اربعین
-
چہلم اور اربعین کی درسی کلاس میں طلباء کا حضور
دنیا بھر سےحسینی زائرین اربعین کی مناسبت سے عراق میں جمع ہوئے ہیں ، علماء اور طلاب بھی حسینی زائرین کے ہمراہ حسینی اربعین کی درسی کلاس میں حاضر ہوئے ہیں۔
-
پہلا سلام
حسینی اور اربعینی زائرین قدم بقدم ، موکب بہ موکب اور عمود بہ عمود کربلا کی سمت رواں دواں ہیں۔
-
نجف اشرف سے زائرین کربلا کی سمت پیدل رواں دواں
عراق کے مقدس شہر نجف سے زائرین اربعین، کربلائے معلی کی جانب پیدل رواں دواں ہیں۔
-
حسینی اربعین کے پیدل مارچ میں پہلی مرتبہ شرکت کرنے والے زائرین
اس رپورٹ میں حسینی اربعین میں پہلی مرتبہ پیدل مارچ میں شرکت کرنے والے زائرین کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
طولانی ترین پیدل مارچ کربلا پہنچ گیا
ایران کے مقدس شہر مشہد سے کربلا کی سمت روانہ ہونے والا پیدل کاررواں 70 دن پیدل چلنے کے بعد کربلہائےم علی پہنچ گيا ہے۔ اس کاررواں میں 10 سال کا بچہ اور 75 سال کے بزرگ بھی شامل ہیں۔
-
عمود 1407 ، عمود سلام
نجف اشرف سے کربلائے معلی کی طرف پیدل مارچ کرنے والے زائرین جب 1407 عمود پر پہنچتے ہیں تو یہاں سے وہ حضرت عباس (ع) کو سلام پیش کرتے ہیں اسی لئے اس عمود کو عمود سلام کہتے ہیں۔
-
حضرت عباس علیہ السلام کے حرم میں نماز ظہر ادا کی گئی
کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین نے حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے حرم مطہر میں نماز ظہر با جماعت ادا کی۔
-
عشق و محبت کا عمود
نجف سے کربلا کی طرف پیدل مارچ کرنے والے زائرین جب 1407 عمود پر پہنچتے ہیں تو ان کی نگاہ حضرت عباس (ع) کے گنبد اور گلدستوں پر پڑتی ہے تو آنکھیں اشک بار ہوجاتی ہیں اور حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ حضرت عباس (ع) کی محبت اور وفا کے جلوے نمایاں ہوجاتے ہیں۔
-
حرم رضوی کے متولی کا مہران کے موکبوں کا دورہ
حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے مہران میں مختلف موکبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
کربلائے معلی میں ہمدان کے خدام الزہرا موکب کی فعالیت
کربلائے معلی میں ہمدان کے خدام الزہرا موکب کی کی طرف سے زائرین کو خدمات رسانی کا کام جاری ہے۔
-
کربلائے معلی میں اربعین سے قبل کئي ملین زائرین کا اجتماع
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں اربعین سے قبل کئی ملین حسینی زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنے عشق و محبت کا اظہار کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں۔
-
عراق کے تمام سکیورٹی ادارے زائرین اربعین کی خدمت اور حفاظت پر مامورہیں
ایران میں تعینات عراقی سفیر نے کہا ہے کہ عراق کے تمام سکیورٹی ادارے زائرین اربعین کی خدمت اور حفاظت پر مامورہیں۔
-
اربعین کے پیدل مارچ میں حسینی عشق و ولولہ
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی سمت حسینی زائرین کا پیدل مارچ ان کے حضرت امام حسین کے ساتھ والہانہ عشق و محبت اور جوش و ولولہ کا مظہر ہے۔
-
نجف اشرف سے حسینی زائرین کا کربلائے معلی کی طرف پیدل مارچ
حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہم کے موقع پر زائرین کا نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شلمچہ سرحد سے زائرین اربعین کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری
ایران کی شلمچہ سرحد سے زائرین اربعین کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ زائرین حسینی تمام مشکلات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کربلا کی سمت رواں دواں ہیں۔ لبیک یاحسین (ع) مسلمانوں اور آسمانی ادیان کے اتحاد کا مظہر ہے۔
-
نجف سے کربلا تک طریق العلماء میں اربعین کا پیدل مارچ جاری
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی تک طریق العلماء میں زائرین اربعین کا پیدل مارچ جاری ہے۔
-
اس راستے کو شہیدوں نے کھولا
اربعین کے موقع پر شہیدوں کی یاد تازہ رکھنے اور ان کی گرانقدر خدمات کے پیش نظر زائرین شہداء کی تصویریں اپنے ہمراہ رکھ کر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
عراق کے صوبہ بابل سے زائرین کا کربلا کی سمت پیدل مارچ جاری
عراق کے صوبہ بابل کے علاقہ جربوعیہ سے اربعین کے زائرین کا کربلائے معلی کی سمت پیدل مارچ جاری ہے۔
-
زائرین اربعین کا نجف اشرف میں وادی السلام میں حضور
نجف اشرف میں بعض زائرین اربعین، وادی السلام کے قبرستان میں اہل قبور کی زیارت کے لئے حاضر ہوئے۔
-
عراقی بچوں کا طریق العلماء میں شاندار تعاون
عراقی بچے نجف سے کربلا کے راستے " طریق العلماء " میں زائرین کا سامان اٹھانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
-
زائرین کربلا کی تعداد ہمارے تصورات سے کہیں زیادہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ ہلال احمر کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ اس سال زائرین کربلا کی تعداد ہمارے تصورات سے کہیں زیادہ ہے۔
-
عراق میں حیدریہ اور طویرج کے علاقوں کے زائرین کا پیدل مارچ
عراق میں حضرت امام حسین (ع) کے اربعین شرکت کے لئے میں حیدریہ اور طویرج کے علاقوں کے زائرین کا کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ جاری ہے۔
-
نجف اشرف میں عزاداری
اربعین میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی زائرین نے نجف اشرف میں عزاداری منعقد کی۔
-
حرم حضرت علی علیہ السلام کے حرم میں نماز ظہر ادا کی گئی
دنیا بھرکے مختلف ممالک سے لاکھوں حسینی زائرین نجف اشرف پہنچ گئے ہیں ،جہاں سے وہ کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کریں گے ۔
-
عراق میں عیدان اور عبید خاندان کا موکب
عراق میں شط الفرات علاقہ میں ساکن عیدان اور عبید خاندان اربعین سے 20 دن قبل حسینی زائرین کی خدمت میں مشغول ہوجاتا ہے حزوب عیدان اور عبید و فلاح خاندانوں نے مشترکہ موکب طریق العلماء میں لگا یا ہے جہاں وہ حسینی زائرین کو خدمات فراہم کررہے ہیں۔
-
سامراء میں حسینی زائرین پر وہابی دہشت گردوں کا حملہ ناکام
عراقی سکیورٹی فورسز نے سامراء کے مشرق میں حسینی زائرین پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
میجر جنرل سلامی کا شلمچہ کی سرحد پر حضور
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے شلمچہ سرحد کا دورہ کیا ہے
-
شلمچہ سرحد پر پاکستانی زائرین کی عزاداری
ایران کے ذریعہ عراق میں داخل ہونے والے زائرین شلمچہ سرحد سے عراق میں داخل ہورہے ہیں ۔ عراق میں غیر ایرانی زائرین کے داخلے کا سلسلہ جاری ہے شلمچہ میں پاکستانی زائرین وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عزاداری میں بھی کررہے ہیں۔
-
اربعین کا پیغام آج بھی وہی سن 61 ہجری والا پیغام ہے
سازمان تبیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے اربعین کے پیغام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اربعین کے پیغام سے عوام اچھی طرح آگاہ اور واقف ہیں اربعین کا پیغام آج بھی وہی سن 61 ہجری والا پیغام ہے۔
-
اربعین حق اور حقیقت کا شاندار مظہر/ سرحدوں پر زائرین کی خدمت رسانی پر تاکید
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے اربعین کو حق و حقیقت کا شاندار مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سرحدوں پر اربعین کے زائرین کو زیادہ سے زیادہ خدمات بہم پہنچائی جائیں گی۔