فوجی آپریشن
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستانکے علاقہ حسو خیل میں آپریشن کے دوران 1 دہشت گرد ہلاک جب کہ 6 کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ 3دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد 3 افراد جاں بحق
بھارت کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی فوج نے کشمیر کے علاقہ کلگام میں 2 افراد کو ہلاک کردیا
بھارتی فوج نے کشمیر کے علاقہ کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
افغان سکیورٹی فورسز نے مختلف شہروں اور علاقوں میں طالبان کے بڑے حملوں کو ناکام بنادیا
افغان سکیورٹی فورسز نے افغانستان کے مختلف شہروں اور علاقوں ميں طالبان دہشت گردوں کے بڑے پیمانے پر حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
-
عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 5 فوجی جاں بحق
عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے وزیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے فوجی آپریشن کے دوران مزید دو افراد کو ہلاک کردیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آج مزید چار افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو قتل کردیا۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک فوجی جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
میانمار میں فوجیوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپ میں 20 افراد ہلاک
میانمار کے ایک گاؤں میں سرچ آپریشن کے دوران فوجی اہلکاروں اور کسانوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
ہندوستان کے وزیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
-
صوبہ سندھ کے علاقہ شکار پور میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن
پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق شکار پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک ڈاکوؤں کے 260 سے زائد ٹھکانے تباہ کیے جاچکے ہیں۔
-
بھارتی فورسزنے کشمیر میں 3 افراد کو ہلاک کردیا
بھارتی فورسزنے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فوجی آّریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں فوجی آّریشن کے دوران 3 فوجی اہلکار اور 2 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں وہابی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپ میں پاکستنای فوج کے کیپٹن سمیت تین فوجی جوان جاں بحق جبکہ 2 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار اور اس کے دودہشت گرد ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران 4 افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے مزید 4 افراد کو علیحدگی پسند قرار دیکر ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارتی فوج نے کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران 3 افراد کو ہلاک کردیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 3 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔
-
بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں کئی گھروں کو نذر آتش کردیا
بھارت کے زیر انتظام میں بھارتی فوجیوں نے کیمیکل پاوڈر اور گیسولین سے ضلع شوپیاں میں کئی گھروں کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ/ متعدد افراد زخمی
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نےمظاہرین پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزير ستان میں طالبان کمانڈر کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈرنورستان عرف حسن بابا ہلاک ہوگيا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 6 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
افغانستان کے صوبے بغلان میں افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 6 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔