سیلاب
-
جنوبی کوریا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک
جنوبی کوریا میں مسلسل بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے جب کہ 6 ہزار افرار بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بارشوں سے 6 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی،جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں مویشی سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔
-
کراچی میں شدید بارش کے بعد مخۃلف حادثات میں 11 افراد ہلاک
پاکستان کے شہرکراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں اچانک سیلاب آگیا
افغانستان میں اچانک سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص کے پانچ بچے ہلاک ہوگئے۔
-
نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 132 افراد ہلاک
نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 132 افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد زخمی اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی ریاست آسام میں بارشوں اور سیلاب سے 87 افراد ہلاک
بھارتی ریاست آسام میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر مختلف حادثات میں اب تک 87 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔
-
چین نے آبادی کو بچانے کے لئے ڈیم کا ایک حصہ دھماکے سے اڑا دیا
چینی حکام نے مشرقی انہوئی صوبے میں سیلاب کا دباؤ کم کرنے کے لیے ڈیم کا ایک حصہ دھماکے سے اُڑا دیا۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب کے باعث 30 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش میں بارشوں سے 221 افراد ہلاک
جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 221 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی میں طوفانی بارش کے بعد درجنوں گاڑیاں بہہ گئیں
اٹلی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلے میں درجنوں گاڑیاں بہہ گئی ہیں۔
-
ماسولہ کے تاریخی شہر میں سیلاب
شدید بارش کے باعث ماسولہ کے دریا روخان میں طغیانی آگئی جس کی وجہ سے ماسولہ کے تاریخی شہر میں سیلاب آگيا ہے۔
-
نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 40 افراد ہلاک
نیپال میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 40 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
چين میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک
چین کے مختلف صوبوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جاپان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 50 افراد ہلاک
جاپان کے جنوب مغربی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعدادکم ازکم 50ہوگئ ہے۔
-
کراچی میں مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
جاپان میں سیلابی ریلے میں اولڈ ہوم کے بہہ جانے سے 14 بزرگ ہلاک
جاپان میں سیلابی ریلے میں اولڈ ہوم کے بہہ جانے سے 14 بزرگوں کی ہلاکت سے مجموعی تعداد 20 ہوگئی ہے جب کہ 25 افراد زخمی اور 9 لاپتہ ہیں۔
-
جاپان میں طوفانی بارشوں سے کم سے کم 100 افراد ہلاک
جاپان کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے بڑی تباہی پھیلنے کے نتیجے میں کم سے کم 100 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
جاپان میں طوفانی بارشوں سے متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ
جاپان کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے بڑی تباہی پھیلنے کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
-
چین میں سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں
چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں جبکہ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔
-
چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک
چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ
ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں سیلابی ریلے میں 2 افراد ہلاک
سعودی عرب کے صوبہ عسیرریجن میں موسلادھار بارشوں کے باعث دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک
مشرقی افریقی ممالک میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
سیلاب سے متاثرہ گاؤں بہانگر داورزن میں امداد رسانی کا کام جاری
ایران کے شہر سبزوار کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں بہانگر داورزن میں امدادی ٹیموں کی طرف سے امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
-
قم کے کرمجگان کے گاؤں میں سیلاب
ایران کے مختلف شہروں سمیت قم میں بھی شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے نتیجے میں قم کے کرمجگان گاؤں میں سیلاب آگیا ہے۔
-
تہران میں سیلابی ریلا داخل
اس ویڈیو میں تہران میں شدید بارش کے بعد شہر میں سیلابی ریلے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ، جب کہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔
-
ہمدان میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر کھڑا ہوگیا
ایران کے شہر ہمدان میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
اراک میں شدید بارش کے بعد سیلاب جاری
ایران کےمرکزی صوبہ میں شدید بارش کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
برطانیہ میں طوفان ڈینس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کی سطح بلند ہو رہی ہے۔