قمر جاوید
-
کشمیر کے معاملے پرکسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کبھی بھی کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا ملک میں استحکام برقرار رکھنے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے ملک میں استحکام لائے ہیں، ہم کسی قیمت پر ملکی استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔
-
پاکستان فوج کے سربراہ ابوظہبی کے امیر سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ امارات کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں مشروط توسیع
پاکستانی سپریم کورٹ نے پاکستانی حکومت کو آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں6 ماہ کی مشروط توسیع کی اجازت دیدی ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس پر فیصلہ محفوظ
پاکستانی سپریم کورٹ نے پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ آج دوپہر کو سنایا جائے گا۔
-
ہم شیعہ و سنی کے درمیان فرق کے قائل نہیں/ ایران کی توجہ امت مسلمہ پر ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ امت اسلامی کے دفاع میں دنیائے اسلام کے جغرافیہ کو مد نظر رکھا ہے، ہم شیعہ اور سنی کے درمیان فرق کے قائل نہیں ہیں ہماری توجہ امت مسلمہ پر ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جنرل موسوی سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
تہران میں ایرانی فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ اور ایرانی فوج کے سربراہ کی باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید
تہران میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں ایرانی فوج کے سربراہ جنرل موسوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں فورسز کا اہم کردار
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی فورسز کی کوششوں سے ممکن ہوئی ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
-
پاکستانی فوج کی قربانیوں کے ثمرات رائیگاں نہیں ہونے دیں گے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم، قومی اداروں اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کے ثمرات کو کسی بھی مذموم مقصد کے لیے رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑنے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہجنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر قیمت پر اپنا کردارادا کرتے رہیں گے۔
-
پاکستان کی کاروباری شخصیات کی فوج سربراہ سے ملاقات
پاکستان کی سرکردہ کاروباری شخصیات نے بدھ کی رات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں عشائیے میں ملاقات کی اور انہیں معاشی محاذ پر پیش آنے والی مشکلات سے آگاہ کیا۔
-
کشمیر پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں بلکہ پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔
-
عمران خان اور جنرل باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔
-
پاکستان کا کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑنے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیرتکمیل پاکستان کا نا مکمل ایجنڈا ہے اورپاکستان کشمیرکوکبھی بھی حالات کے رحم وکرم پرتنہا نہیں چھوڑے گا۔
-
کشمیر کی صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کی بگڑتی صورتحال کو علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
-
پاکستان کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار
پاکستانی فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی خطرے اور حملے کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ نے حاضر سروس میجر کی سزا کی توثیق کردی
پاکستان کی فوجی عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر حاضر سروس میجر کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سزا کی توثیق کردی۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی ہے۔
-
بھارت کے غیر آئینی اقدامات سے کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں ہوسکتی
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اور نہ ہی بھارت کا موجودہ غیر قانونی اقدام اس کی حیثیت تبدیل کر سکتا ہے۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے مختلف کوششوں کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے مختلف کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور افغان سفیر ڈاکٹر عمر ذخیوال کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستانی فوج کے چیف کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پرپاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں جی ایچ کیو میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے۔
-
پاکستانی فوج ہر شعبہ میں سعودی عرب کی مسلح افواج کےساتھ کھڑی ہے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج ہر شعبہ میں سعودی عرب کی مسلح افواج کےساتھ کھڑی ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔