فوجی آپریشن
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران میں 10 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے شعبہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر " کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران ا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید تین افراد جاں بحق
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے تھا۔
-
پاکستانی فورسزکا باجوڑ میں دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک تباہ کرنے کا دعوی
پاکستانی سیکورٹی فورسزکے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انھوں نے باجوڑ میں دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک تباہ کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد دو روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
-
بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کمان 99 نامی کارروائی کی یاد میں تقریب منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں شہید نوژہ چھاؤنی میں " کمان 99 " نامی کارروائی کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
-
والفجر 8 آپریشن کی شبیہ سازی
دفاع مقدس کی مناسبت سے یاد یاراں آبی و خاکی مشقوں اور والفجر 8 آپریشن کی شبیہ سازی کی گئی ۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 وہابی یزیدی دہشت گرد ہلاک
پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ آپریشن کے دوران 4 وہابی یزیدی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد ہلاک
بھارتی فوج نے سرینگر کے علاقے بٹامالو میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 4 جوانوں اور ایک خاتون کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغان سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 25 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فورسز کے آپریشن میں 25 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو فرائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔
-
آپریشن مرصاد میں سپاہ اسلام کی سنہری کامیابی
5 مرداد ماہ سن 1368 ہجری شمسی مطابق 26 جولائی کا دن سپاہ اسلام کی کامیابی کا سنہری دن ہے اس دن سپاہ اسلام نے عالمی سامراجی طاقتوں کی منافقین کے ذریعہ آخری کوششوں کو بھی ناکام بنادیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری/ مزيد 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں جھڑپ میں 9 دہشت گرد اور 2 فوجی ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 9 وہابی دہشت گرد اور 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شامی فورسز نے حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوان کو جاں بحق کردیا۔جس کے بعد دو روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین کشمیری جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے 3 کشمیری نوجوانوں کو جاں بحق کر دیا۔
-
ایران کے " شہید سلیمانی آپریشن " میں 80 امریکی فوجی ہلاک
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکہ کے عین الاسد ایئر بیس پر کئے گئے " شہید سلیمانی " نامی فوجی آپریشن میں 80 امریکی فوجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری/ 3 دنوں میں 33 گاؤں آزاد
شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف صوبہ ادلب میں آپریشن جاری ہے شامی فوج نے گذشتہ تین دنوں میں 33 گاؤں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج اور وہابی دہشت گردوں میں شدید لڑائی/ درجنوں دہشت گرد ہلاک
شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے شام کے شمال مغرب میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں 2 فوجی اہلکار اور 2 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی فوج کے وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار اور 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
برکینافاسو فوج نے 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
برکینافاسو فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ برکینافاسو فورسز نے دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
حشد الشعبی کا موصل کے مشرق میں کامیاب آپریشن
عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا جس میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
نجران کے زلزلے سے ریاض پر لرزہ طاری / سعودی عرب پر خوف و ہراس چھا گیا
یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں دفاعی آپریشن " نصر من اللہ " میں سعودی عرب کے فوجیوں پر مہلک اور کاری ضرب وارد کرکے سعودی عرب پر لرزہ طاری کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کے " نصر من اللہ " آپریشن میں 500 سے زائد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمنی فوج کے " نصر من اللہ " آپریشن کو آرامکو آپریشن کے برابر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن میں 500 سے زائد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا گیا جبکہ سیکڑوں فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں غیر سعودی فوجی بھی شامل ہیں۔