طالبان
-
کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو طالبان زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو طالبان زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغان طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی لگادی
افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاراؤں کودکھانے پرپابندی عائد کردی ہے۔
-
کابل میں افغان طالبان کی کارروائی کے نتیجے 3 داعش دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان نے داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے،جس کے نتیجے میں 3 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ داعش نے کل کابل میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
-
افغان طالبان نے 130 خواتین کو فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا
افغان طالبان نے شادی کے نام پر 130 خواتین کو فروخت کرنے والے شخص کو جوزجان سے گرفتار کرلیا ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی :
ایران کی افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے اورافغان عوام کی ترقی و خوشحالی پرتاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی کابل کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے طالبان رہنماؤں سے ملاقات میں افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے اوردہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی پر تاکید کی ہے۔
-
قندہار میں طالبان کی داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی / 8 دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبہ قندہارمیں طالبان نے داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 داعش دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں۔ داعش دہشت گرد اس سے قبل افغانستان میں طالبان کی گاڑیوں اور مساجد پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرچکے ہیں۔
-
طالبان کا افغانستان میں داعش پر قابو پانے اور داعش کے 600 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی
افغانستان میں طالبان کے عبوری نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے افغانستان میں داعش دہشت گردوں پر قابو پانے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کے 600 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
قندہار میں طالبان کی فوجی پریڈ
طالبان نے صوبہ قندہار میں فوجی پریڈ منعقد کی ، قندہار کو طالبان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملے میں 2 طلبان ہلاک ہوگئے
افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 طالبان اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغان طالبان کے رہنما کی طالبان کمانڈروں کو اپنی صفیں پاک کرنے کی ہدایت
افغان طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے اپنے ایک تحریری پیغام میں طالبان کمانڈروں کو اپنی صفیں گندے اور دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
طالبان نے ملک میں غیرملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی
افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک میں غیرملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔
-
افغان طالبان کے رہنما پہلی بارمنظرعام پر آگئے/ قندہار میں عوامی اجتماع سے خطاب
افغان طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ پہلی بار منظر عام پر آگئے ہیں اس نے افغانستان کے شہر قندھار میں منقعد ہونے والے عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے۔
-
طالبان کا افغانستان کے 10 ارب ڈالر کے منجمد اثاثےجاری کرنے کا مطالبہ
افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بین الاقوامی برادری سے افغان شہریوں کے لیے منظور شدہ امداد اور افغانستان کے 10 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان طالبان امریکہ کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں اقتدار میں آئے ہیں
برطانوی وزير دفاع نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے فاش کیا ہے کہ افغان طالبان امریکہ کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں اقتدار میں آئے ہیں۔
-
چین نے افغان طالبان کو 10 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کردی/ 50 لاکھ ڈالر مزید فراہم کرنے کا وعدہ
چین نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان میں طالبان حکومت کو 10 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کی ہے اور مزید 50 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا بھی وعدہ کیا ہے۔
-
طالبان کا شیعہ و سنی اتحاد پر مبنی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بیان کا خير مقدم
افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے شیعہ و سنی اتحاد پر مبنی بیان کا خير مقدم کیا ہے۔
-
جلال آباد میں فائرنگ سے 3 طالبان اہلکار ہلاک اور زخمی
افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کی افغانستان کے خلاف نیابتی جنگ کی تیاری / طالبان افغانستان کی حقیقت ہے
افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ افغانستان کے موجودہ شرائط کے پیش نظر طالبان افغانستان کی ناقابل انکار حقیقت ہیں دارالحکومت طالبان کے اختیار میں ہے اور طالبان ملک کی سلامتی اور سکیورٹی کے ذمہ د ار ہیں۔
-
افغانستان میں ہمیشہ کشیدگی
اس ویڈیو رپورٹ میں افغانستان میں 1973 میں ہونے والے کودتا اور کشیدگی کی روایت پیش کی جاتی ہے۔
-
پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے طالبان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
-
کابل میں پاکستانی وزیر خارجہ کی طالبان کے عبوری وزیراعظم سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطحی وفد اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےہیں۔
-
طالبان کو عالمی برادری کی طرف سے تسلیم کرنے سے قبل اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے
افغانستان کے امور میں روس کے خصوصی ایلچی ضمیر کابلوف نے طالبان پر واضح کیا ہے کہ اگر طالبان اپنی حکومت کو دنیا سے تسلیم کرانا چاہتے ہیں تو انھیں سب سے پہلے اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔
-
افغان طالبان کا ایک وفد ماسکو پہنچ گيا
افغان طالبان کا ایک وفد ماسکو پہنچ گیا ہے جہاں وہ افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کرےگا۔
-
اقوام متحدہ کی قندھار میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت
اقوام متحدہ سمیت کئي ممالک نے افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے خودکش دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے قندہار میں خود کش حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کی ہے۔
-
داعش نے قندہار میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قندہار میں شیعہ جامع مسجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ترکی کا فی الحال طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان
ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی مالی امداد کرنے کو تیار ہے تاہم طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔
-
افغان طالبان کا وفد اگۂے ہفتہ روس کا دورہ کرےگا
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق گفتگو کے لئے طالبان کا وفد اگلے ہفتے روس پہنچے گا۔
-
افغانستان میں بم دھماکے میں ضلعی پولیس چیف ہلاک اور 11 افراد زخمی
افغانستان کے صوبہ کنڑ کے علاقہ اسدآباد میں بم دھماکے کے نتیجے میں ضلعی پولیس چیف ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کا طالبان کی طرف سے خواتین اور لڑکیوں کے متعلق وعدوں پر عمل نہ کرنے پرتشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے افغان خواتین اور لڑکیوں کے بارے میں طالبان کے رویہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کو افغان خواتین اور لڑکیوں کے بارے میں کیے گئے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
طالبان کے ذریعہ داعش دہشت گرد تنظیم سے چھٹکارا پایاجاسکتا ہے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں۔