ابراہیم رئیسی
-
صدر جمہوریہ کی کامیابی پر جشن
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر تہران کے مختلف محلوں میں جشن منایا گیا ۔
-
سید حسن نصر اللہ کا آیت اللہ رئیسی کے نام تہنیتی پیغام
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور ایران کا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی۔
-
پاکستان کے چیئرمین سینیٹ کی نو منتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد
پاکستان چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے دوست ہیں اور ان کی قیادت میں پاکستان ایران دوستی مزید مستحکم ہوگی۔
-
وزیر داخلہ:
سید ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سہ پہر کو اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی 17 ملین 926 ہزار اور 245 ووٹ لیکر ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
روسی صدر پوتین کی ایران کے نو منتخب صدرجناب رئیسی کو مبارکباد
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صدر حسن روحانی کی نئے منتخب صدر آیت اللہ رئيسی کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئےم نتخب صدر آیت اللہ سید ابراہمی رئیسی کو عدلیہ کے دفتر میں حاضر ہوکر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدوار آیت اللہ سید ابراہیم رئسی کو 17 ملین 8 لاکھ ووٹوں کی سقبت حاصل
اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کے 11 بجے تک آنے والے نتائج کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے صدارتی امیدوار آیت اللہ سید ابراہیم رئسی کو دیگر صدارتی امیدواروں پر 17 ملین 8 لاکھ ووٹوں سے سقبت حاصل ہے۔
-
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی امیدوار آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج صح مسجد ارشاد میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
-
سید ابراہیم رئيسی کا تبریز کا سفر
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار سید ابراہیم رئیسی نے تبریز میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔
-
ایران کے اہم صدراتی امیدوار علی رضا زاکانی آیت اللہ رئيسی کے حق میں دستبردار
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے ایک اہم امیدوار علی رضا زاکانی دوسرے اہم صدارتی امیدوار آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔
-
سید ابراہیم رئيسی سے علماء اہلسنت کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی سے علماء اہلسنت نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اہواز میں سید ابراہیم رئیسی کے حامیوں کا عظیم اجتماع
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار سید ابراہیم رئيسی کے حامیوں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا ، اجتماع سے سید ابراہیم رئيسی نے خطاب کیا۔
-
آیت اللہ رئیسی کی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئيسی نے حضرت امام خمینی(رہ) کے مزار پرحاضر ہوکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حجۃ الاسلام رئیسی کی پارلیمنٹ کے بعض سابق نمائندوں سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئيسی نے پارلیمنٹ کے بعض سابق نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے صدارتی انتخابات میں ثبت نام کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے اپنا نام ثبت کردیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ صوبہ لرستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی صوبہ لرستان کے دورے پر خرم آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ مازندران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی مازندران پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے سے استقبال کیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی سی سخت شہر میں زلزلہ سے متاثرہ افراد سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے سی سخت شہر میں زلزلہ سے متاثرہ افراد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا زلزلہ متاثرہ سی سخت علاقہ کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے یاسوج میں زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت کا قریب سے مشاہدہ کیا اور عوام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلامی جہموریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ریسی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیراعظم الکاظمی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام کے ہر دلعزیز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا صوبہ اردبیل کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ اردبیل پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا چہار محال بختیاری کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سد ابراہیم رئيسی صوبہ چہار محال بختیاری کے دورے پر شہر کرد پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکہ دہشت گرد اور دہشت گردوں کا حامی ملک ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے 8 شہریور سن 1360 شمسی میں ایرانی وزارت عظمی کے آفس میں دہشت گردانہ بم دھماکےکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دہشت گرد اور دہشت گردوں کا حامی ملک ہے ۔
-
امارات کا حالیہ اقدام ، اسلام ، امت اسلامی اور فلسطینی اصولوں کے ساتھ تاریخي خیانت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کا حالیہ اقدام ، اسلام ، امت اسلامی اور فلسطینی اصولوں کے ساتھ بہت بڑی اور تاریخی خیانت ہے۔
-
بیت المال کے حقوق کے تحفظ کی اعلی کونسل کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں بیت المال کے حقوق کے تحفظ کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حضور
ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عدلیہ کے کارکنوں کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ شیراز پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شیراز پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شیراز میں عدالتی اور انتظامی امور کا قریب سے جائزہ لیں گے۔
-
صہیونی حکومت کا ظالمانہ اقدام انسانیت کے خلاف سنگين جرم ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کونسل اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے ساتھ گفتگو میں صہیونی حکومت کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ظالمانہ اقدام اور انسانیت کے خلاف جرم قراردیا ہے۔