شاہ محمود قریشی
-
پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی علاقہ کے 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کی باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید
پاکستان اور روس کے درمیان وزرائے خارجہ کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
بھارت کے 5 اگست کے اقدامات کو تمام کشمیریوں نے مسترد کردیا
پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست کے اقدامات کو تمام کشمیریوں نے یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان کے وزير خارجہ سے عراق کے وزیر دفاع کی ملاقات
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے عراقی وزیر دفاع سعدون الجبوری نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی مصری صدر سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے۔
-
نواز شریف نے مودی کو گلے لگا کر کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شادی پر بلا کر گلےلگایا اور کشمیریوں سے بغاوت اور غداری کا ارتکاب کیا۔نوازشریف کی بیٹی کس منہ سے کشمیر کا ذکر کرتی ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن سے ٹیلی فون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا بھارت پر طنز/ دہلی میں ٹینک نہیں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے یوم جمہوریہ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھارت میں ریپبلک ڈے کی پریڈ میں ٹینک نہیں بلکہ ٹریکٹر نظر آرہے ہیں۔
-
پاکستانی حکومت کے لئے گیس،بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا چیلنج ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گیس،بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے۔
-
بھارت، پاکستان میں افراتفری اور دہشت گردی پھیلا رہا ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن لیب نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت سینکڑوں جعلی این جی اوزکے ذریعہ پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری پھیلا رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب وانگ ژی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔
-
نائیجر میں او آئی سی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کی قرارداد منظور
نائیجر میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی" وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس میں پاکستان کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔
-
پاکستان اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی ملاقات
نائیجر میں او آئی سی وزرا خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس کے ضمن میں پاکستان اور سعودی عرب کے وزراء خآرجہ نے ملاقات میں توانائی کے شعبہ سمیت دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کا پاکستان کے ساتھ نئے طریقوں کے ذریعہ تجارتی معاملات انجام دینے پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ قریشی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان نئے طریقوں کے ذریعہ تجارتی معاملات انجام دینے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا متحدہ عرب امارات کے ہم منصب سے فون پر رابطہ
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیرِ خارجہ عبداللّٰہ بن زاید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
-
فلسطین اور جموں کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی ناکامی کا مظہر
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی دیرینہ ناکامیوں کا مظہر ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔
-
پاکستان اور روس کے درمیان لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات پیدا ہوگئے
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیرِ خارجہ کی فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی مذمت
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی حریدے نے گستاخآنہ خاکوں کے ذریعہ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو پاکستانی عوام کی خواہش کو مد نظر رکھنا چاہیے
پاکستانی وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالرقرضہ کی واپسی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب پر کافی اقتصادی دباؤ تھا اس لئے سعودی عرب کا قرضہ وقت سے پہلے ادا کردیا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی لبنانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے لبنان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بیروت میں ہونےوالے دھماکوں اور المناک سانحہ سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی عوام اور مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
محمود قریشی سے جاپان کے وزیر خارجہ کی ہمدردی
جاپان کے وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے نام خط میں ان سے اظہار ہمدردی اور اُن کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
-
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں بزرگ شہری کے بہیمانہ قتل کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کشمیری بچے کے سامنے نانا کے بہیمانہ قتل کے واقعہ کو ہر فورم پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارتی فوج کی کسی بھی جارحیت کا اسے فروری جیسا جواب دیا جائےگا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے ہاتھ اٹھایا یا آنکھ اٹھائی توفروری کی طرح جواب دیا جائےگا۔