اسرائیل
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی فائرنگ سے ایک صہیونی ہلاک 4 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مسلح فلسطینی نے فائرنگ سے ایک صہیونی کو ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جن میں 3 فوجی بھی شامل ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے عرب حکمراں خائن اور غدار ہیں
فلسطین کی تنظيم حماس کے بیرونی امور کے سربراہ خالد مشعل نے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے عرب اور مسلم حکمرانوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے عرب اور مسلم حکمراں خائن اور غدار ہیں۔
-
تل ابیب کے جنوب میں گاڑیوں کی پارکینگ میں بھیانک آگ لگ گئی
غاصب صہیونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کے جنوب میں گاڑیوں کی چند منزلہ پارکینگ میں بھیانک آگ لگ گئی۔
-
اسرائیل کے کسی بھی احمقانہ اقدام کی صورت میں اسے تباہ کردیں گے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل ہمارے خلاف کوئی احمقانہ اقدام انجام دے گا تو ہم اسے تباہ کردیں گے۔
-
العیساویہ پر صہیونیوں کا حملہ/ فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجیوں نے العیساویہ سٹی پر حملہ کردیا جبکہ فلسطینی جوانوں کی طرف سے صہیونیوں کا مقابلہ جاری ہے۔
-
تحریک آزادی گروہ نے 2 صہیونی فوجی افسروں کو گرفتار کرلیا
الجزیرہ کے مطابق تحریک آزادی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے منسلک 2 صہیونی فوجی افسروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان
متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے دبئی اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اگلے ماہ سے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
-
دنیا کی کوئی طاقت فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین چھوڑنے پر مجبور نہیں کر سکتی
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین چھوڑنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔
-
اسرائیل کے وزیر جنگ کا سعودی عرب کا دورہ
فلسطین الیوم نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر جنگ نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دیمونا کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے دیمونا ایٹمی پلانٹ کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ
اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے مزید گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
اسرائیلی حکومت نے فلسطینی شہداء کے قدیم قبرستان کو مسمار کردیا
مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب اسرائیل کی جارحیت جاری ہے، غاصب اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے نزدیک فلسطینی شہداء کے قدیم ترین قبرستان مسمار کردیا۔
-
اسرائيل کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری رہےگا/ مزاحمت بہترین آپشن
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے تنظیم کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ فلسطین کی آزادی تک جاری رہےگا۔
-
فاتحان خیبر مشق در حقیقت فتح خیبر کارروائی میں تبدیل ہوسکتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتظامی بورڈ کے رکن نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کے ذہن میں خیبرکی کاری ضرب آج بھی زندہ ہے اور فاتحان خیبر مشق ، فتح خیبر کارروائی میں تبدیل ہوسکتی ہے۔
-
بیشک اسرائیل کا بحرین اور خطے کے لئے تحفہ بدامنی پر مشتمل ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیشک اسرائیل کا بحرین اور خطے کے لئے تحفہ بدامنی پر مشتمل ہوگا۔
-
ایران نے بحرینی حکام کی طرف سے اسرائيل کے وزير خارجہ کے ذلیلانہ استقبال کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی حکام کی طرف سے اسرائيل کے وزير خارجہ کے ذلیلانہ استقبال کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید
فلسطینوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج کی تازہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران اپنی سرحدوں کے اطراف میں اسرائیل کی موجودگی کو برداشت نہیں کرےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اپنی سرحدوں کے اطراف میں اسرائیل کی موجودگی کو برداشت نہیں کرےگا۔
-
مغربی ممالک کو تخریبکاری پر خاموش رہ کر نظارت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے امریکہ اور تین یورپی ممالک کے اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی، امرہکہ اور تین یورپی ممالک کو اسرائيل کے تخریبکارانہ اقدامات پر خاموش رہ نظارت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کرتے ہوئے کہا کہ ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی نہیں بلکہ خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لئے ایک منٹ خاموشی اختیار کی جانی چاہیے۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی تازہ ترین فائرنگ کے نتیجے میں جنین اور مقبوضہ بیت المقدس میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران واحد ملک ہے جو صہیونی اورامریکی منصوبوں کے خلاف استقامت کے ساتھ کھڑا ہے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اعلی رکن نے عرب ممالک کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے پر خـردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو صہیونی وامریکی منصوبوں کے خلاف استقامت کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
امارات اور بحرین کی طرح دیگرعرب ممالک کو بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے
امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اسرائیل اور امارات و بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امارات اور بحرین کی طرح دیگر عرب اور مسلم ممالک کو بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے۔
-
صہیونیوں کا نابلس پر وسیع حملہ / 23 فلسطینی شدید زخمی
مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں پر حملہ / صہیونیوں پرخوف و ہراس طاری
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد صہیونیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیلی سکیورٹی کی چمچ کے ذریعہ تحقیر و تذلیل
اطلاعات کے مطابق 6 فلسطینی قیدیوں نے زنگ آلود چمچ کے ذریعہ 21 سے 25 میٹر ٹنل کھودا اوراس طرح اسرائيل کی محفوظ اور مضبوط جیل جلبوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
-
فلسطینی قیدی کیسے فرار ہوئے؟
صہیونی ٹیلی ویژن چینلز نے اسرائیل کی انتہائی محفوظ جیل سے چھ فلسطینی قیدیوں کے فرار کی تصویر کشی کی۔
-
اسرائیلی کی محفوظ ترین جیل سے 6 فلسطینی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب
اسرائیل کی محفوظ ترین گلیوا جیل میں قید فلسطین کی اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ واش روم سے سرنگ بناکر جیل کی دوسری طرف نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔
-
اسرائیلی صدر کی اردن کے بادشاہ سے خفیہ ملاقات
اسرائیلی صدر نے اردن کے دارالحکومت میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللّٰہ دوئم سے خفیہ ملاقات کی ہے۔