اسرائیل
-
اسرائیل کا فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان تعاون پر تشویش کا اظہار
اسرائیلی حلقوں نے مغربی پٹی کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کی وجہ سے فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان تعاون پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے اغوا کئے گئے 4 سفارتکار اسرائیل میں موجود اور زندہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ لبنان میں ایران کے اغوا کئے گئے 4 سفارتکار اسرائیلی جیلوں میں موجود اور زندہ ہیں۔
-
اسرائيل اور متحدہ عرب امارات نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے
اسرائیل کی 2 کمپنیوں نے متحدہ عرب امارات کی 42 کمپنیوں کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح مزاحمت واحد آپشن ہے
اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے طارق خوری نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح مزاحمت کو واحد آپشن قرار دیا ہے۔
-
برسلز میں اسرائیل کے خلاف سیکڑوں افراد کا مظاہرہ
اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف یورپین دارالحکومت برسلز میں آج سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرے کا اہتمام بیلگو فلسطینین ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔
-
اسرائیل کو ایران اورحزب اللہ لبنان تباہی کے دہانے تک پہنچا دیں گے
اسرائیل کے سابق وزیر جنگ نے ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران اورحزب اللہ لبنان تباہی کے دہانے تک پہنچا دیں گے۔
-
مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر اسرائیلی قبضہ اعلان جنگ ہوگا
فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر قبضہ اعلان جنگ ہوگا۔
-
یورپی ممالک کا اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضہ کو روکنے کا مطالبہ
یورپ کے 25 ممالک کے 1080 ممبران پارلیمنٹ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کو مسترد کرتے ہو ئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ اور عرب لیگ کا اسرائیل سے فلسطین کے مغربی کنارے کو ضم نہ کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ اور عرب لیگ نے اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو ضم کرنے کا منصوبہ ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی جوان کو شہید کردیا
اسرائیل کی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔
-
فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز پر اسرائیل کے سکیورٹی حلقوں میں خوف و ہراس طاری
اسرائيلی اخبـار نے مغربی پٹی کے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ الحاق کی وجہ سے فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز پر اسرائیل کے سکیورٹی حلقوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا اسرائیل پر خوف و ہراس طاری
حزب اللہ لبنان نے 39 سکینڈ کی فلم کے ذریعہ اسرائیل پر خوف و ہراس اور لرزہ طاری کردیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے 39 سیکنڈ کی ویڈیو کے ذریعہ اسرائیل پر خوف و ہراس اور لرزہ طاری کردیا
حزب اللہ لبنان نے 39 سیکنڈ کی ویڈیو میں اسرائیل کے حساس علاقوں کو پیش کرکے اسرائیل پر خوف و ہراس اور لرزہ طاری کردیا ہے ۔
-
اسماعیل ہنیہ کے 40 اسلامی اور عرب ممالک کے سربراہان کے نام خطوط
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہان کو الگ الگ خطوط میں غرب اردن کے بعض علاقوں کو اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں سے ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کے لیے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ جاری
فلسطین کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ علاقوں کو ضم کیا تو فلسطین مقبوضہ بیت المقدس کو اپنا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے تمام مغربی کنارے اور غزہ پر فلسطینی ریاست کا اعلان کردے گا۔
-
متحدہ عرب امارات کی اسرائیل سے دوستی اور فلسطینیوں کے سینہ میں خنجر گھوپنے کی کوشش جاری
متحدہ عرب مارات نے اسرائیل کے ساتھ گہری دوستی کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کے سینہ میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے پوری امت مسلمہ کو نشانہ بنا رکھا ہے
فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے شام پر اسرائیل کے حالیہ مجرمانہ ہوائي حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے پوری امت مسلمہ کو نشانہ بنا رکھا ہے۔
-
ایران کی خطے سے امریکہ کو نکالنے کی کوشش جاری
اسرائیلی حکومت کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بعد ایران کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ایران اب بھی خطے سے امریکہ کو نکالنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
-
خطے میں امریکہ کی براہ راست موجودگي اس کے اتحادیوں کی کمزوری کا مظہر
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ریڈیو النور کے ساتھ گفتگو میں اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ سے جنوب لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکہ کی براہ راست موجودگي اس کے اتحادیوں کی کمزوری کی دلیل ہے۔
-
پاکستان میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیل پرچم نذر آتش
پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح عالمی یوم قدس مذہبی عقیدت اور جوش و ولولہ کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کردیا گیا ۔
-
ایران واحد ملک ہے جس نے بڑے اسرائیل کے منصوبہ کا مقابلہ کیا
تہران میں فلسطین کے سفیر صلاح زواوی نے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جس نے بڑے اسرائیل کے منصوبہ کا مقابلہ کیا جبکہ ایران فلسطینیوں کی عملی حمایت میں سب سے آگے ہے۔
-
شام میں ایران کی موجودگی پر اسرائیل کو پریشانی
فرانس 24 کے ساتھ گفتگو میں مغربی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگي پر اسرائيل میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
ایران فلسطین کی حمایت میں سب سے آگے اورپیشگام ہے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کی حمایت ميں سب سے آگے ہے۔
-
بیت المقدس کی آزادی کے شواہد نمایاں/ اسرائیل کا زوال قریب پہنچ گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے اپنے ایک بیان میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی کے شواہد نمایاں ہوگئے ہیں جبکہ اسرائیل کا زوال بھی قریب پنہچ گيا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کی نابودی کا مطلب یہودیوں کی نابودی نہیں ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ہمارا یہودیوں سے کوئي کام نہیں ہے۔ اسرائيلی حکومت کی نابودی کا مطلب یہ ہے کہ فلسطینی عوام نیتن یاہو جیسے بد معاشوں اورشرپسندوں کو باہر کریں اور اسرائیل کی نابودی اس معنی میں محقق ہوجائےگی۔
-
محمود عباس کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہ کرنے کا اعلان
فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطین کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے معاہدوں کو توڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم بھی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہیں کریں گے۔
-
نیتن یاہو نے ایک مرتبہ پھر 18 ماہ کے لیے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا
اسرائیلی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے سیاسی بحران کے حل کے لیے اقتدار کا فامرمولا طے پا گیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک مرتبہ پھر 18 ماہ کے لیے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کے اقدامات سے نمٹنے کے عام بل کی منظوری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے معاندانہ اور مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے کلی بل منظور کرلیا ہے۔
-
اسرائیل میں تعینات چینی سفیر ہلاک
اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت بہت جلد اپنے کیفرکردار کو پہنچے گی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے فلسطین کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں یوم قدس کی اہمیت ، فلسطینی قوم کی تحریک مزاحمت کی کامیابی اور غاصب صیہونی حکومت اور اسرائیل کے خاتمہ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی ۔