلا قدم میزائل نظام کو روس کے ساتھ مشترکہ طور پر تیار کرنا ہے۔
-
چین اورترکی کے صدورکی بیجنگ میں ملاقات
ترکی کے صدراردوغان چین کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چین کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ترک صدر کا روس سے میزائل نظام کی خریدنے کا پختہ عزم
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہوں گے۔
-
ترک صدر کا مصر پرمحمد مرسی کو قتل کرنے کا الزام/ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی کوآشکارا طور پر قتل کیا گیا، وہ عدالت میں 20 منٹ تک زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا رہے انھیں طبی امداد تک فراہم نہیں کی گئي۔
-
مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل کرنا چاہیے
ترکی کے صدر طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
ترکی کا ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہ ہٹنے کا عزم
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود وہ روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
سعودی عرب نے ترکی کے موجودہ صدر اردوغان کو ریاض کا دشمن قراردیدیا
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے صدر اردوغن کی قیادت میں ترکی کی موجودہ حکومت کو سعودی عرب کا دشمن قراردیدیا ہے۔
-
صدر اردوغان کی غزہ اور یمن پر اسرائیل اور سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی مذمت
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی کے شہر استنبول میں افطار پارٹی میں یمن پر سعودی عرب اور غزہ پر اسرائیلی بربریت اور جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ کثیف اور بھیانک جنگ کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ یمنی بچوں کو موت،بھوک، پیاس اور قحط کا سامنا ہے۔
-
اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل 1948 سے لیکر آج تک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔اسرائیل نے اقوام متحدہ کی تمام قراردادوں کو نظر انداز کیا ہے۔
-
ترکی کا ایس 400 میزائل خریدنے کا فیصلہ اٹل ہے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ روس سے ایس 400 میزائل کو خریدنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔
-
جولان کے بارے میں امریکی فیصلے پر ترکی کا شدید رد عمل
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جولان کو شام کا اٹوٹ حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جولان کے مسئلہ کو اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے۔