وزیر دفاع
-
امریکہ کا حداکثر دباؤ اس کے حد اکثر التماس میں تبدیل ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے اسلامی مزاحمت کے برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی استقامت اور پائداری کے نتیجے میں امریکہ کا حداکثر دباؤ اس کے حد اکثر التماس میں تبدیل ہوگیا۔
-
امریکی اتحاد خطے میں بد امنی اور کشیدگی کا باعث بنےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ تیل بردارکشتیوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے بہانے سے اتحاد تشکیل دینے کی کوشش رہا ہے حالانکہ امریکی اتحاد خطے میں بد امنی اور کشیدگی کا موجب بنے گا۔
-
ایران کا خطے میں امریکی اور اسرائیلی اتحاد کو شکست دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے ایران کی دفاعی شعبہ میں پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے حملے کی صورت میں خطے میں امریکی اور اسرائیلی اتحاد کی شکست یقینی ہے۔