اسرائیل
-
اردن کا اسرائیل کو انتباہ/ یہودی آباد کاروں کی مزید توسیع سے باز رہے
اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی مزید توسیع سے باز رہے ورنہ اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
امریکہ ، نسل پرست اور غاصب صہیونی حکومت کا حامی اور طرفدار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ، نسل پرست اور غاصب حکومت کا حامی اور طرفدار ہے۔
-
فلسطینی عوام یوم نکبہ کو کبھی فراموش نہیں کریں گے/ اسرائیلی بنیادیں 72 سال بعد بھی کھوکھلی
72 سال قبل 15 مئی 1948 کو غاصب صہیونیوں نے فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ اور ناجائز قبضہ کیا، فلسطینی عوام اس دن کو یوم نکبہ کے طور پر مناتے ہیں، اسرائیلی غاصب حکومت 72 سال کے غاصبانہ قبضہ کے باوجود آج پہلے کی نسبت بہت زیادہ کمزور اور کھوکھلی ہوچکی ہے۔
-
یورپی یونین کا اسرائیل پرپابندیاں عائد کرنے پرغور
فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری قائم کرنے کے اعلان پر یورپی یونین نے اسرائیل پرپابندیاں عائد کرنے پرغور شروع کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے اسرائیل کےمعاندانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کا لائحہ عمل منظور کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اور مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے دو فوریت منصوبے کو منظور کرلیا ہے۔
-
بحرین ،سعودی عرب اور امارات کی اسرائیل سے مدد کی درخواست
تین خلیجی ممالک بحرین ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اسرائیل سے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
جمہوریت اور ریفرنڈم کے ذریعہ اسرائیل کا خاتمہ
اسرائیل کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت فلسطینیوں کا پہلا قدم ہے جبکہ دوسرے قدم ميں فلسطینی امور میں امریکہ کی عدم مداخلت اور پھر مقبوضہ فلسطینی علاقوں ميں یہودیوں ، عیسائيوں اور مسلمانوں کے ریفرنڈم کے ذریعہ مسئلہ فلسطین حل ہوجائےگا اور اس طرح جمہوریت اور ریفرنڈم کے ذریعہ اسرائیل کا خاتمہ ہوجائےگا۔
-
سعودی عرب اور امارات کی سیریل کے ذریعہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرارکرنے کی گھناؤنی مہم
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کےسلسلے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات ٹی وی پروگرامز ، ڈراموں اور سیریل کے ذریعہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرارکرنے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔
-
سعودی عرب خطے میں اسرائیل کے مفاد اور اس کی حمایت میں کام کررہا ہے
اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے طارق خوری نے سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر پڑی نقاب کو ہٹاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہنر مندانہ طریقہ سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی تگ و دو میں مصروف ہے اور اس کی تمام پالیسیاں اسرائیل کے مفادات میں ہیں۔
-
سعودی عرب کی صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مہم جاری
دنیائے عرب کے معروف تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مہم کی قیادت کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کا مغربی کنارے کے بڑے حصے کا اسرائیل کے ساتھ الحاق تسلیم کرنے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں خیانت کے پیش نظر فلسطین کے مغربی کنارے کے بڑے حصے کا اسرائیل کے ساتھ الحاق تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔
-
اسرائیل کے وزير صحت نے استعفی دیدیا
اسرائیل کے وزیر صحت نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
-
یہودیوں کے سابق روحانی پیشوا کورونا وائرس سے ہلاک
اسرائیل کے سابق ربی اعظم اور یہودیوں کے سابق روحانی پیشوا 79 سالہ علیاہو بخشی دورون کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے وزیرِ صحت کورونا وائرس کا شکار
اسرائیل کے وزیرِ صحت یاکوو لٹزمین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین کی 85 فیصد سرزمین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ
فلسطینی اعداد و شمار کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے 1948سے لیکر اب تک85 فیصد فلسطینی سرزمین پر اپنا ناجائز اور غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کورونا ٹیسٹ لیا گيا
اسرائیل میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو کا بھی ٹیسٹ ہوا ہے۔
-
اسرائیل میں مذہبی پیشواؤں کا حکومت ہدایات ماننے سے انکار
اسرائیل میں قدامت پسند مذہبی پیشواؤں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں غاصب صہیونی حکومت ہدایات ماننے اور درسگاہیں بند کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی
اسرائیل کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔
-
اسرائیل حامی لابنگ گروپ کی کانفرنس میں شریک 2 افراد کورونا وائرس میں مبتلا
امریکہ میں اسرائیل حامی لابنگ گروپ " ایپک " کی کانفرنس میں شریک 2 افراد کے طبی ٹیسٹ کے بعد ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کردیا
اسرائیلی فوج نے ایک شہری کے قتل کے الزام میں دو فلسطینیوں کے گھروں کو بلڈوزر چلا کر منہدم کر دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے 3 فلسطینی بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر 3 فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شہید کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک
قابض اسرائیلی فوج نے گولان پہاڑی کے رہائشی علاقوں پر ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔
-
نیتن یاہو کی شرارت جاری/ نئی یہودی بستیوں کی تعمیر
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے حکام کو فلسطین کے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں یہودی آباد کاروں کیلیے 3 ہزار 500 گھروں کی تعمیر کا منصوبہ فوری شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
عالمی عدالت کا فلسطینیوں کی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ
عالمی فوجداری عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق فلسطینیوں کی طرف سے دی گئی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شبہ میں گولی مار کر شہید کردیا۔
-
کورونا وائرس سعودی عرب، اسرائیل اور لبنان بھی پہنچ گیا
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد اب سعودی عرب ، اسرائیل اور لبنان میں بھی مہلک وائرس کے کیس سامنے آگئے ہیں۔
-
مسلمان، صہیونیوں کو نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقائی مسلمان صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منعقد کریں گے۔
-
ایران کا اسرائیلی سکیورٹی فورسز پر خوف طاری
آٹلانٹیک مجلہ کے ایڈیٹر جفری گلڈ برک کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں ایران کا نہ صرف مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں بلکہ اسرائیلی فوج پر ایران کا خوف و ہراس بھی طاری ہے۔
-
اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف تجارتی جنگ کا آغاز/ فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی
اسرائیل نے امریکی صدرٹرمپ کے ظالمانہ اور یکطرفہ صدی معاملے کے بعد فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگا کر فلسطینیوں کے خلاف تجارتی جنگ کا آغاز کردیا ہے۔
-
ترکی میں صدی معاملے کے خلاف عوامی مظاہرہ
ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے امیرکیص در کے صدی معاملے اور صدی ڈیل کو رد کردیا ہے۔