اردوغان
-
ترک صدر اردوغان پاکستان کا دورہ کرں گے
ترک صدر طیب رجب اردوغان نے بہت جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ عمران خان نے اردوغان کو ملائشیا اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے علل و اسباب بتا دیئے تھے۔
-
سعودی عرب کی پاکستانی وزیر اعظم کو سنگین نتائج کی دھمکی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے خطاب میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران کو ملائشیا میں ہونے والے اسلامی ممالک کے اجلاس میں شرکت کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔
-
ملائشیا میں ایران اور ترکی کے صدور کی ملاقات
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسلامی اجلاس کے ضمن ميں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانی وزيراعظم کو کسی کے دباؤ میں اپنا طے شدہ پروگرام تبدیل نہیں کرنا چاہیے تھا
ترکی کے صدراردوغان نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سعودی عرب کے دباؤ میں آکرملائشیا میں اسلامی ممالک کے اجلاس میں شرکت کے پروگرام کو تبدیل کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی کے دباؤ میں اپنا طے شدہ پروگرام تبدیل نہیں کرنا چاہیے تھا۔
-
ترک صدر نے امریکی صدر کو بزرگ شخص قراردیدیا
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بزرگ انسان اور قطر کے بادشاہ سے دوستی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ترک صدرنے فرانسیسی صدر کو مردہ دماغ قراردیدیا
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ایک حالیہ بیان کے جواب میں ترک صدر طیب اردوغان نے انہیں " مردہ دماغ " قرار دے دیا ہے۔
-
صدر اردوغان کی قطر کے بادشاہ سے ملاقات
ترکی کے صدر اردوغان دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر اردوغان قطر کے دورے پر روانہ
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان قطر کے دورے پر دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
-
اردوغان داعش کے بدلے دنیا سے باج لے رہا ہے
قسد فوج کے کمانڈر نے ترکی کے صدر اردوغان کو داعش دہشت گردوں کا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر اردوغان داعش دہشت گردوں کے بدلے دنیا سے باج اور تاوان لے رہے ہیں۔
-
ترکی کے صدر اردوغان آج امریکی صدر سے ملاقات کریں گے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
-
شام کا تیل، اردوغان اور امریکہ چوری کررہے ہیں
شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا تیل ترک صدراردوغان اور امریکہ چوری کررہے ہیں۔
-
یورپی ممالک کی اردوغان کے ساتھ رفتار متضاد اور دوگانہ ہے
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ رفتار متضاد اور دوگانہ ہے۔
-
ترکی اور روس کا شام کی ارضی سالمیت اور مشترکہ فوجی گشت پراتفاق
ترکی اور روس نے شمالی شام ميں ترک سرحد سے 10 کلومیٹر اندر مشترکہ فوجی گشت اور شام کی ارضي سالمیت پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ترک صدر کی شامی کردوں پر دوبارہ حملہ کرنے کی دھمکی
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شامی کردوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کردوں نے ترکی سے ملحقہ سرحد کو خالی نہ کیا تو ان کے خلاف دوبارہ فوجی آپریشن شروع کردیا جائےگا۔
-
ترک صدر اردوغان کی کردوں کے خلاف بڑے آپریشن کی دھمکی
ترکی کے صدر طیب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر کردوں نے سرحد سے ملحق سیف زون کو 4 دنوں کے دوران خالی نہ کیا تو ان کے خلاف فوجی آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
-
اردوغان نےامریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے/ ترکی و امریکہ کا جنگ بندی معاہدے پر اتفاق
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی پابندیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے شام میں کردوں کے خلاف فوجی آپریشن عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
-
اردوغان نے ٹرمپ کے توہین آمیزخط کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امرکی صدر ٹرمپ کے توہین اور دھمکی پر مبنی خط کو ردی کی ٹوکری میں ڈالدیا ہے۔
-
ٹرمپ کا توہین آمیز خط/ اردوغان کو احمق ، نادان اور شیطان نہ بننے کا مشورہ
ترک صدر رجب طیب اردوغان کے نام امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا توہین پر مبنی دھمکی آمیز خط منظر عام پر آگیا ہے ٹرمپ نے خط میں ترک صدر کو احمق ، نادان اور شیطان نہ بننے کا مشورہ دیا ہے۔
-
امریکی صدر کا شام کے معاملے پر اردوغان کو سمجھوتہ کا مشورہ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو خط لکھ کر شام کے مسئلے پر سمجھوتہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ترک صدر کا صرف ٹرمپ سے گفتگو کرنے کا اعلان
ترک صدررجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے پر وہ صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست ڈیل کریں گے۔
-
امریکہ کا ترک صدر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ
امریکہ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
ترک صدر اردوغان نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام میں کردوں کے خلاف جاری جنگ کے باعث پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
-
اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ترکی کے صدر اردوغان پر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے ۔
-
ترک صدر اردوغان کو دورہ روس کی دعوت
ترکی کے صدر اردوغان نے روسی صدر پوتین کی طرف سے ماسکو کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ترکی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
ترک صدر کی سعودیہ پر تنقید/ سعودی عرب کو اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنا چاہیے
ترکی کے صدر اردوغان نے ترکی پر سعودی عرب کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ترکی پر تنقید کرنے کے بجائے یمنیوں کے قتل عام کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔
-
جمال خاشقجی کے قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں/ خاشقجی کی لاش کہاں ہے؟
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کچھ قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں۔ سعودی عرب کے ولیعہد جمال خاشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں سعودی عرب بتائے خاشقجی کی باقیات کہاں ہیں؟۔
-
ترک صدر آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
ترک صدر رجب طیب اردوغان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ایران پر سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام بے بنیاد /تجارت جاری رکھنے کا عزم
ترک صدر اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرنا صحیح نہیں ہے امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی ایران سے گیس اور تیل کی خرید کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کا حامی/ خطے میں امریکہ کی موجودگی غیر قانونی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔