اردوغان
-
ترک صدر کا چینی مسلمانوں کے ساتھ بھیانک کھیل / جو وعدہ کیاتھا وہ توڑ دیا
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ چین سے فرار ہو کر آنے والے یغور مسلمانوں کو واپس چینی حکومت کے حوالے نہیں کریں گے لیکن اب وہ اپنا وعدہ توڑکر یغور مسلمانوں کو چینی حکومت کے حوالے کررہے ہیں۔ترک صدر کے اس بھیانک کھیل پر مسلمانوں کے دل افسردہ ہوگئے ہیں
-
ترکی کا سعودی عرب پر الزام/ سعودیہ کامقامی تاجروں پرترکی سے معاملہ نہ کرنے کے لئےدباؤ
ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے حکام گذشتہ برس سے ترکی کے خلاف کھلے عام اور اعلانیہ مہم چلا رہے ہیں اور مقامی تاجروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ترکی کے ساتھ تجارت نہ کریں ۔
-
آیا صوفیہ مسجد میں کل 86 سال کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی
ترکی کے شہر استنبول میں آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اس مسجد کو اتاترک نے میوزیم میں تبدیل کردیا تھا۔
-
آیا صوفیہ مسجد میں اردوغان نے قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
ترکی کے شہر استنبول میں تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں 86 سال بعد کل نماز جمعہ ادا کی گئي اس موقع پر صدر اردوغان نے قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
-
ترکی کے صدر اردوغان قطر پہنچ گئے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان قطر پہنچ گئے ہیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران ان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
-
ترکی میں 2016ء کی ناکام بغاوت میںم لوث 121 افراد کو عمر قید کی سزا
ترکی کے دارالحکومت انقرہ کی عدالت نے ترکی میں 2016ء کی ناکام بغاوت میںم لوث 121 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔
-
ترک صدر کا دنیا کی دس بڑی معیشتوں کے قریب پہنچنے کا دعوی
صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ طبی پروٹوکول کے تحت سرحد کھولنے پر اتفاق
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں عید سعید فطر کی مناسبت سے ایکدوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے طبی پروٹوکول کے تحت سرحد کھولنے پر تاکید کی ہے۔
-
اردوغان کی عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراق کے نئے مصطفی الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ترک صدر کا ملک میں لاک ڈاؤن کو عید الفطر تک برقرار رکھنے کا اعلان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کو عید الفطر تک برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
ترکی کے صدر اردوغان دہشت گردوں کے حامی ہیں
مشرقی لیبیا کی حکومت نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو دہشت گردوں کا حامی اور معاون قراردیا ہے۔
-
اردوغان کی لیبیا کو دہشت گردوں کا مرکز بنانے کی کوشش
لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان نے ترک صدر اردوغان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان لیبیا کو دہشت گردوں کا مرکز بنانے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
-
ترک صدر کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
ترکی کے صدر اردوغان نے اعتراف کیا ہے کہ ليبيا ميں حکومت مخالف مسلح گروہ سے جھڑپ کے دوران ترک فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ خلیفہ حفتر کے فوجیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے 16 ترک فوجویں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے مفتی کی ترک صدر اردوغان پر شدید تنقید
سعودی عرب کے معروف مفتی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان پر شدید تنقید کی ہے۔
-
روسی صدر پوتین اور ترک صدر اردوغان کی ادلب کے متعلق گفتگو
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے صوبہ ادلب کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اردوغان اور ٹرمپ کا روس سے بشار اسد کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ
دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ترک صدر اردوغان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے شام کے صدر بشار اسد کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں رکاوٹ بننے کی کوشش نہ کرے۔
-
ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم 5ارب ڈالرتک لےجانےکااعلان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے پاکستان کےساتھ تجارت کا حجم 5ارب ڈالرتک لےجانےکااعلان کردیا ہے۔
-
ترکی نے کشمیر کو پاکستان کا اٹوٹ انگ قراردیدیا
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کشمیر کو پاکستان کا اٹوٹ انگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھی ترکی کیلئے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کیلئے ہے۔
-
ترکی کے صدر اردوغان پاکستان پہنچ گئے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
ترک صدر کا شامی فوج کو کہیں بھی نشانہ بنانے کی دھمکی
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور عدم استحکام کی پالیسی پر گامزن رہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شامی افواج کو کہیں بھی نشانہ بنانے سے گریز نہیں کریں گے۔
-
ترک صدر آج رات پاکستان کا دورہ کریں گے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد کے پہنچیں گے۔
-
ترکی کے صدر 13 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان 13 اور 14 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ترک صدر اردوغان اور حماس کے رہنما ہنیہ کی ملاقات
ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر ٹرمپ کے خطرناک منصوبے کے حامی عرب ممالک غدار ہیں
ترکی کے صدر اردوغان نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ کے فلسطین کے بارے میں خطرناک منصوبہ کی حمایت کرنے والے عرب ممالک غدار ہیں ٹرمپ کے حامی عرب ممالک میں سعودی عرب، امارات اور بحرین شامل ہیں۔
-
ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر کی ڈیل آف سینچری کو مسترد کردیا
ترکی کے صدر طیب اردوغان نے صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن معاہدے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈیل آف سینچری نہیں بلکہ فلسطین پر قبضے کا منصوبہ ہے۔
-
ترک صدر اردوغان الجزائر پہنچ گئے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تین افریقی ممالک کے دورے پر الجزائر پہنچ گئے ہیں۔
-
اردوغان کا 3 افریقی ممالک کا دورہ
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج 3 افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
صدر حسن روحانی کا ترک صدر کے نام تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ترکی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہمہ گیر امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
اردوغان اور ٹرمپ کی ٹیلیفون پر گفتگو
ترکی کے صدر اردوغان اور امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر روحانی اورصدر اردوغان کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔