اسرائیل
-
حزب اللہ لبنان کی بحرین میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر مبنی کانفرنس کی مذمت
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات برقرار کرنے پر مبنی کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کی ایران کو دھمکی
اسرائیلی وزير خارجہ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے سلسلے میں اسرائیل غور کررہا ہے۔
-
دشمن کے ہراحمقانہ اقدام کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیلی حکام کی حالیہ دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دشمن کے ہراحمقانہ اقدام کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
-
صدر ٹرمپ کا اسرائیل کے بہترین دوست اور ہمدرد ہونے کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اب تک کے تمام صدور میں اسرائیل کا سب سے زیادہ ہمدرد اور بہترین دوست میں ہوں۔
-
اردنی عوام کا " صدی معاملے" کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اردن کے عوام نے فلسطین کے بارے میں امریکی سازشی منصوبہ " صدی معاملے " کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان میں اسرائیل کو عصر حجر میں بھیجنے کی صلاحیت موجود ہے
صہیونی تجزیہ کاروں اور ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان میں اسرائیل کو عصر حجر میں بھیجنے کی صلاحیت موجود ہے
-
حماس نے اسرائیل کے ساتھ طویل المدت جنگ بندی کو رد کردیا
فلسطینی تنظیم حماس کے رکن نے اسرائیل کے ساتھ طویل المدت جنگ بندی کے منصوبے کو سختی کے ساتھ رد کردیا ہے۔
-
اسرائیل کو شدید بحران کا سامنا/ تیسری بار کنیسٹ کے انتخابات
اسرائیلی حکام کو کابینہ کی عدم تشکیل کے شدید اور سخت بحران کا سامنا ہے اور ایک سال سے کمتر مدت میں اسرائیلی کنیسٹ کے تیسری بار انتخابات کروانے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کا 4 عرب ممالک سے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ
اسرائیلی ٹی وی نے فارش کیا ہے کہ امریکہ نے 4 عرب ممالک کو فوری طور پر اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ قائم کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
-
عرب حکام کی مسئلہ فلسطین میں امریکہ اور اسرائیل کے پیروی / عرب اقوام محو حیرت
اسرائیل کی عرب ممالک کے ساتھ سیاسی تعلقات کو فروغ دینے کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے اور اس نے امریکہ کے ذریعہ عرب اقوام پر ایسے حکام مسلط کروائے ہیں جو مسئلہ فلسطین میں امریکہ اور اسرائیل کے نہ صرف پیروکار ہیں بلکہ وہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو بھی تحفظ فراہم کررہے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جب کہ زخمی ہونے والے 2 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ اورشدید بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی طیاروں کی لبنان کے علاقہ نبطیہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے علاقہ نبطیہ پر اڑان بھی ہے۔
-
نجباء کا اسرائیل کے خلاف ہرجنگ میں شرکت پر آمادگی کا اظہار
عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف ہر جنگ میں شرکت کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرس نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا
فلسطینی مزاحمتی تنظيم نے غزہ پر پرواز کرنے والے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
اسرائیل خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ
اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل خطے کی سلامتی اور سکیورٹی اور لئے بہت بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
-
اسرائیل کی سیاسی پارٹی کے سربراہ کا فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ
اسرائیل کی سیاسی پارٹی " اسرائیل ہمارا گھر" کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنوب لبنان پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کی پرواز
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوب لبنان پر پرواز کی ہے۔
-
لبنانیوں نے امریکی اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کردیا
لبنان کے شہر صیدا میں لبنانی مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو آگ لگا دی۔
-
برطانیہ کا اسرائیل سے یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ
برطانیہ نے یہودی بستیوں کی تعمیر کو اسرائیل کا غیر مثبت اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو یہودی بستیوں کی تعمیر کو فوری طور پر روک دینا چاہیے۔
-
اسرائیل کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا مطالبہ
اسرائیل کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یہودی بستیوں کے بارے میں پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف
روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔
-
اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا مغربی پٹی کے بارے میں امریکی فیصلے پر رد عمل
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مغربی پٹی میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے سلسلے میں امریکی فیصلے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
فرانس کی شام پر اسرائیلی حملے کی حمایت
فرانس کے وزیر خارجہ نے شام پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی حمایت کی ہے۔
-
یمنی فوج ،اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
یمنی فوج کے ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت اور یمن پر حملے کے منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون اور میزائل نظام اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
فلسطینی جوانوں نے اسرائیلی فوجی چوکی کو آگ لگا دی
فلسطینی جوانوں نے بیت حانون میں اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگا دی۔
-
شام پر حملہ ،اسرائیل کا غلط اور غیر قانونی اقدام
روس نے اسرائیل کی طرف سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو غلط اور غیر قانونی اقدام قراردیا ہے۔