سیلاب
-
بھارت میں گلیشیئر پگھلنے سے دریا میں طغیانی آگئی / درجنوں افرادلاپتہ
بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیاابتک9 افرادکیلاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔
-
برطانیہ کو کورونا وائرس کے ساتھ قدرتی آفات کا بھی سامنا
کورونا وائرس کی نئی قسم کی دریافت کے بعد برطانیہ پر قدرتی آفات نے بھی حملہ کردیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے 11 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں بارشیں اورسیلابی صورتحال کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی
بھارت کے جنوبی حصے میں بارشیں اورسیلابی صورتحال کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔
-
بھارتی ریاست تلنگانہ میں سیلاب سے 12 افراد ہلاک
بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں گزشتہ 2 روز سے شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، مختلف واقعا ت میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کمبوڈیا میں شدید سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک
کمبوڈیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیداہوگئی جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ویتنام میں شدید سیلاب سے 17 افراد ہلاک
ویتنام میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ 13 لاپتا ہوگئے ہیں۔
-
فرانس اور اٹلی میں شدید سیلاب سے تباہی، اب تک 17 لاشیں برآمد
فرانس کے جنوب مشرقی اور اٹلی کے شمال مغربی علاقوں میں ریکارڈ توڑ بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
-
فرانس اور اٹلی میں طوفان اور سیلاب
فرانس اور اٹلی میں سیلاب کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 25 لاپتہ ہیں۔ فرانس کے جنوب مشرقی شہر نیس کے قریب پہاڑی علاقوں میں صرف 12 گھنٹوں میں سالانہ ایوریج سے زیادہ بارش ہوئی ہے۔ نیس شہر میں سو سے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے ہیں یا ان کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
اٹلی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی
اٹلی کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔
-
فرانس میں سیلاب کی وجہ سے درجنوں افراد لاپتہ
فرانس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث درجنوں افراد لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں مہلک سیلاب
فرانس کے جنوب مشرقی علاقے الپس میری ٹائم میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلاب آگیا جس کی وجہ سے اب تک کم از کم 10 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
ايتھوپيا میں بارش اورسيلاب سے تباہی
ايتھوپيا ميں شديد بارش اورسيلاب نے تباہی مچادی ہے جس کی وجہ سے 30 لاکھ افراد متاثرجبکہ 10 لاکھ افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہيں۔
-
اٹلی کے دارالحکومت روم میں سیلاب نے تباہی مچادی
اٹلی کے دارالحکومت روم میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگيا جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
تالش میں سیلاب کے نتیجے میں پل بہہ گيا
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع تالش میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں ایک پل بہہ گيا ہے۔
-
واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارش کے سبب سیلابی صورتحال پیدا
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارش کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔
-
سوڈان میں سیلاب سے تباہی
سوڈان میں سیلاب کی وجہ سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
صوبہ سندھ کے 15 اضلاع میں فلڈ وارننگ جاری
پاکستان کے صوبہ سندھ میں حکام نے 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث فلڈ وارننگ جاری کردی ہے۔
-
سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے بعد ایمرجنسی نافذ
سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی میں 99 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
-
پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 219 افراد ہلاک
پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں219 افراد ہلاک جب کہ 158 زخمی ہوئے ہیں۔
-
بھارت میں سیلاب سے اب تک 24 افراد ہلاک
بھارت کی مختلف ریاستوں میں بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں مدھیہ پردیش اور اڑیسہ میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی عوام نے سیلاب ، کورونا کے شرائط اور محرم میں امداد کے شاندار جلوے پیش کئے
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایرانی عوام نے سیلاب ، کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور محرم الحرام میں مستحقین تک امداد بہم پہنچانے کے شاندار جلوے پیش کئے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 162 افراد ہلاک
افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی ہے۔
-
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ گلستان جوہر میں لینڈ سلائڈنگ کے مقام پر مزید ایک دیوار گر گئی۔
-
کراچي میں سڑکیں اور شاہراہیں زیر آب آگئیں
کراچی کےمختلف علاقوں میں آج صبح سے شدید موسلا دھار بارش جاری ہے، جس کی وجہ سے کئی اہم سڑکوں پر پھر پانی جمع ہو گیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
افغانستان میں سیلابی ریلے میں 77 افراد بہہ گئے
افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے ڈیمز ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں رہائشی علاقوں میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں 77 افراد بہہ گئے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کراچي کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا
کراچی میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور بجلی کی بندش سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ترکی میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک
ترکی کے صوبے گریسون میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
نیپال میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک
نیپال میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
-
یونان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی
یونان کے شہردی سالونکی میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔