طالبان
-
امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو دوستانہ اور پیشہ ورانہ قراردیدیا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں دوحہ میں سینئر امریکی حکام اور طالبان کے درمیان آمنے سامنے ملاقات کو دوستانہ ، خوشگوار اور پیشہ ورانہ قرار دیا ہے۔
-
قطر میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز
قطرمیں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، طالبان نے افغان مرکزی بینک کے ذخائر پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
داعش دہشت گرد تنظیم نے قندوز میں شیعہ مسجد پر بہیمانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ قندوز کے علاقہ سید آباد میں شیعہ مسجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
افغان طالبان نے اپنی حکومت کی تیسری بار توسیع خواتین اور اقلیتوں کو نظر انداز کردیا
افغانستان میں طالبان نے اپنی حکومت کی کابینہ میں تیسری بار توسیع کی ہے لیکن طالبان نے اس بار بھی خواتین، اقلیتوں اور دیگر اقوام کے کسی نمائندے کو شامل نہیں کیا ۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا
عالمی دباؤ کے باوجود تاحال طالبان حکومت نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جس سے طالبات کی تعلیم پر مستقل پابندی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
افغان طالبان نے پاکستان سے ملحقہ چمن اسپن بولدک سرحد آمد و رفت کے لیے بند کر دی
افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان سے ملحقہ چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دی ہے۔
-
طالبان کا کابل آپریشن میں داعش کے تمام عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی
افغان طالبان کے نائب وزير اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں داعش کے خلاف طالبان کے آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے داعش کے تمام افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں وہابی دہشت گرد تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
افغان طالبان کا صوبہ پروان میں داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ
افغانستان میں طالبان نے داعش دہشت گرد تنظیم کے دو افراد کو گرفتار کرنے اور ان سے تفتیش کرنے کے بعد صوبہ پروان میں داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
قطر کا خواتین کے متعلق طالبان کے اقدامات پر مایوسی کا اظہار
قطر کے وزیر خارجہ نے افغان طالبان کی جانب سے خواتین سے متعلق اقدامات کو مایوس کن قرار دے دیا ہے۔
-
افغان طالبان کا داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف فوجی کارروائی کا حکم
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اسپیشل فورسز کو داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔
-
افغان طالبان کا ہندوستان سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی درخواست
افغان طالبان اور ہندوستان کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے، طالبان نے بھارت سے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں طالبان حکومت اور ان کے مددگار ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش
امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں طالبان حکومت اور ان کی مدد کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے امریکہ کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا
امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا نے امریکہ کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
-
طالبان کا سابق افغان بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کے آئین کونافذ کرنے کا فیصلہ
طالبان کے وزیر انصاف عبدالحکیم شرعی نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے افغانستان میں سابق افغان بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کے آئین کو عارضی طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان نے داڑھی مونڈھوانے پر پابندی عائد کردی
طالبان کی جانب سے افغانستان میں حجاموں کو بھیجے گئے نوٹس میں تنبیہ کی گئی ہے کہ کسی بھی گاہک کی داڑھی نہ مونڈھی جائے بصورت دیگر دکاندار ذمہ دار ہوگا۔
-
پاکستان کا امریکہ سے افغانستان کے نو ارب ڈالر ریلیز کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ سے افغانستان کے نو ارب ڈالر ریلیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان نے افغانستان میں داعش کے اہم کمانڈرکو ہلاک کردیا
افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے افغانستان میں داعش کے اہم کمانڈرابو عمر خراسانی کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغان طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں
افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی عالمی برادری سے طالبان حکومت کی حمایت کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر عالمی برادری کو طالبان کی حکومت کی حمایت کرنی چاہیے۔
-
افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف
افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے افغان عوام سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا افغانستان میں طالبان سے مشترکہ اور جامع حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ ، جامع اور سب کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔
-
چین کا افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کو فوراً ختم ہونا چاہیے۔
-
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر کی طالبان کے عبوری وزیر اعظم سے ملاقات
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریس نے افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوندزادہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغان پارلیمنٹ کی 7 ممبر خواتین افغانستان چھوڑ کر یونان پہنچ گئيں
افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی ہیں۔
-
افغانستان میں جلال آباد چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 2 طالبان ہلاک
افغانستان میں جلال آباد چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے طالبان پر حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں 2 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا
افغان طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔
-
عالمی طاقتوں کو طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد منجمد اثاثوں کو آزاد کرنا چاہیے
پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد منجمد کیے گئے اربوں ڈالر کے اثاثوں کو بحال کرنا چاہیے۔
-
افغانستان میں طالبان کے وزیر اعظم سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی ملاقات
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے ملاقات کی۔