زلزلہ
-
زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں سپاہ عاشورا کے کمانڈر کا حضور
ایران کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں سپاہ عاشورا کے کمانڈر نے حاضر ہو کر امدادی کارروائیوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایران میں 5 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلہ سے نقصانات
ایران کے 6 صوبوں مشرقی آذربائیجان، اردبیل، گیلان، زنجان، مغربی آذربائیجان اور قزوین میں 5 اعشاریہ 9 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور 346 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی کی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مشرقی آذربائیجان کے گورنر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے سلسلے میں تمام وسائل کو بروی کار لانے کی تاکید کی ہے۔
-
ایران کے 6 صوبوں میں زلزلے کے جھٹکے/ 5 افراد جاں بحق 332 زخمی
ایران کے 6 صوبوں مشرقی آذربائیجان، اردبیل، گیلان، زنجان، مغربی آذربائیجان اور قزوین میں 5 اعشاریہ 9 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 332 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان کے زير انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں اتوار کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
اںڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی
انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں زلزلے کے باعث عمارتوں کا ملبہ گرنے سے 23 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔
-
پاکستان میں زلزلے کے نتیجے میں اب تک 30 افراد جاں بحق، 450 زخمی
پاکستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہوگئی جبکہ 450 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کا مختلف علاقوں میں علاج جاری ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایمرجنسی نافذ
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد آزاد کشمیر میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ہے، جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق، 300زخمی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں ميں زلزلے کے نتیجے میں اب تک 19 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت میں 5 اعشاریہ8 ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
چین میں 4۔5 کی شدت کا زلزلہ
چین میں 4۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
فلپائن میں 5.4 اور 5.9 شدت کے زلزلوں میں 8 افراد ہلاک
فلپائن میں 5.4 اور 5.9 شدت کے زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مسجد سلیمان کے گاؤں گلگیر میں زلزلے کے نقصانات
ایران کے صوبہ خوزستان کے علاقہ مسجد سلیمان میں کل زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ۔جبکہ مسجد سلیمان کے گاؤں گلگیر میں بھی قدیمی مکانوں کوشدید نقصان پہنچا ہے۔
-
مسجد سلیمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر مسجد سلیمان میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 7/5 ریکارڈ کی گغی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 46 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
-
صوبہ خوزستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر مسجد سلیمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئےزلزلے میں اب تک ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
-
کیلفورنیا میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ
امریکی ریاست کیلفورنیا میں میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز گئیں اور سڑکوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔
-
کیلفورنیا میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ/ عمارتیں لرز گئيں
امریکی ریاست کیلفورنیا میں میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز گئیں اور سڑکوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔
-
کیلیفورنیا میں 6 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کیلیفورنیا میں 6 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
جاپان کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ / سونامی الرٹ جاری
جاپان کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں طاقت ور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث سمندر میں اونچی لہریں پیدا ہوگئی ہیں۔
-
چین میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں سے 12 افراد ہلاک
جنوب مشرقی چین کے صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 122 زخمی ہوگئے۔
-
پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کا زلزلہ
اوقیانوسی ملک پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
بھارت میں 6 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ
شمالی بھارت، تبت اور میانمار میں 6 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
جزائر نیوکالیڈونیا میں دو شدید زلزلے/ سونامی وارننگ جاری
فرانس کے زیر انتظام جزائر نیوکالیڈونیا میں 7 اعشاریہ 6 اور 6 اعشاریہ 6 شدت کے دو زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔