میزائل
-
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے امریکی اور جنوبی کوریا کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کم فاصلے تک مار کرنے والے 2 کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی ڈرونز اور میزائلوں کا سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
ایران کا 300 کلو میٹر تک مار کرنے والےاسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
-
پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
-
پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دوران میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
-
رشیا ٹوڈے میں ایرانی سپاہ کی میزائل توانائیوں کی طاقت اور قدرت کا مظاہرہ
اسلامی مجہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ دنوں میں میزائلوں اور ڈرونز کی مشترکہ مشقوں کے دوران اپنی دفاعی طاقت کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔
-
بیلسٹک میزائلوں سے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ایران کی دفاعی حکمت عملی کا حصہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں سے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
-
شمالی کوریا میں سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی رونمائی
شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی۔
-
فرضی دشمن کے ٹھکانے پربیلسٹک میزائلوں کا بڑے پیمانے پر حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبراعظم 15 نامی فوجی مشقوں کے پہلےمرحلے میں فرضی دشمن کے ٹھکانے پربیلسٹک میزائلوں کا بڑے پیمانے پر حملہ کیا جبکہ ڈرون حملوں کے ذریعہ دشمن کے دفاعی میزائلوں کو تباہ و برباد کردیا۔
-
ایرانی سپاہ کا خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی سپاہ نے خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح کیا ہے۔
-
ایران نے خلیج فارس کے ساحل پر زیر زمین میزائل اڈے کا افتتاح کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس کے ساحل پر زیر زمین میزائل اڈے کا افتتاح کردیا ہے۔
-
پاکستان کا گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح 1 کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی بحریہ کا بین الالبراعظمی میزائل کو تباہ کرنے کا تجربہ
امریکی بحریہ نے پہلی بار سمندر سے ایک میزائل شکن میزائل لانچ کیا اور اس سسٹم سے خلا میں موجود بین البراعظمی میزائل کو تباہ کرنے کا تجربہ کیا ہے۔
-
یمنی تنظیم انصار اللہ کا سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر حملہ
اس ویڈیو میں یمن کی اسلامی تنظیم کی طرف سے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایران میں میزائلوں کے بانی شہید تہرانی مقدم کی یاد
شہید تہرانی مقدم نے میزائل صنعت میں ایران کو خودکفیل بنانے میں اساسی اور بنیادی کردار ادا کیا انھیں ایران میں میزائلوں کے بانی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
اسرائیل نے ایران کے میزائل نظام کو اپنے لئے خطرہ قراردیدیا
اسرائیل کے ٹی وی چینل 12 کے مطابق اسرائيلی حکومت نے ایران کے میزائل نظام کو اپنے لئے خطرہ قراردیدیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل امریکہ کے تمام علاقوں کو نشانہ بنا سکتا ہے
شمالی کوریا کا نیا میزائل 13 ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے یہ میزائل امریکہ کے تمام علاقوں کو تہہ و بالا کرسکتا ہے۔
-
رُوس کا ہائپرسپر سانک کروزمیزائل کا کامیاب تجربہ
روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی سالگرہ کے موقع پر رُوس نے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
سپاہ کے نئے میزائل کی پہلی تصاویر
ذوالفقار بصیر میزائل سپاہ کا بحری بیلسٹک میزائل ہے۔ یہ میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اسی میزائل سے ایران نے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا اور اس کے بعد عراق میں امریکہ کی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر بھی اسی میزائل
-
ایران کے دفاعی میزائل ایران کی ترقی اور پیشرفت کا مظہر ہیں
چین کے ایک فوجی ماہر جنرل چن ہو کا کہنا ہے کہ ایران کے دفاعی میزائل ایران کی ترقی اور پیشرفت کا مظہر ہیں۔
-
حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کے ناموں سے موسوم دو میزائلوں کی نقاب کشائی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور وزیر دفاع کی موجودگی میں حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس نامی دو میزائلوں کی نقاب کشائی اور رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی میزائلوں کی رونمائی
جنرل قاسم زادہ نے ایرانی صدر اور وزیر دفاع کی موجوگی میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی میزائلوں کی رونمائی کی۔
-
شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر جدید جوہری ہتھیار تیار کرلئے ہیں
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل میں فٹ ہونے والے جدید جوہری ہتھیار تیار کیے ہیں جن کی مدد سے ہدف کو بآسانی تباہ کیا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی سپاہ کا زمین کی گہرائیوں سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم 14 نامی مشقوں کے دوران زمین کی گہرائیوں سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کیا۔
-
روسی بحریہ کو جلد ہائپرسونک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روسی بحریہ کو جلد ہی دنیا کے خطرناک ترین ہائپرسونک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا جن کا توڑ فی الحال کسی کے پاس موجود نہیں ہے۔
-
بھارتی حکومت کا فرانس سے " ہیمر" میزائل خریدنے کا معاہدہ
بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد " ہیمر" میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔
-
میجر جنرل سلامی نے " لیزر ہدایت" میزائل سسٹم کی نقاب کشائی کی
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں " لیزر ہدایت " میزائل سسٹم کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے دو شہروں پرڈرونز اور میزائلوں سے حملہ
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے دو شہروں پرڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔