ابراہیم رئیسی
-
غزہ دنیا کا سب بڑا قید خانہ / غزہ کا محاصرہ اسرائیل کا ظالمانہ اقدام
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں 200 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور صوبائی اٹارنی جنرلز کی کونسل کا اجلاس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی کی صدارت میں صوبائی اٹارنی جنرلز کی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں عدلیہ کے سربراہ نے انسانی کرامت کی حفاظت اور کرپشن کے خلاف اقدامات پر تاکید کی ۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا کورونا وائرس کی روک تھام کےمرکزی دفتر کا دورہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کورونا وائرس کی روک تھام کےمرکزی دفترمیں منعقد اجلاس میں شرکت کی۔
-
ایرانی عوام کی انتخابات میں کامیابی ہوئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے نئی پارلیمنٹ کے نمائندوں کو عوامی اعتماد بحال کرنے اور اقدام و عمل کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی انتخابات میں کامیابی ہوئی ہے۔
-
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے باہمی تعاون پر تاکید
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مسئلہ ایک قومی مسئۂہ ہے لہذا تمام متعلقہ اداروں کو وزارت صحت کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں شیشہ مسجد میں حاضر ہوکر اپنا ووٹ ڈالا۔
-
ایرانی عدلیہ کی اعلی کونسل اور عوامی اداروں کا باہمی افکار پر مبنی اجلاس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی کی موجودگي میں عدلیہ کی اعلی کونسل اور عوامی اداروں کے نمائندوں کے درمیان ہمفکری پر مبنی اجلاس منعقد ہوا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لیا جائےگا
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کے موقع پر کہا ہے کہ ایران اور عراق کے حکام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے خون کا بدلہ لینے کے لئے عزم بالجزم کئے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا کرمان کا دورہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کرمان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مقامی انتظامیہ کے اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
عدلیہ کے سربراہ نے خواتین کے زندان کا قریب سے مشاہدہ کیا
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے خواتین کے زندان کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا بوشہر کا دورہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ صوبہ بوشہر پہنچ گئے ہیں جہآں ان کا صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے نے استقبال کیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ بو شہر پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بو شہر پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کی اعلی کونسل کا اجلاس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی صدارت میں ایرانی عدلیہ کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر تجدید عہد کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
صوبائی سفر کا مقصد عوامی مسائل کا قریب سے مشاہدہ اور حل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ صوبہ یزد کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ صوبائی سفر کا مقصد عوامی مسائل کا قریب سے مشاہدہ اور ان کا حل تلاش کرنا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا دورہ یزد
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی یزد پہنچ گئے ہیں وہ صوبہ ممتاز شخصیات سے ملااقت اور گفتگو کریں گے۔
-
عدلیہ کے سربراہ کی ملکی اقتصاد کو مضبوط بنانے پر تاکید
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے ملکی اقتصاد کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں اندرونی پیداوار کی حمایت پر زوردیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ سے صوبائی مراکز کی عدالتوں کے سربراہان کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے صوبائی مراکز کی عدالتوں کے سربراہان نے ملاقات کی۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا کرج میں واقع جیل کا دورہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ البرز کے دورے کے دوران کرج میںو اقع جیل کا قریب سے مشاہدہ کیا اور جیل میں موجود قیدیوں کے ساتھ گفتگو کی۔
-
انسانی حقوق کے مدعی ہی انسانی حقوق کو سب سے زیادہ نقض کرتے ہیں
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے دعویدار ہی آج انسانی حقوق کو سب سے زیادہ پامال کررہے ہیں۔
-
فوری طور پر لوگوں کو مجرم نہیں سمجھنا چاہیے
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بد عنوانی اور کرپشن میں ملوث افراد کو چھوٹ نہیں ملنی چاہیے اور بغیر ثبوت کے کسی کو مجرم نہیں سمجھنا چاہیے۔
-
عدلیہ میں ہفتہ تحقیق کی حمایت میں شاندار تقریب منعقد
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی ہفتہ تحقیق کی حمایت میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا تہران یونیورسٹی میں حضور
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی یوم طلباء کی تقریب میں شرکت کے لئے تہران یونیورسٹی حاضر ہوئے اور طلباء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی اصفہان میں دوسرے دن مصروفیات
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اصفہان کے دورے کے دوسرے دن صوبہ کی انتظامیہ اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے نویں اجلاس میں شرکت کی۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا اصفہان کی مرکزی جیل کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اصفہان کی مرکزی جیل کا دورہ کیا۔
-
ایرانی حکام کو ہر شخص کے حق کے لئے ایک منصفانہ فیصلہ تک پہنچنا چاہیے
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے اصفہان میں کسانوں کے نمائندوں سے ملاقات اور پانی پہنچانے کے مسئلہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی حکام کو ہر شخص کے حق کے لئے ایک منصفانہ فیصلہ تک پہنچنا چاہیے۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا اصفہان کا دورہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی صوبہ اصفہان کے دورے پر ہیں جہاں وہ عدلیہ کے حکام اور شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا شہریار میں واقع عدالت کا اچانک دور
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہریار میں واقع عدالت کا اچانک دورہ کیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا شہریار کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہریار کا اچانک دورہ کیا۔
-
خطے میں امن و اماں بسیجی اور رضاکار فکر کا مرہون منت ہے
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و اماں بسیجی اور رضاکار فکر کا مرہون منت ہے۔