میزائل
-
یمنی میزائلوں کے پیچھے ایرانی ماہرین کا ہاتھ
یمن سے سعودی عرب کی طرف فائر ہونے والے میزائلوں کے پيچھے ایرانی ماہرین کا ہاتھ بتایا جاتا ہے۔
-
ایرانی سپاہ نے سوم خرداد میزائل سسٹم بحری کشتیوں پر نصب کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے سوم خرداد میزائل سسٹم بحری کشتیوں پر نصب کردیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کا کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ
اسلامی جمہویرہ ایران کی بحریہ نے شہدائے رمضان نامی مشقوں میں بحر ہند کے شمال میں ساحل سے سمندر اور سمندر سے سمندر میں مار کرنے والے کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کا بحر ہند کے شمال میں نئے کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے بحر ہند کے شمال میں نئے بحری کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کا بحر ہند کے شمال میں نئے بحری کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے شہدائے رمضان مشقوں کے دوران بحر ہند کے شمال میں نئے بحری کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری
امریکہ نے 84 جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
سعودی ٹی وی چینل کی ایرانی میزائلوں کی توانائی کے بارے میں رپورٹ
سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے پاس طویل فاصلے تک اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور ایران کا اگلا ہدف بین البراعظم میزائل تیار کرنا ہے جو 5500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
-
شمالی کوريا کا درمیانہ فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ
شمالی کوريا نے درمیانہ فاصلے تک مار کرنے والے چند کروز میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ نے اعلان کیا کہ اس نے پروٹو ٹائپ غیر مسلح ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے یہ ایسا ہتھیار ہے جو ممکنہ طور پر مخالف کے دفاعی نظام پر حاوی ہوسکتا ہے۔
-
شمالی کوريا کا 2 جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
شمالی کوريا نے امریکی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنی تجربہ گاہ سے کھلے سمندر میں 2 جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے کروز میزائل " رعد 2 " کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کی میزائل ٹیکنالوجی میں برق رفتار پیشرفت/جنگ روکنے کے لئے قوی ہونا ضروری
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے تجربہ اور منطق کی بنیاد پرسیکھا ہے کہ دشمن کو جنگ میں شکست دینے اور جنگ روکنے کے لئے قوی اور مضبوط ہونا ضروری ہے۔
-
پاکستان کا غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے والے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی فوجی اتحاد کے 70 فوجی ہلاک
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب سے منسلک 70 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
روس نے ہائپر سانک میزائل نصب کردیئے
روس نے کہا ہے کہ اس نے آواز کی رفتار سے 27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل اپنے ہاں نصب کردیئے ہیں۔
-
پاک بحریہ کا میزائلز فائرکرنے کے کامیاب مظاہرے
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب اورمکران کوسٹ پرمیزائلز فائرکرنے کے کامیاب مظاہرے کیے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ہیڈکوارٹر پر بدر پی 1میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ہیڈکوارٹر پر بدر پی 1بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
شام کے فضائی دفاعی نظام نے اسرائیلی حملے کو ناکام بنادیا
شام کے فضائی دفاعی نظام نے اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو اسرائیلی ڈرونزکو تباہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان کا تیزرفتارکروزمیزائل کا تجربہ
ہندوستان نے دنیا تیزترین کروزمیزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
-
امریکہ کا ممنوعہ میزائل کا تجربہ، روس کی مذمت
امریکہ نے روس سے ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کو ختم کرنے کے بعد پہلی بار ممنوعہ پروٹو ٹائپ بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
بغداد کے بین الاقوامی ايئر پورٹ کے اطراف میں میزائل سے حملہ
عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ايئر پورٹ کے اطراف میں میزائل سے حملہ کیا گيا ہے۔
-
بھارت کا اگنی 3 ایٹمی میزائل کا تیسرا تجربہ ناکام
بھارت کا چین اور پاکستان کے تمام بڑوں شہروں تک مار کرنے والے 17 میٹر لمبے، 50 ٹن وزنی اور 2 میٹر قطر والے اگنی 3 ایٹمی میزائل کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا ہے۔
-
روس کا آواز کی رفتار سے 27گنا تیزرفتارنیوکلئیر میزائل کا کامیاب تجربہ
روس نے ایک ہائپرسانک نیوکلیئر میزائل کا کامیاب تجرہ کیا ہے جو جو آواز کی رفتار سے 27گنا تیزرفتار ہے اور پوری دنیا میں کسی بھی جگہ کو چند منٹوں میں نشانہ بنا سکتا ہے۔
-
روس بھارت کو 5 ایس وائے 400میزائل فراہم کرےگا
روس بھارت کو 2025 تک 5 ایس وائے 400میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔
-
فلسطینی تنظیموں کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 340 میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں ميں 340 میزائل فائر کئے ہیں۔
-
غزہ سے اسرائیل پر 190 میزائل اور راکٹ داغے گئے ہیں
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے غزہ سے 190 میزائل اور راکٹ اسرائیل پر داغے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے میزائل حملوں کو روکنے میں اسرائیلی دفاعی میزائل سسٹم ناکام
فلسطینیوں نے اسرائیل پر 50 سے زائد میزائل داغے ہیں جنھیں اسرائیلی دفاعی میزائل سسٹم روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
فلسطینی میزائلوں سے اسرائیلیوں کا فرار
اس ویڈیو میں فلسطینیوں کے میزائلوں سے اسرائیلیوں کے فرار ہونے اور بھاگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
فلسطینیوں کا اسرائیل پر 50 سے زائد میزائلوں سے حملہ/ تل ابیب پر بھی میزائل داغا گیا
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اہم کمانڈر بہا ابو العطا کی شہادت کے بعد فلسطینیوں نے اسرائیل پر اب تک 50 سے زائد میزائل داغے ہیں جبکہ تل ابیب پر بھی میزائل سے حملہ کیا ہے ۔
-
بھارت 3500 کلومیٹر رینج کے جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا
بھارت آئندہ جمعے کو 3500 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا۔