تہران
-
تہران میں لالہ زار روڈ پر ایک گودام میں آگ لگ گئی
فائربریگیڈ کے ترجمان جلال ملکی کا کہنا ہے کہ تہران میں لالہ زار روڈ پر ایک گودام میں آگ لگ گئی جس میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
-
امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہ کی معرفی کی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج کی موجودگی میں امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا میٹرو کی 7 ویں لائن کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا میٹرو کی 7 ویں لائن کا دورہ کیا۔
-
طلباء کی موجودگی میں جوان مدیروں کا کیمپ
تہران میں شہر ری میں صدرا اسلامی علوم و معارف مدارس کی میزبانی میں جوان مدیروں کے کیمپ میں ملک بھر کے بعض طلباء نے شرکت کی۔
-
شہید حسن ادیبان کے پیکر کے ساتھ وداع
معراج شہداء میں شہید حسن ادیبان کے پیکر پاک سے وداع ہونے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تین اہم قومی صنعتوں کی رونمائی
تہران کی بین الاقوامی نمائش میں تین اہم قومی صنعتوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حسن آباد اسکوائر پر ایک انبار میں آگ لگ گئی
تہران میں حسن آباد اسکوائر پر اجناس کے ایک انبار میں آگ لگ گغی ہے جس پر فائر بریگيڈ کے عملے نے جد وجہد کے بعد قابو پالیا۔
-
تہران میں پولیس نے ایک فراری ملزم کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب سے پولیس نے اس فراری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس نے کچھ لوگوں پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔
-
تہران میں دو موٹر سائیکل سواروں میں جھگڑے کے نتیجے میں ایک جوان ہلاک
تہران میں ارجنٹینا اسکوائر پر دو موٹر سائیکل سوار جوانوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک جوان ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا موقع سے فرار ہونے ميں کامیاب ہوگیا۔
-
مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کی پہلی برسی
تہران میں آج مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
تہران میں نصرت روڈ پر واقع ایک تین منزلہ عمارت تباہ
اس ویڈیو میں تہران میں نصرت روڈ پر واقع ایک تین منزلہ عمارت کے تباہ ہونے کامنظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
لڑکیوں سے مخصوص ثقافتی اور تفریحی مرکز
تہران میں لڑکیوں سے مخصوص ثقافتی اور تفریحی مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں صرف لڑکیاں ہی داخل ہوسکتی ہیں۔
-
تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے صحافیوں سے گفتگواور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کا اجلاس
صدر حسن روحانی ، عدلیہ کے سربراہ ، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر اراکین کی موجودگی میں ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
پولیس کی رعد 26 کارروائی کے دوران چوری شد مال برآمد
تہران پولیس کے سربراہ حسین رحیمی نے 561 چوروں کی گرفتار کی خـر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے رعد 26 کارروائي کے دوران بھاری مقدار میں چوری شدہ مال برآمد کرلیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس ڈپٹی اسپیکر مسعود پزشکیان کی صدارت میں منعقد ہوا۔
-
چشمہ علی میں نہانے کے شاندار مناظر
چشمہ علی تہران کے قریب شہر رے میں واقع ایک سیاحتی مقام ہے۔ جہاں لوگ گرمیوں کے موسم میں نہانے کے لئے آتے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز حملہ آور دشمنوں کا قبرستان / سعودی اور اماراتی حکمراں امریکہ کے کلمہ خواں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے سعودی عرب، امارات اور بحرین کے حکمرانوں کو امریکی مزدور، غلام اور نوکر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، امارات اور بحرین کے حکمراں اللہ تعالی کا کلمہ پڑھنے کے بجائے امریکہ اور اسرائیل کا کلمہ پڑھتے ہیں اور ٹرمپ ان کی امیدوں کا مرکز ہے۔
-
ایرانی کابینہ کے اراکین کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اراکین نے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
شہری حمل و نقل میں نئی بسیں اور مینی بسیں شامل
تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں شہری حمل و نقل نئی بسیں اور مینی بسیں شامل کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
عید نوروز کی تعطیلات میں تہران کا منظر
اس تصویری رپورٹ میں عید نوروز کی تعطیلات میں تہران کا شاندارمنظرپیش کیا جاتا ہے۔