شاہ محمود قریشی
-
پاکستان کا طالبان اور سابقہ حکام سے مشترکہ حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور سابقہ حکمران تمام مل بیٹھ کر ایک ایسا سیاسی ڈھانچہ تشکیل دیں جس میں سب کی شمولیت ہو، جو سب کیلئے قابلِ قبول ہو تاکہ معاملات معمول کی جانب بڑھیں۔
-
پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرسکتے ہیں
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرنے کے کوشش کرسکتے ہیں۔
-
پاکستان ، افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے۔
-
بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں سے پُرامن تعلقات چاہتے ہیں
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ آج چین روانہ ہوں گے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان نے افغان سفارتخانے اورقونصلیٹ کی سکیورٹی مزید سخت کردی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان سفیر کی بیٹی کے کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ کی سکیورٹی مزید سخت کردی ہے۔ افغان ہم منصب کو یقین دلایا ہے کہ حکومت پاکستان واقعے کی مکمل تحقیقات کرے گی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ تاجیکستان پہنچ گئے
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجیکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
-
پاکستانی مفادات کے پیش نظر امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی اور قومی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا ۔
-
پاکستان کے وزير خارجہ نے دہلی میں آل پارٹی کانفرنس کو ناکام قراردیدیا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو آل پارٹی کانفرنس میں 5 اگست کے اقدام واپس لینے کے مطالبے پر کوئی جواب نہیں ملا جو اس کانفرنس کی ناکامی کا مظہر ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزير خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے شہر انتالیا میں ڈپلومیسی فورم کے ضمن ميں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ترکی میں پاکستانی اور فلسطینی وزراء خارجہ کی ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہوسکتا ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا ہے۔
-
افغان امن عمل انتہائی نازک مرحلے میں داخل
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
-
کلبھوشن یادو کے کیس کو مسلم لیگ (نون) نے بگاڑا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا۔
-
پاکستان کا افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیانات پر ناراضگی کا اظہار
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کے بیانات سے صدمہ پہنچا ہے۔ ہم خطے میں امن و استحکام کا قیام چاہتے ہیں۔
-
پاکستان کا چين کے ساتھ ملکر افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرنے کا اعلان
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی صورت میں چین اور پاکستان مل کر افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک پر حاضری
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراق کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کا شرف حاصل کیا اور نماز ادا کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ عراق پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراقی حکام سے بات چيت کرنے کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، مظلوم فلسطینیوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے ۔
-
پاکستان کا کشمیر کے معاملے پر کوئی سودا بازی نہ کرنے کا عزم
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ کوئی باعزت طریقے سے بات کرنا چاہیے تو کریں گے لیکن کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔
-
پاکستان کا غزہ میں بین الاقوامی فوج تعینات کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی مظالم اور جرائم کو روکنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے اور غزہ کی مخدوش صورتحال پر بین الاقوامی افواج غزہ کے اندر تعینات کی جائیں۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔
-
پاکستان کی مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی بربریت کی مذمت
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے، نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات نئے مرحلے میں داخل
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران اور پاکستان کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی اسپیکر سے ملاقات/ سرحدی مارکیٹوں کے افتتاح پر تاکید
پاکستانی کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقت میں دونوں ممالک کی سرحدوں پر تجارتی مارکیٹیں کھلنے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کا پاکستان کی انرجی کی ضروریات کو پورا کرنے پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، پاکستان کی انرجی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔