اسرائیل
-
اسرائیل کے فضائی حملے میں مسافر بردار طیارہ بال بال بچ گیا
روسی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں فضائی کارروائی کے دوران سویلین پرواز کو خطرے میں ڈال دیا، پرواز میں 172 مسافر سوار تھے۔
-
ترکی اور اسرائیل کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون جاری ہے
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے ادلب سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمہ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون جاری ہے اوردونوں دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں تازہ ترین جھڑپوں کے دوران 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار کے حملے ميں 15 اسرائیلی فوجی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 15 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینی صدر کا امریکہ اور اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ٹرمپ کے " صدی معاملے " کو فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت قراردیتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل سے سکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 100 فلسطینی زخمی
فلسطین کے ادارہ ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں100 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے 10 فلسطینی زخمی
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر فائرنگ کرکے 10 فلسطینی نمازیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطینی جوانوں کا مقبوضہ فلسطین پر خوفناک ہتھیار سے حملہ
مقبوضہ بیت المقدس کی عیساویہ سٹی کے جوانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے غزہ کی طرح مقبوضہ فلسطین پرخوفناک ہتھیار سے حملہ کیا ہے جس کے بعد صہیونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
فلسطینی صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کے صدی معاملے کو مسترد کردیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدی معاملے کو فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی اسرائیلیوں کو ویزے دینے کی خبروں کی تردید
سعودی عرب کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو ویزے دینے کی اطلاعات بے بنیاد اور گمرہ کن ہیں۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست سفری رابطہ برقرار
اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کو مذہبی فرض کی ادائیگی اور تجارت کے لیے براہ راست سعودی عرب کے سفر کی اجازت دیدی ہے ۔
-
غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ ہوائی حملہ
اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی ایک افسانوی شخصیت اور قومی ہیرو تھے
اسرائیلی ماہر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کمانڈروں کی آرزو ہے کہ وہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی طرح قومی ہیرو اور محبوب بنیں ، ایران کے روحانی پیشوا قاسم سلیمانی کو اپنی اولاد کی طرح دوست رکھتے تھے۔
-
روسی صدر مقبوضہ فلسطین پنہچ گئے
روس کے صدر ولادیمیر پوتین مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔
-
میکرون کی اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں پر شدید برہمی
فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون اسرائیل کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چرچ کے دورے کے دوران فرانسیسی اہلکاروں کے ساتھ اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کو دیکھ کرسخت برہمی کا اظہار کیا۔
-
گوجرانوالہ میں 3 افراد کو قتل کردیا گیا/ مقدمہ درج
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 3 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج میں لڑنے کی ہمت نہیں
اسرائیل اخبار ہاآرٹض کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج میں جنگ لڑنے کی ہمت نہیں ہے اور نہ ہی وہ جنگ کے لئے امادہ ہے۔
-
اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کی غزہ پر بمباری
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ پٹی پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی انٹیلی جنس نے شہید سلیمانی کے بہیمانہ قتل میں امریکہ کوتعاون فراہم کیا
سپاہ اسلام کے مجاہد عظیم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بزدلانہ اور بہیمانہ قتل کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکہ کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ نے دبئی کا دورہ ملتوی کردیا
غاصب صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دبئی کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
-
اسرائیل کا عرق اور شام کی سرحد پر حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملہ
اسرائیلی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراق کی رضاکار فورس کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا پناہگاہ کی طرف فرار
عسقلان کی یہودی بستی میں راکٹ حملے کی آواز سننے کے بعد اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو پر خوف طاری ہوگیا ہے اور وہ پناہگاہ کی طرف فرار ہوگئے۔
-
اسرائیل کی بیت المقدس میں انتخابات منعقد کرانے کی شدید مخالفت
فلسطین کے صدر نے فلسطین کی قانون ساز کونسل اور صدارتی انتخابات منعقد کرانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ،بیت المقدس میں انتخابات منعقد کرانے کی شدید مخالفت کررہا ہے۔
-
شام کے فضائی دفاعی نظام نے اسرائیلی حملے کو ناکام بنادیا
شام کے فضائی دفاعی نظام نے اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو اسرائیلی ڈرونزکو تباہ کردیا ہے۔
-
اسرائیلی حکام کی 100 سے زائد ممالک میں گرفتاری کا امکان
اسرائیلی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلے کے بعد اسرائیلی حکام کی 100 سے زائد ممالک میں گرفتاری کا امکان ہے۔
-
اسرائیل کی طرف سے پاکستانی حکام کے موبائل فونز کی جاسوسی کا انکشاف
اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی کے تیار کردہ اسپائی ویئر سے متعدد پاکستانی حکام کے موبائل فونز کی جاسوسی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ہم ایران کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتے
اسرائیلی کے ایک فوجی افسر نے اسرائیلی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیدار ہوجائیں ، آرام اور سکون کا وقت ختم ہوگیا ہے ہم چند محاذوں پر نہیں لڑ سکتے اور ہم اکیلے ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج نے الخلیل میں حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکی صدرکا یہودیت کے فروغ کے لئے صدارتی حکمنامہ جاری
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کالج کیمپسز میں یہودیوں کے فروغ اور اسرائیل کا بائیکاٹ روکنے کے لیے نیا صدارتی حکم نامہ جاری کردیا ہے۔