شہادت
-
حضرت امام جعفر صادق(ع) : نیکی میں جلدی کرو،اسے کم سمجھواورچھپاکے انجام دو
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہادت کے متمنی تھے اقتدار کے نہیں
سن 60 ہجری شمسی میں ایرانی اینٹیلیجنس کے اول درجہ کے اہلکار نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہادت کے متمنی تھے قدرت اور اقتدار کی ان میں تمنا نہیں تھی ۔
-
حضرت علی (ع) کی یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن کریم پر عمل کرنے کی سفارش
آسمان امامت اور ولایت کے پہلے درخشاں ستارے حضرت علی علیہ السلام نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری،یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
-
ہارون رشید نے حضرت امام موسی کاظم (ع) کو بغداد میں عمربھرقید میں رکھا
علامہ شبلنجی لکھتے ہیں کہ اورہارون رشید نے حضرت امام موسی کاظم (ع) کو بغدادمیں عمربھرقید میں رکھا۔ بصرہ کے حاکم عیسی بن جعفر نے جب ہارون الرشید کی طرف سے امام علیہ السلام کو قتل کرنے کے خفیہ حکم پر عمل نہیں کیا تو ہارون الرشید نے یہ کام سندی بن شاہک کے حوالے کردیا ۔
-
حضرت زینب (س) کی شہادت کی مناسبت سے حاج حیدر خمسہ نے مصائب پیش کئے
کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حاج خمسہ نے مصائب پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زنیب (س) نے صدقہ کے کھجور کھانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ صدقہ ہم پرحرام ہے ہم اہل مدینہ ہیں ہمارا تعلق نبی کریم کے خاندان سے ہے ام حبیبہ میں ہی زینب (س) ہوں ، وہ دیکھو میرے بھائی حسین (ع) کا سر نوک نیزہ پر آویزاں ہے۔
-
قم میں حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم المقدس میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس ہائے عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا
انجمن ریحانۃ الحسین میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک اور جانگداز شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) ، پیغمبر اسلام اور حضرت خدیجہ کے اخلاق و صفات کا آئینہ
حضرت فاطمہ زہرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آئینہ دار تھیں۔
-
حاج قاسم سلیمانی کی دعائیں مستجاب ہوگئیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت دیرینہ تمنا تھی اور اس سلسلے میں ان کی دعائیں مستجاب ہوگئیں۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) :
غصہ ہربرائی کی کنجی اور بلاوجہ ہنسنا جہالت کی دلیل ہے
پیغمبر اسلام (ص) کے گیارہویں جانشین حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: غصہ ہربرائی کی کنجی اور بلاوجہ ہنسنا جہالت کی دلیل ہے۔
-
صلح امام حسن مجتبی علیہ السلام نےحضرت امام حسین علیہ اسلام کے قیام کی راہ ہموار کی
صلح امام حسن علیہ السلام کے شرائط دنیائے اسلام کے مستقبل کے لئے بڑے اہم اور مستحکم تھے۔ صلح امام حسن مجتبی علیہ السلام نےحضرت امام حسین علیہ اسلام کے قیام کی راہ ہموار کی۔
-
ایران بھر میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزاکا اہتمام کیا گیا۔
-
یا جعفر بن محمد علیہ السلام
حضرت امام جعفر علیہ السلام آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے ہیں ۔ آپ کی امامت کی مدت 34 سال تک رہی اور آپ نے اپنے جد کے دین " مکتب ناب محمدی" کے فروغ میں اہم اور کلیدی کردار ادا کیا۔
-
حضرت امام صادق (ع) : نیکی کرنے میں جلدی کرو،اوراسے کم سمجھو،اورچھپا کے کرو
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
-
امام موسی کاظم (ع) کی اسلامی تعلیمات کی ترویج کے ساتھ عباسی حکومت کے خلاف جد و جہد
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ کے قریب مقام " ابواء" میں اور آپ کی شہادت 25 رجب سنہ 183 ہجری قمری میں ہوئی ۔ امام کاظم (ع) نے اسلامی تعلیمات کی ترویج کے ساتھ عباسی حکومت کے خلاف جد و جہد بھی جاری رکھی۔