کرکٹ
-
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
پاکستان نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائےگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔
-
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 66 رنز سے ہرا دیا
ہیملٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 66 رنز سے ہرا دیا۔
-
پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ روانہ
پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگیا۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کل جوہانسبرگ روانہ ہوگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، قومی ٹیم کل صبح جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔
-
پاکستان کے کرکٹ کھلاڑیوں کا جنوبی افریقہ کے دورے پر تشویش کا اظہار
جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی لہر کے باعث پاکستان کے کرکٹ کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ کے دورے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان نے ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ شکست دیدی
ابوظبی میں 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں بھی افغانستان نے زمبابوے کو شکست دیدی۔
-
افغانستان نے زمبابوے کو 45 رنز سے شکست دے دی
افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
-
پاکستان ٹیم کو بھارت آمد پر کوئی بھی مشکلات نہیں ہوں گی
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم، میڈیا اور فینز کے لیے بھارت آمد پر کوئی بھی مشکلات نہیں ہوں گی۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے کیمپ لگانے کا فیصلہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے پر روانگی سے قبل کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
افغانستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
-
پاکستان نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان میں چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایشیا کپ کا جلد انعقاد متوقع/ بھارت کا بی ٹیم بھیجنے کا امکان
گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون میں سری لنکا میں کروانے کا پلان بنایا جارہا ہے۔ بھارت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کیلیے " بی" ٹیم بھجوائے جانے کا امکان ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔
-
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو 53 رنز سے شکست دے دی۔
-
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے ہلاک ہوگیا
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے پونے میں کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے حرکتِ قلب بند ہونے سے اچانک ہلاک ہوگيا۔
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دے دی
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی، جبکہ سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کیھلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 3 رنز سے شکست دیدی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
-
پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے ہرا دیا
پاکستان نے حسن علی کی تباہ کن بولنگ کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے ہرا کراسے 18 سال بعد سیریز میں شکست سے دوچار کردیا۔
-
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور یوں پاکستان کو 71 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
-
راولپنڈی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ میچ کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی شیڈول ٹیسٹ میچز کی وجہ سے راولپنڈی شہر کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی دستہ لاہور پہنچ گیا
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی دستہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے لاہورپہنچ گیا۔
-
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا،، پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
-
جنوبی افریقہ کو پاکستان کے خلاف دوسری اننگزمیں 29 رنز کی برتری حاصل
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 187 رنز بناکر 29 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ اس کی 4 وکٹیں گر گئي تھیں۔
-
پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 88 رنز کی برتری حاصل
کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کو 88 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔
-
کراچی میں کرکٹ میچ کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا
کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آج سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ اور سکویرٹی انتظامات کے سبب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔